افغان شہریوں کی وفاقی دارالحکومت اورراولپنڈی سے منتقلی کیلئے 31مارچ کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے،وزارت داخلہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی ایکٹ کے مطابق گٹھ جوڑ ثابت ہونے پر ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے،…
کاغذ کا ٹکڑا نہیں لے کے جانے دیتے تو خط کہاں سے آجاتے ہیں؟ جسٹس امین الدین
مزید پڑھیئےمصطفی قتل کیس , منتظم جج سے انتظامی اختیارات واپس
عدالت نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کے الزامات کے بعدجج سے اختیارات واپس لینے کی سفارش کی۔پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےسندھ کے 20 سرکاری افسران کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد
کرپشن کی مختلف تحقیقات میں شامل افسران کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےنیتن یاہو نے یورپی پارلیمنٹ کی رکن کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی لگا…
واقعہ اس وقت پیش آیا جب یورپی یونین کی رکن پارلیمنٹ فلسطینی حکام سے ملاقات کے لیے اسرائیل آنے والی تھیں۔
مزید پڑھیئےبھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر عمران خان بھی پھٹ پڑے
محسن نقوی کو وزیر داخلہ لگایا، اس نے ظلم کیا، بانی نے کہا محسن نقوی کو جس عہدے پر لگایا، اس نے بیڑا غرق کیا، علیمہ خان
مزید پڑھیئےشیر افضل پارٹی سے باہر ہو چکے ، فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا،سلمان اکرم راجہ
جیل کا نظام ان قوتوں کے تابع ہے جن کا جیل کے نظام سے تعلق نہیں،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوزیراعظم 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے
وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران ازبک صدر شوکت مرزیایوف سے دو طرفہ ملاقات بھی کریں گے، کئی عاہدوں پر دستخط ہونگے۔
مزید پڑھیئےکراچی، نویں، دسویں کے امتحانات عید الفطر کے بعد ہوں گے
میٹرک کے امتحانات کا انعقاد 7 اپریل سے ہوگا، نویں، دسویں کے پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ سے ہوں گے۔11ویں اور12یں کے امتحانات اٹھائیس اپریل سے ہوں گے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل
قتل ہونے والوں میں 15سالہ لڑکی گلا لئی، 24سالہ نوجوان شامل ہیں جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئے26 نومبر احتجاج ، 63 پی ٹی آئی کارکنوں کی شناخت پریڈ، 52 کا…
عدالت نے 11 ملزمان کو شناخت نہ ہونے پر مقدمہ سے ڈسچارج کردیا ،52 ورکرز کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
مزید پڑھیئےگھر بیٹھے تنخواہ لینے والے 19 ہزار اساتذہ بے نقاب
صوبائی خزانے کو سالانہ ساڑھے 11 ارب روپے کا جھٹکا- 5 ہزار اساتذہ کی برطرفی کا فیصلہ, مانیٹرنگ ٹیموں نے بھانڈا پھوڑ دیا
مزید پڑھیئےپنجاب میں ایک لاکھ 70 ہزار ملزمان سزا سے محفوظ
قتل کے 152 کیسز حل نہیں کیے جا سکے- موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی 38 ہزار 336 وارداتیں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا-
مزید پڑھیئےقیدیوں کا تبادلہ روکنے سے اسرائیل میں انتشار
بیٹے کے ہاتھوں پٹائی سے نیتن یاہو حواس بختہ ہوگئے- غصہ فلسطینی اور اسرائیلی قیدیوں پر نکالنا چاہتے ہیں- صہیونی وزیر اعظم آدم خور قرار
مزید پڑھیئےکھجور کی مرکزی مارکیٹ میں خریداروں کا انتظار
رمضان سر پر آنے کے باوجود تاحال بازار ٹھنڈا پڑا ہے- مہنگائی کے باعث افطار کے اہم آئٹم کی فروخت کم ہونے کا امکان-
مزید پڑھیئےملک بھر میں ایک ہی روز روزہ ہوگا،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کےلیےپشاور میں اجلاس ہوگا،مولانا عبد الخبیرآزاد
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس ، عمر ایوب ، احمد خان بھچر اور دیگر…
تھانہ سٹی میانوالی میں 9 مئی کو 57 نامزد اور 150 نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے انکار،115 پولیس اہلکار برطرف
متعدد اہلکاروں نے سہکیورٹی ڈیوٹی پر آنے سے انکار کیا ،کچھ اہلکار سہکیورٹی ڈیوٹی پر نہ آنے کے بہانے بناتے رہے ۔
مزید پڑھیئےسانحہ بلدیہ فیکٹری،حماد صدیقی کی حوالگی کیلیے انٹرپول سے رجوع کرنے کا حکم
عدالت نے مفرور ملزم خرم نثار سے متعلق محکمہ داخلہ کے فوکل پرسن کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےمیئر کراچی عباسی شہید ہسپتال میں لفٹ حادثے کا شکار
گنجائش سے زائد افراد سوار ہونے کے باعث لفٹ جھٹکے سے نیچے آگئی۔
مزید پڑھیئےآفاق احمد کی ضمانت منظور ، آج شام رہائی کا امکان
عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ کی توسیع پر ایک نوٹیفکیشن کیلیےسب بیٹھ گئے، یہ حالت تھی ہماری‘…
کاغذ کا ٹکڑا نہیں لے کے جانے دیتے تو خط کہاں سے آجاتے ہیں؟جسٹس امین الدین خان
مزید پڑھیئےمصطفیٰ قتل کیس، ارمغان کی سہولت کاری میں پولیس اہلکار ملوث
لڑکی پر تشدد سے متعلق ارمغان کے خلاف کارروائی نہ کرنے میں اہلکار ملوث تھا۔
مزید پڑھیئےچیمپیئنز ٹرافی ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث منسوخ
بارش کی وجہ سے ڈیڑھ بجے ہونے والا ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا،دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بوندا باندی، آج وقفے وقفے سے سلسلہ جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد میں موسم صبح سے ابر آلود ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں رواں ہفتے بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کا امکان
چاند کی پیدائش 28 فروری کو صبح 5 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے اور بلندی 5 ڈگری ہو گی،
مزید پڑھیئےعمران خان، افواج اور ملک کے لیے بہت بڑا اثاثہ ہیں، اعظم سواتی
میں فیصلہ سازوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ اللہ نے آپ کو استطاعت دی ہے ملک کو ٹھیک کریں ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں حالات بہت ابتر ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب میں فوجداری قوانین تبدیل کرنے کا فیصلہ
قوانین تبدیل کرنے کے لیے قانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکے پی کی پی ٹی آئی حکومت میں سب کچھ برائے فروخت ہے: فیصل…
خیبر پختون خوا میں ٹرانسفر پوسٹنگ فار سیل ہے، کلاس فور سے لے کر تمام نوکریوں کی بولیاں لگائی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ میں شدید بجلی بحران، ملک بھر میں بلیک آؤٹ کا خطرہ
قومی توانائی کمپنی ایسکوم (Eskom) نے تکنیکی خرابیوں کے باعث غیر معینہ مدت تک بجلی کی راشننگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos