کھانا پیش کرنے سے قبل جیل کا عملہ چکھ کر چیک کرتا ہے- روزانہ ڈاکٹری معائنہ کیا جا رہا ہے- پی ٹی آئی سربراہ کو باقاعدگی سے ورزش کی سہولت دستیاب۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیلی دفاعی نظام ریت کی دیوار ثابت
جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم بیک وقت ہزاروں راکٹ فائر کیے جانے پر ٹھپ ہوگیا- حماس نے حملوں میں ڈرون اور پیرا گلائڈر بھی استعمال کیے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کا غزہ خالی کرنے کیلیے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم
فلسطینی خود ہی اپنا علاقہ اور گھر بار چھوڑ جائیں،اگلے 12 گھنٹوں میں غزہ کی پٹی ختم کر دیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی،ظالم باپ کی بچیوں کو زہر دینے کی کوشش ناکام
ظالم باپ بچیوں کو جان سے مارنے کی کوشش کر رہا تھا، بچیوں کی چیخ و پکار پر مالک مکان نے پولیس کواطلاع کر دی۔
مزید پڑھیئےکراچی، پولیس سے بچنے کے لیےملزم نالے میں کود گیا
پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں باہر نکال کرگرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےمصری پولیس اہلکار نے2اسرائیلی مار دیے
واقعہ اسکندریہ میں پومپی کے ستون کے مقام پر پیش آیا،
مزید پڑھیئےاو آئی سی نے کشیدگی کا ذمے دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا
اسرائیلی جارحیت کا جاری رہنا بین الاقوامی قانونی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ، آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلیے 200رنز کا ہدف دیا
آسٹریلیا کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر49.3 اوورز میں 199رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےاراضی تنازع، طارق بشیر چیمہ ہسپتال میں انتقال کر گئے
اراضی تنازع کے دوران انسپکٹر کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےپہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے، نواز شریف
ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہو گا جہاں سے ختم کیا گیا تھا۔سابق وزیر اعظم
مزید پڑھیئےعالمی بینک، 50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس
انکم ٹیکس کی وصولی میں 75 فیصد اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ سہہ ماہی کے دوران بجلی بلوں کی مد میں 2.5 ارب روپے کا انکم ٹیکس جمع کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچین کا فلسطین اسرائیل کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
بین الاقوامی برادری پائیدار امن قائم کرنے کا راستہ تلاش کرنے کے لئے جلد از جلد کام کرے۔
مزید پڑھیئےحماس کے بعد حزب اللہ بھی اسرائیل کے خلاف جنگ میں شامل
اسرائیل فلسطین جنگ میں حزب اللہ بھی شامل ہوگئی ہے۔ حزب اللہ کے درجنوں جنگجو لبنان سے اسرائیل میں داخل ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان، زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 6.2 شدت کے زلزلے کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرق میں تھا۔ جس کی گہرائی 40 کلومیٹر تک تھی۔
مزید پڑھیئےکیوی کپتان کین ولیمسن ورلڈ کپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر
کین ولیمسن انجری سے صحتیاب ہو رہے ہیں، انہیں فیلڈنگ میں اب بھی مشکل کا سامنا ہے، وہ تیسرے میچ کیلئے دستیاب ہوں گے
مزید پڑھیئےاسرائیل کا لبنان کی سرحد پر توپوں سے حملہ
لبنانی سرزمین سے جو گولے فائر کیے گئے تھے وہ مبینہ طور پر متنازعہ شیبہ فارمز میں اسرائیلی فوجی مقام پر گرے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ،سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق
جاں بحق شخص کی شناخت شبرمرزا کےنام سے ہوئی ہے، جو پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے پروجیکٹ منیجر تھے۔
مزید پڑھیئےدھرم شالہ اسٹیڈیم کی آؤٹ فیلڈ پر سوالیہ نشان اُٹھ گئے
میچ کے دوران بنگلادیشی بلےبازوں کے خلاف فیلڈنگ کے دوران افغان ٹیم کے پلئیرز متعدد بار گیند روکنے کی کوشش میں ڈائیو کرتے نظر آئے
مزید پڑھیئےافغانستان کے بعد پاپوانیوگنی میں شدت7 کا زلزلہ
پاپوا نیو گنی میں ہفتے کو زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 7 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلے کا مرکز 72 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔
مزید پڑھیئےحماس کے راکٹ حملے؛ اسرائیلی ’کچرے کے ڈبے‘ میں چھپ گئے، ویڈیو وائرل
گزشتہ روز حماس نے اسرائیل پر 7 ہزار سے زائد راکٹ حملے کیے تھے جس کے نتیجے میں 300 اسرائیلی ہلاک جبکہ 1600 زخمی ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ کو برباد، فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کا اعلان
ہم غزہ کو ویران جزیرے میں بدل دیں گے، میں غزہ کے شہریوں سے کہتا ہوں، تمہیں اب جانا ہو گا، ہم پٹی کے ہر کونے کو نشانہ بنائیں گے۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر بابر اعظم کا فین پیج بنانیوالی بھارتی بچی مشہور ہوگئی
دنیائے کرکٹ میں بڑا نام کمانے والے تمام بڑے کھلاڑیوں کے فینز سٹیڈیم میں جا کر اپنے کرکٹ سٹارز کو کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےحماس نے 50 سے زائد اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنالیا
یرغمال بنائے گئے فوجیوں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر زمین پر لٹا دیا گیا۔ اس کے علاوہ فلسطینی مجاہدین نے 2 سے 3 اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کر دیا
مزید پڑھیئےشہبازشریف اور آصف علی زرداری کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
خطے میں امن کیلئے اسرائیل کے غیر قانونی قبضے، یہودی آباد کاری اور فلسطینیوں پر مظالم کا خاتمہ ضروری ہے
مزید پڑھیئےفلسطین کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار اسرائیل ہے،کویت
کشیدہ صورتحال اسرائیل کے جارحانہ انداز اور خلاف ورزیوں کا نتیجہ ہے، سلامتی کونسل اور بین الاقوامی برادری کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقدامات کریں۔
مزید پڑھیئےکیا افغان طالبان نے ایران سے اسرائیل تک راستہ مانگا؟
اگر ایران، اردن اور عراق ان کے فوجیوں کی حمایت کرنے کے لیے تیار ہیں، تو وہ یروشلم کو فتح کرنے کے لیے راستہ دیں۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023ء،قومی ٹیم آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی
قومی کرکٹ ٹیم میدان 3 گھنٹے تک بھرپور پریکٹس کرے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک پریکٹس کرے گی۔
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت اور آسٹریلیا میں جوڑ پڑیگا
دونوں ٹیمیں ڈیڑھ بجے چنائی کے چدم بھرم سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنا پہلا پہلا میچ کھیلیں گی۔
مزید پڑھیئےملک کے مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات، 4افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع خضدارمیں نال ہڑنیوچڑھائی کے مقام پر بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےحماس حملے،300 اسرائیلی ہلاک،جوابی کارروائی میں 400سے زائد فلسطینی شہید
ایک طرف ہزاروں راکٹ غزہ کی پٹی پر داغے گئے ہیں وہیں مسلح جنگجو بھی شہرمیں داخل ہوگئے جہاں ان کی سڑکوں اور گلیوں میں اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپیں جاری ہیں
مزید پڑھیئے