چیکنگ کا اختیار ملنے پر ایس آئی یو کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث اقامتی ہوٹلوں اور مہمان خانوں سے لاکھوں روپے بھتہ وصولی-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تانگے والوں نے سندھ حکومت سے خیر مانگ لی
کراچی میں ڈبل ڈیکر بس اور ٹرام کی بحالی کے پلان بنائے جارہے ہیں- تانگے اور بگھی بھی ثقافت کا حصہ ہیں-
مزید پڑھیئےغزہ پر دوبارہ بارود برسانے کا منصوبہ
امداد کے بعد بجلی و پانی کی سپلائی بھی روکنے کی تیاری- تل ابیب میں مظاہرے بڑھ گئے- فلسطینی نے چاقو سے پانچ اسرائیلی زخمی کردیے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ معاہدوں اورایم او یوز پر جلد عمل درآمد…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر نگرانی کمیٹی قائم
مزید پڑھیئےمصطفیٰ قتل کیس، ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع
شریک ملزم شیراز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
مزید پڑھیئے26 نومبر احتجاج، 22 پی ٹی آئی کارکنان کی درخواست ضمانت مسترد
جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد گوندل نے دلائل مکمل ہونے پر کل فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےجو مرضی کرلیں ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان
، بانی پی ٹی آئی بلکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے ، بانی کے کان میں کوئی تکلیف نہیں، نہ کوئی اور بیماری ہے۔ علیمہ خان
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں، بیرسٹر سیف
بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کا مقصد رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے،مشیر اطلاعات
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی غیر قانونی تنظیم ہے، اکاؤنٹس فریز کیے جائیں، اکبر ایس بابر
یہ جو گزارشات پیش کرتے ہیں ، اس کا انہیں خود بھی پتا نہیں ہوتا، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفی تولہ سونا 4 ہزار 800 روپے مہنگا ہو گیا
فی تولہ سونے کی قیمت3 لاکھ 6 ہزار 300 روپے کی سطح پر جا پہنچی۔
مزید پڑھیئے’دوپہر12بجے اٹھنے والا روزہ کیسے رکھ سکتا ہے‘؟، عمران خان کو سحر و افطار…
بانی پی ٹی آئی کو ہفتے میں تین دن گوشت، سبزیاں، دالیں، چقندر کا جوس مل رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کو کافی، بوائل انڈے اور خشک میوہ جات کھانے کو ملتے ہیں۔
مزید پڑھیئےملزم ارمغان نے کسی بات کا سیدھا جواب نہیں دیا، ایف آئی اے تفتیشی…
وہ نشے میں لگ رہا تھا تفتیش دوبارہ ہوگی ،پولیس نے اب تک ہمیں کوئی سامان فراہم نہیں کیا، ایف آئی اے
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی، بھارت آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
بھارت نے 265 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
مزید پڑھیئےمنشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں 2 ملزمان کو 100 سال قید
عدالت نے ملزمان پر 20 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔
مزید پڑھیئےدورہ نیوزی لینڈ کیلیے ٹی20 اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، 4بڑے کھلاڑی ڈراپ
ون ڈے اسکواڈ سے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف جبکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے محمد رضوان اور بابراعظم کو ڈراپ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی سی بی نے ٹی ٹوینٹی کے نئے کپتان کے نام اعلان کر دیا
محمد رضوان ون ڈے کی قیادت کریں گے جبکہ سلمان علی آغا ٹی ٹوینٹی کے کپتان ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےپی سی بی کا دوسرے سیمی فائنل میں تماشائیوں کو مفت افطاری دینے کا…
افطاری میں کھجور، سموسہ، پکوڑے اور جوس ملے گا، پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھیئےبلوچستان: 5 اضلاع کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
کوئٹہ،چمن، لورالائی، نوشکی اور ژوب کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز
پہلے روز دونوں شفٹوں میں مجموعی طور پر پانچ مضامین کے امتحانات ہوں گے، مارننگ شفٹ میں عربی اور جغرافیہ کے مضامین کا امتحان ہے
مزید پڑھیئےامریکا کی جانب سے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد ٹیرف کا نفاذ
چین سے اشیاء کی امریکا درآمد پر بھی اضافی چارجز آج سے نافذ العمل ہونگے۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا پہلا سال مکمل،کابینہ کی کارکردگی پرخصوصی اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں متعلقہ وزراء، خزانہ، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں کی ایک سالہ کارکردگی پر رپورٹ پیش کریں گے۔
مزید پڑھیئےدورہ نیوزی لینڈ؛ ٹیم کا اعلان آج ہوگا! بڑے ناموں کی چھٹی کا امکان
حکام اور مینجمنٹ کے درمیان مشاورت مکمل کرلی گئی ہے جبکہ ہیڈکوچ عاقب جاوید کی جگہ لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کا نام زیر غور ہے۔
مزید پڑھیئےسویلینز کا ٹرائل کہیں بھی ہو کیا فرق پڑتا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کر رہا ہے
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آج دبئی میں کھیلا جائے گا
آسٹریلوی ٹیم کو اس بار 7 اہم کھلاڑیوں کی خدمات حاصل نہیں ہیں، جبکہ توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ سیمی فائنل کی پچ اسپنرز کیلئے سازگار ہوگی۔
مزید پڑھیئےآج پورا سال ہوگیا پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ نہیں ملا، بیرسٹر گوہر
الیکشن کمیشن آئینی ذمے داری ادا کرنے میں ناکام ہوگیا، مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے کہ ہمیں ملیں۔
مزید پڑھیئےجاپان: نصف صدی کی بدترین جنگل کی آگ بے قابو، 1 شخص ہلاک
شمالی شہر اوفوناٹو کے قریب آگ نے 2,600 ہیکٹر سے زیادہ رقبہ جلا دیا، جو نیویارک کے سینٹرل پارک کے رقبے سے 7 گنا بڑا ہے۔
مزید پڑھیئے19 ملکوں کے مزید 85 مسافر کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ
عمرہ کے 37 مسافروں کو سعودیہ میں ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخراجات کی مناسب رقم نہ ہونے پر پروازوں سے اتارا گیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر،اسلامی کتب ضبط کرنے کیخلاف شدید احتجاج
ضبط کی جانے والی کتابوں میں جماعتِ اسلامی کے بانی ابو الاعلیٰ مودودی کی کتب بھی شامل ہیں،دکاندار
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں…
بانئ پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے، حکومت کےاوچھے ہتھکنڈوں کے باعث عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےطور خم بارڈر پر کشیدگی برقرار، پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری
پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان گزشتہ روز بھی 5 گھنٹے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، گزشتہ روز ہونے والی فائرنگ میں 3 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos