میچز 12 اور 14 فروری کو لاہور میں ہوں گے جبکہ 16 فروری کو اسلام آباد غیر ملکی کھلاڑیوں کی میزبانی کرے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یرغمالی ہفتے تک رہا نہ ہوئے تو سیز فائر ختم کردوں گا،ٹرمپ کی حماس…
اردن اور مصر پناہ گزینوں کو نہیں لیتے تو ان دونوں ممالک کی امداد بند کر سکتے ہیں، امید ہے اردن پناہ گزینوں کو لینے پر تیار ہوجائے گا۔
مزید پڑھیئےپیکا ایکٹ کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
تمام فیصلے عدالتوں میں نہیں ہوتے ہیں کچھ فیصلے اتھارٹیز کو کرنا ہوتے ہیں۔ آپ کو اتھارٹیز کے فیصلوں کے خلاف اپیل کا بھی حق ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل،کئی شہروں میں بارش کا امکان
مری، گلیات ، گرد و نواح اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
مزید پڑھیئےاسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ، ڈالر بھی سستا ہو گیا
100 انڈیکس میں 401 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار 724 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا
تقریب میں سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس علی باقر نجفی موجود تھے، لاہور ہائیکورٹ کے افسران نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان، ژوب اور گردو نوح میں زلزلہ
زلزلے کا مرکز ژوب کے قریب تھا، ژوب کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب سمیت 7 ممالک سے مزید 76 پاکستانی ڈی پورٹ
3، بھیک مانگنے پر 4 ،منشیات کیسز 6، معاہدے کی خلاف ورزی، 27، زائد المیعاد قیام ، 4، کام سے مفرور ی ، 2، جعلسازی ، کو ڈی پورٹ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے آپریشن میں 31 ماؤ نوازوں کو ہلاک کر دیا
جھڑپ کے دوران 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپرنس کریم آغا خان مصر کے شہر اسوان میں سپرد خاک
پرنس کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں 4 فروری کو انتقال کرگئے تھے، پرنس کریم آغا خان کا انتقال پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔
مزید پڑھیئےفلسطینیوں کو بیدخل کرنے کی سازشیں ناکام بنادیں گے، حماس
مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کو زمین کے کچھ حصے دینے پر غور کیا جاسکتا ہے تاکہ وہاں دوبارہ تعمیر کے عمل میں مدد لی جاسکے۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی وجوہات، راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس جزوی بند
میٹرو بس سروس فیض احمد فیض اسٹیشن سے سیکریٹریٹ تک بند ہے۔راولپنڈی کے صدر اسٹیشن سے فیض احمد فیض اسٹیشن تک بس سروس بحال رہے گی۔
مزید پڑھیئےغزہ پر قبضے کے امریکی صدر کے بیان پر بحث کرنے کا کوئی فائدہ…
یہ منصوبہ مکمل طور پر فضول ہے۔ کسی کے پاس بھی غزہ کے لوگوں کو ان کی زمین سے نکالنے کا اختیار نہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اڑان بھرنے کیلئے تیار، پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے: احسن اقبال
وزیراعظم شہبازشریف نے دلیرانہ طریقے سے فیصلے کیے، پاکستان آج دوبارہ ٹرن آراؤنڈ پر آگیا ہے، مہنگائی 38فیصد سے 4فیصد پرآگئی ہے
مزید پڑھیئےسہ ملکی سیریز: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا…
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، نیوزی لینڈ نے گزشتہ میچ میں میزبان پاکستان کو شکست دی تھی۔
مزید پڑھیئے17 سیٹوں والی حکومت کو طول دینے کیلئے آئین کیساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے:…
موجودہ حکومت نے نہ عدلیہ کو چھوڑا نہ صحافیوں کو، یہ سیاسی ورکرز کو تو ویسے ہی دہشتگرد بنا کر پیش کرتے ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم 2 روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے
وزیراعظم ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کریں گے، اقتصادی ترقی، ڈیجیٹل تبدیلی اور گورننس اصلاحات کیلئے پاکستان کے ویژن کو اجاگر کریں گے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کل تک ملتوی
کیس سماعت کیلئے پکارا گیا۔ سلیمان اکرم راجہ عدالت میں موجود نہیں تھے۔ سماعت کل تک ملتوی کی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد وکلا احتجاج کی کال، ریڈ زون کے داخلی راستے بند
ریڈ زون بند کرنے کے باعث ٹریفک روانگی متاثر گاڑیوں کی رش لگ گئی، مارگلہ روڈ سے ریڈ زون داخلے کیلئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےکرک میں سی ٹی ڈی پولیس کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ؛ 5 دہشتگرد مارے گئے
مقابلے کے بعد لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ طور پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی تھی
مزید پڑھیئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا غزہ خریدنے کے بیان پر قائم رہنے کا اعلان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سمیت دیگر عرب ممالک سے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہوں۔
مزید پڑھیئےنیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی کیلیے تیار
افتتاح کل شام ہوگا جہاں رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوگی۔ معروف گلوکار علی ظفر، شفقت امانت علی اور ساحر علی بگا اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
مزید پڑھیئےصدر زرداری اور ترک صدر اردگان کی استنبول ایئر پورٹ پر ملاقات
دونوں صدور نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد اغواء کے بعد قتل
مسلح افراد نے مغویوں کو پہاڑی علاقے میں لے جاکر قتل کیا، بعد میں مقتولین کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی پہلی گورننس ریفارمز رپورٹ کا اجرا
جنوری 2024 سے جنوری 2025 کے آخر تک کے دورانیے کا جامع تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ پالیسی و گورننس میں ہونے والی تبدیلیوں کو ڈیٹا پر مبنی تفصیلات کے ساتھ پیش
مزید پڑھیئےوزیراعظم ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں شرکت کیلئے کل یو اے ای جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف دبئی میں ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں شرکت کریں گے، ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمیٹرک و انٹر کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا آن لائن ڈیجیٹل سسٹم متعارف
ملک بھر کے 29 تعلیمی بورڈ سے میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی اسناد کی تصدیق اب دستیاب آن لائن ڈیٹا اور پورٹل شیئرنگ کی بنیاد پر کی جائے گی
مزید پڑھیئےکامران ٹیسوری ایم کیو ایم کے گورنر ہیں، وہ کہیں نہیں جارہے: خالد مقبول
مجھ سمیت پوری پارٹی کو گورنر سندھ کامران ٹیسوری پر اعتماد ہے، ایم کیو ایم گورنر ہاؤس سے نہیں چل رہی، کل کا واقعہ افسوسناک ہے۔
مزید پڑھیئےرمضان چھیپا نے امریکی خاتون کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا
ہم اچھے اور انسانیت کے علم بردار ہیں، انسانیت کی خاطر انہیں ہر ممکن طریقے سے تعاون اور مدد کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےہانیہ عامر اور صائم ایوب کی لندن میں ملاقات، ویڈیو وائرل
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دونوں کو خوشگوار موڈ میں بات کرتے اور ایک ساتھ پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos