انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں تقریبا ایک روپیہ کمی ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی کے ساتھ ڈیل ہورہی ہے نہ ڈھیل، نگراں وزیراعظم
میں یہ سمجھتا ہوں کہ نو مئی کے واقعات موجودہ فوجی قیادت کے خلاف ایک بڑے منصوبے کا حصہ تھے
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیر سیاحت سرکاری دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے
کہاوزیر سیاحت سعودی عرب میں سرکاری وفد کی سربراہی کرنے والے پہلے اسرائیلی وزیر ہیں۔
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا حکم
لاپتہ افراد کی نئی درخواستوں میں گمشدگی کے مقدمات درج کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو متعلقہ تھانوں سے رجوع کرنے کی بھی ہدایت
مزید پڑھیئےمتنازع ٹویٹ کیس،اعظم سواتی کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم
متنازع ٹویٹس کرنے کے کیس میں اعظم سواتی کے دائمی وارنٹ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے
مزید پڑھیئےگزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 53 کیسز رپورٹ
لاہورشہر میں ڈینگی کے وار سے 49 مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کہ 1457 مختلف مقامات سے ڈینگی لاورا بھی برآمد ہوا ہے
مزید پڑھیئےایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا کیس، جسٹس اطہر من اللہ کا اختلافی نوٹ جاری
من مانے فیصلے، صوابدید کا غیر منظم استعمال عدلیہ کی آزادی کو ختم کرتا ہے، کمیشن میرٹ کی بنیاد پر اصولوں کے مطابق نامزدگیوں میں ناکام رہا۔
مزید پڑھیئےقرآن پاک تصحیح شدہ ترجمہ کیس،نگران وزیراعظم،وزیراعلیٰ پنجاب عدالت طلب
عدالت نے ریمارکس دئیے کہ آپ یہاں سیر کرنے آئے ہیں، کیوں رپورٹ جمع نہیں ہوئی ؟ یہ کیس نہ آپ کا ہے نہ عدالت کا یہ ہم سب کا ہے
مزید پڑھیئےہردیپ سنگھ نجر کاقتل،بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے
اگر آپ کے پاس سکھ رہنما کے قتل کے حوالے سے کچھ خاص ہے، اگر آپ کے پاس کوئی متعلقہ ثبوت موجود ہیں، تو ہمیں بتائیں، ہم اس پر غور کے لئے تیار ہیں۔
مزید پڑھیئےکسی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے نشانہ نہیں بنانا چاہیے،رانا ثناء…
نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے، نواز شریف لاہور پہنچنے کے بعد مینار پاکستان جائیں گے، مینار پاکستان پر جلسہ ہوگا جس سے نواز شریف خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےغیر معیاری آنکھوں کے انجکشن کی فروخت میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
ملزم نجی اسپتال میں اویسٹین کی وائل سے انجکشن تیار کرتا تھا، ملزم غیر رجسٹرڈ، غیرلائسنس یافتہ انجکشن سپلائی کررہا تھا۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ نے دھوکہ دہی کرکے اپنے اثاثوں میں اضافہ کیا، امریکی عدالت
ٹرمپ اور ان کی کمپنی کے ایگزیکٹوز بشمول ان کے بیٹے ایرک اور ڈونلڈ جونیئر باقاعدگی سے بینکوں، انشورنس کمپنیوں اور دیگر کو دھوکہ دیتے ہیں
مزید پڑھیئےکینیڈا، امریکہ سمیت مغربی ممالک میں سکھ برادری کے احتجاجی مظاہرے جاری
، ریلی میں شریک مظاہرین نے کینیڈا میں بھارتی ہائی کمشنر سنجے ورما کو ملک بدر کرنے کا بھی پرزور مطالبہ کیا ۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی 3 اکتوبر تک ملتوی
ملزم فواد چوہدری عدالت پیش نہ ہوئے، اور ان کے وکیل قمرعنایت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی اور مؤقف پیش کیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست آج جاری کرے گا
الیکشن کمیشن کی حلقہ بندی کمیٹیوں نے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام مکمل کر لیا، الیکشن کمیشن آج ابتدائی حلقہ بندیوں کی منظوری دے گا ۔
مزید پڑھیئےن لیگ میں دھڑے بندیوں کی افواہیں حقیقت کا روپ دھارنے لگیں
سینیئر پارٹی رہنما شاہد خاقان عباسی کے بعد سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی نئی پارٹی کا عندیہ دے دیا
مزید پڑھیئےسکھ رہنما کا قتل،کینیڈین مسلمان سکھوں کی حمایت میں سامنے آگئے
حکومت نے بھارتی کے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں ممکنہ طور پر ملوث ہونے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےامام الحق والدین کی دعاؤں کیساتھ ورلڈکپ مہم سر کرنے کیلئے پرعزم
میرے والدین میرے لیے لکی چارم ہیں، ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، ہم نے پہلے بھی ورلڈ کپ جیتا اب پھر جیتیں گے۔ ان شاء اللہ!
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ میں دھماکا،6 جاں بحق
دھماکے سے دو بچوں اور خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنگورنو کاراباخ،آئل ڈپو میں دھماکہ،125افراد ہلاک
آئل ڈپو میں زور دار دھماکے سے 20 افراد جان سے گئے جبکہ تقریباً 300 افراد کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست منی پور انٹرنیٹ سروس دوبارہ بند
منی پور میں گزشتہ5 ماہ سے بند انٹرنیٹ سروس23 ستمبر کو بحال کی گئی تھی، منی پور میں مئی سے میتئی اور کوکی قبائل کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں
مزید پڑھیئےعراق،شادی کی تقریب میں آتشزدگی،113 افراد جاں بحق
عراقی شہر الحمدانیہ میں شادی تقریب کے دوران ہال میں آتشزدگی کے وقت ایک ہزار سے زائد افراد تقریب میں شرکت کیلئے وہاں موجود تھے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023ء: قومی کرکٹ ٹیم بھارت کیلئے روانہ
قومی ٹیم علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی روانہ ہو گئی۔ 15رکنی اسکواڈ کے ساتھ 3 ریزرو کھلاڑی، کوچز اور معاون عملہ سمیت 13 ارکان بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم آج لندن سے سعودی عرب جائیں گے
نگران وزیر اعظم انوار الحق کی سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں بھی متوقع
مزید پڑھیئےغیرقانونی مقیم 11 لاکھ افغانوں کو بیدخل کرنے کا فیصلہ
تین مرحلوں میں نکالا جائےگا، کابینہ نےسمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دیدی
مزید پڑھیئےمریم نواز لندن سے لاہور واپس پہنچ گئیں
بیٹے جنید صفدر سمیت پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے استقبال کیا
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر کی پیش گوئی
کراچی میں درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ، سندھ کے بیشترعلاقون میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
مزید پڑھیئےغلط فیصلوں سے پاکستان استعمار کا راجواڑہ بن گیا، سراج الحق
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوشش کو قوم دفن کر دے گی ، خوشاب میں گفتگو
مزید پڑھیئےلندن آنے کا مقصد سیاسی ملاقاتیں کرنا نہیں، نگران وزیراعظم
انتخابات الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی ہوں گے، اس میں معاونت کے لیے نگران حکومت ہوگی جو ہدایات جاری کرے گی، میڈیا کو انٹر ویو
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ’’محمد‘‘
دوسرے نمبر پر جو نام سب زیادہ رکھا گیا وہ ’’نوح‘ ‘ہے۔’ ’ہیری‘‘ کے نام کی مقبولیت 13 ویں سے گر کر 23 ویں نمبر پر آگئی ہے
مزید پڑھیئے