واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے یو ایس اے کرکٹ کے سی ای او کو ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مکہ مدینہ کی جائیداد میں غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت
غیرملکی سرمایہ کار اب مکہ اور مدینہ میں جائیداد کی مالک سعودی لسٹڈ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےنوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون پاکستان پہنچ کر دربدر
امریکی خاتون کا نام اونیا اینڈریو رابنسن ہے اور اسکا تعلق امریکا کی ریاست نیویارک سے ہے، اسکی عمر 33 برس ہے
مزید پڑھیئےچین، بھارت براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
چین بھارت متنازع سرحدی علاقے میں 2020 کی فوجی جھڑپوں کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات کشیدہ ہیں۔
مزید پڑھیئےجوائنٹ ایکشن کمیٹی کی PFUJ کے ملک گیر احتجاج کی حمایت
جوائنٹ ا یکشن کمیٹی اس ترمیمی بل کو یکسر مسترد کرتی ہے اور اس کےخلاف بھرپور عوامی اور قانونی جدوجہدکی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی ایک اورعمران خان کی 6مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل انصر کیانی اور شمساء کیانی اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ کی عدالت پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےپاک آرمی کا دیوسائی کے بلند ترین اور برفیلے میدان میں تربیتی مقابلہ
سنو لیپرڈ مقابلہ چلم میں برف سے لدے 24سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں دیوسائی کے میدانی علاقوں میں منعقد کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں شب معراج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
شہروں، دیہاتوں اور قصبوں میں شب معراج کے حوالے سے مساجد پر چراغاں کیا گیا، اور واقعہ شب معراج کے روح پرور اجتماعات منعقد کیے گئے
مزید پڑھیئےامریکی حکام کی پاکستان کے لیے امداد بند ہونے کی تصدیق
امریکی اقدام سے تعلیم، صحت اور اقتصادی نمو کے چار، چار منصوبے بھی متاثر ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئے2لاکھ سے زائدفلسطینیوں کی شمالی غزہ میں گھروں کو واپسی
اسرائیل نے یرغمالی اربیل یہود کی رہائی کا معاملہ طے پانے پر راستہ کھولا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے لوگ میٹنگ میں نہ آئے تو اسپیکر کمیٹی تحلیل کر…
اگر مذاکرات جاری نہیں رہنے تو پھر مذاکراتی کمیٹی کیا کام کرے گی؟
مزید پڑھیئےبلوچستان ضمنی بلدیاتی انتخابات،آزاد امیدوار سرفہرست، جے یو آئی دوسرے نمبر پر
آزاد امیدواروں نے،23جمعیت علمائے اسلام نے 7 ،پیپلز پارٹی 5، پی کے میپ 4، نیشنل پارٹی 3، ن لیگ ، اے این پی اور بی این پی عوامی نے 2،2 نشستیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےبدین، جعلی عاملوں کے تشدد سے خاتون جاں بحق
تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون چیخ و پکار اور منت سماج کرتی رہی، لیکن عاملوں نے ایک نہ سنی.
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد
12 عینی شاہدین گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوچکے ہیں، اس وقت درخواست بریت کی سماعت مناسب نہیں۔پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےکےپی اسمبلی، نگراں دورِحکومت میں بھرتی ملازمین کو نکالنےکابل منظور
نگراں حکومت کے دوران غیرقانونی طورپربھرتیاں کی گئیں، متعلقہ ادارے اس ضمن اعلامیہ جاری کریں گے۔
مزید پڑھیئےدہشتگردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلیے سب ایک پیج پر ہیں،علی امین گنڈا…
عنقریب وفد افغانستان بھیجا جائے گا جس میں تمام طبقوں اور شعبوں کی نمائندگی ہوگی،
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی مذاکرات، حکومت نے تحریری جواب تیار کرلیا
اگر جوڈیشل کمیشن بنایا گیا تو جج کسی کی مرضی کے شامل نہیں ہوں گے،حکومتی ذرائع
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس میں پیکا ایکٹ کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج، صحافیوں کا واک…
پی ٹی آئی سینیٹرزاحتجاج کرتے ہوئے نشستوں پرکھڑے ہوگئے، پیکا ایکٹ نامنظورکےنعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں 8 ججز کی تعیناتی کیلیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
اجلاس 11 فروری کو دوپہر 2 بجے ہوگا، جوڈیشل کمیشن اجلاس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے بین الاقوامی رابطہ کاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی
رؤف حسن کی صدارت میں تشکیل کردہ کمیٹی خارجہ پالیسی میں پاکستان کی ترجیحات کو فروغ دینے سے متعلق سفارشات مرتب کرے گی۔
مزید پڑھیئےکل حکومت کے ساتھ مذاکرات میں نہیں بیٹھیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پیکا ایکٹ کے تحت جس کو بھی چاہے فیک نیوز کے زمرے میں اٹھا لیں گے،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا 8 فروری کو صوابی میں احتجاج کا اعلان
پی ٹی آئی کی جانب سے 8 فروری کو یوم سیاہ منایا جائے گا،بیرسٹر گوہر
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس، 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد
ملزمان کے خلاف استغاثہ کے پاس کافی شواہد موجود ہیں، ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے،پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی شکایتوں پر علی امین گنڈا پور کو ہٹایا گیا، مریم…
ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کو دوسرے صوبے پر چڑھائی کرنے کا حکم دے کر استعمال کر کے فارغ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےمیرا بس چلے تو آج ہی ٹیکس ریٹ15 فیصد کم کردوں، وزیر اعظم
کیا کروں آئی ایم ایف کی مجبوری ہے ،مجھے یقین ہے یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ثابت ہوگا،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپیکا ایکٹ میں ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
28 جنوری کو دوپہر 3 بجے تمام پریس کلبزپر مظاہرے ہوں گے، پی ایف یو جے
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی
شرح سود 12 فیصد ہوگئی،کمی سے قرضوں کی سہولت میں اضافہ ہوگا،گورنر اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےسانحہ 12 مئی کیس، سابق میئر کراچی وسیم اختر بری
استغاثہ ملزمان کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہیں کر سکا۔عدالت
مزید پڑھیئےپشاور،جے یو آئی کے رہنما قاضی ظہور احمد قتل
مولانا نماز عشا کے بعد درس سے فارغ ہو کر گھر جا رہے تھے کہ ان پر حملہ کیا گیا۔پولیس
مزید پڑھیئےجسٹس عائشہ ملک کی کیس سننے سے معذرت
میں کیس نہیں سن سکتی، اس کی الگ سے وجوہات دوں گی،ریمارکس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos