پاکستان کی جیل میں قید رہنما بانی پی ٹی آئی، امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح سیاست میں آؤٹ سائیڈر تھے، کامن سینس کی بات کرتے تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایران نے اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دیدیا
ایران اسرائیل پر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے ، اسرائیل عالمی اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر بل کلنٹن اسپتال سے ڈسچارج
سابق صدر کو بخار ہونے کے بعد ٹیسٹ اور علاج کے لیے پیر کی شام واشنگٹن ڈی سی کے جارج ٹاؤن یونیورسٹی میڈیکل سینٹر میں داخل کرایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےجاسوسی کا الزام، امریکی شہری کو روس میں 15 برس قید
امریکی شہری یوجین سپیکٹر کو گزشتہ برس اگست میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےشام کے نئے رہنماؤں نے باغی دھڑوں کو تحلیل کر دیا
شام کو اس افراتفری سے بچایا سکتا ہے جس کا سامنا لیبیا سمیت خطے کی دیگر ریاستوں کو ہوا ہے، جہاں مسلح دھڑے آپس میں لڑ رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاراچنار،راستوں کی بندش کیخلاف دھرنا چھٹے روز میں داخل
100 سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں جبکہ کشیدہ حالات کے باعث گزشتہ ڈھائی ماہ سے ضلع کے تمام چھوٹے بڑے راستے بند ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی قیادت کو سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت
بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اور سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دے دی ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے سنچورین میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےموزمبیق،متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں 21 افراد ہلاک
پُرتشدد واقعات میں ملوث 70 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔مسلح افراد نے تھانوں اور حراستی مراکز پر بھی حملے کیے ہیں۔
مزید پڑھیئے500 سال پرانا لکڑی کا نایاب جوتا دریافت
یہ خاص جوتا شہری علاقے میں زیرِ زمین تعمیراتی کام کے دوران ملا، جو ہمیں ان کسانوں کی یاد دلاتا ہے
مزید پڑھیئےانگلش کرکٹرز نے پی ایس ایل کیلئے اپنے بورڈ کے احکامات ہوا میں اُڑا…
پاکستان سپر لیگ سمیت دیگر فرنچائز لیگ میں شرکت پر پابندی عائد کی تھی تاہم کرکٹرز نے اپنے بورڈ کی پابندی کو پاؤں تلے روند ڈالا ہے۔
مزید پڑھیئےکرکٹ بورڈ انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ نہیں بنایا، فخر زمان کا یوٹرن
میں نے پی سی بی سے 2 ماہ کے آرام کیلئے درخواست کی تھی کیونکہ مجھے ہائپر تھائیرائیڈزم کی تشخیص ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےٹیسٹ کرکٹ میں نمبر3 پر بابر اعظم کی پرفارمنس غیر متاثر کن ہے،راشد لطیف
سابق ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کو شامل کیے جانے کا قوی امکان ہے، بابر اعظم کے کھیلنے کی صورت میں کپتان شان مسعود صائم ایوب کیساتھ اننگز کا آغاز کریں گے
مزید پڑھیئےکوئٹہ سے روانہ ہونے والی جعفر ایکسپریس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ
جعفر ایکسپریس کی بکنگ کرنے والے مسافروں کو مکمل ریفنڈ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کی مسیح برادری کو کرسمس کی مبارکباد
یسوع مسیح کا پیغام محبت، بھائی چارہ، درگزر، باہمی یگانگت اور ہم آہنگی ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا کمال عدوان ہسپتال پر حملہ، 29 فلسطینی شہید
رہائشی عمارتوں پر اسرائیلی بمباری میں 4 سکیورٹی گارڈ شہید ہوگئے۔ فلسطین پر اسرائیلی حملوں میں اب تک 45 ہزار 338 فلسطینی شہید ہوچکے
مزید پڑھیئےاللہ عزتوں کامالک،خواجہ آصف کا مذاکرات شروع کرنے پر عمران خان کو طعنہ
یہ وہی انسان ہے، یہ جو شکل تھی، یہ شکl جب شیریں مزاری نے دیکھی تب بیچاری کی آنکھوں میں آنسو آگئے،
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کی قائداعظم کے یوم پیدائش پر قوم کو مبارکباد
بھارت کے مسلم مخالف رویئے سے ثابت ہوا مسلمانوں کیلئے علیحدہ ریاست کا فیصلہ درست اور صحیح تھا، آج جس آزاد فضا میں ہم سانس لے رہے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
کراچی کے سینٹ پیٹرک چرچ میں کرسمس کی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی برادری نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےکمیٹی بالکل بااختیارہے لیکن فیصلے بانئ پی ٹی آئی نے کرنے ہیں،اسد قیصر
مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں مشاورت ممکن ہو
مزید پڑھیئےسچے، ایماندار اور دیانتدار لیڈر ہی ملکوں کی تقدیر بدلتے ہیں،محسن نقوی
قائداعظم نے اقلیتوں کے حقوق اور مذہبی آزادی کی اہمیت پر بہت زور دیا، بانی پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور مذہبی رواداری کے علمبردار تھے
مزید پڑھیئےچیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور پاک فوج کا بابائےقوم کو خراج عقیدت
آج قائد کے رہنما اصولوں،ایمان، اتحاد اور تنظیم پر کار بند رہنے کا عزم کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےقائداعظمؒ محمد علی جناح کا آج 148 واں یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا۔
مزید پڑھیئےقائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے: شہباز شریف
قائد اعظم کی انتھک محنت کی بدولت پاکستان وجود میں آیا۔ قائد اعظم اتحاد، انصاف اور مساوات پر یقین رکھتے تھے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل میں ایمرجنسی کے نفاذ میں ایک سال کی توسیع
ہنگامی حالت میں توسیع 16 دسمبر 2025 تک نافذ العمل رہے گی۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےعمران خان تک کمیٹی کی رسائی حکومتی سنجیدگی طے کرے گی، عمر ایوب
حکومت نے بہانے بنائے یا منع کیا تو ان کی نیتوں کا خلل سامنے آجائے گا، پی ٹی آئی کمیٹی کا کردار صرف ایلچی کا ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس منصور علی شاہ کا انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں سے معذرت
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا
مزید پڑھیئےامریکا عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم عمر ان خان بارے سوچ سکتے…
ڈونلڈ ٹرمپ کے پریشر پر تو ہم کوئی کام نہیں کریں گے۔ ہم نے ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے مذاکرات شروع نہیں کیے
مزید پڑھیئےلگتا ہے بانی پی ٹی آئی پر مذاکرات کیلئے دباؤ آیا،قمرزمان کائرہ
اسلام آباد میں کارکنان کی لاشوں سےمتعلق جھوٹ بولا گیا، ملٹری کورٹ اچھی چوائس نہیں، بعض جرائم ایسے ہوتے ہیں جن کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
یہ رقم متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر نو میں مدد دے گی، پانی، صفائی اورحفظان صحت کی سہولت فراہمی میں بھی مددملےگی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos