جہاں انٹرنیٹ نہیں آف لائن سسٹم کام کریگا، صحافیوں کو بریفنگ،حلقہ بندی کمیٹیا ں ہرصورت 26ستمبر تک کام مکمل کریں:سختی سے ہدایت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انتقام کی خواہش نہیں،ظلم کرنیوالوں کا احتساب ضرور ہوگا،نواز شریف
جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے آلہ کار ثاقب نثار، آصف سعید کھوسہ تھے،مشاورتی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےنوازشریف کیخلاف سازش کرنیوالا ہرایک رسوائی سمیٹ کر گھرگیا، مریم نواز
لیگی قائد نے ہمیشہ پاکستان کے زخموں پر مرہم رکھا ،حمزہ ، احسن اقبال ، رانا ثنا، اجلاس سے خطاب، نواز کی ویڈیو لنک سے شرکت
مزید پڑھیئےامید ہے نئے چیف جسٹس ظلم کا خاتمہ، عدل کا ترازو بلند کرینگے،سراج الحق
ہم پرامن جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، عوام کا حق لیکر رہیں گے:پشاور گورنرہائوس کے سامنے دھرنا سے خطاب
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں تاریخ رقم،سہرا چیف جسٹس کے سر، فردوس عاشق
پارلیمان اور عدلیہ میں جس قدر ہم آہنگی ہو گی نتائج اتنے ہی اچھے ہونگے: رد عمل
مزید پڑھیئےپاکستانی شہری کی امریکا حوالگی ، سی سی ٹی وی فوٹیج طلب
گرفتاری ثابت ہوگئی توپولیس کیخلاف مقدمہ درج کرینگے:چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے 2 سینئر ججز کی مشاورت سے روسٹر جاری کردیا
سپریم کورٹ کا بینچ نمبر ایک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہے
مزید پڑھیئےبلدیہ فیکٹری کیس:وزارت داخلہ کی کارکردگی ناقص، ہائیکورٹ برہم
259 شہری جاں بحق ہوگئے کسی کواسکا احساس ہی نہیں،ریمارکس،حماد صدیقی کی گرفتاری کیلئےمتعددالرٹ جاری کئے،وزارتِ داخلہ
مزید پڑھیئےجلاؤ گھیراؤکیس،حلیم عادل شیخ،راجہ اظہر کو رہا کرنے کاحکم
تحریک انصاف کےدونوں رہنماؤں کو ایک لاکھ روپے کے مچلکےجمع کرانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےامریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ لاپتا
فنی خرابی کے بعد میرین کور کے پائلٹ نے بذریعہ پیراشوٹ چھلانگ لگا لی تھی
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیس، سماعت 3 اکتوبر تک ملتوی
سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ایکٹ کا نفاذ سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ نے 13 اپریل کو معطل کر دیا تھا
مزید پڑھیئےایسا اختیار نہیں چاہئے جس سے ملک کو نقصان ہو: چیف جسٹس
فل کورٹ بینچ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں کی سماعت کی، ملکی تاریخ میں پہلی بار کارروائی براہ راست نشر
مزید پڑھیئےنوابشاہ،وومن تھانے کی اہلکاروں نے خاتون کو بھگادیا
پولیس اہلکاروں نے زخم دیکھ کرمذاق اڑایا اورکہا جب خون بہے تو آنا،شہربانو،شوہراورسوتیلے بیٹے کے ظلم سے تنگ خاتون تحفظ کیلئے پریس کلب پہنچ گئی
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ سماعت براہ راست نشر،فل کورٹ بنانے کی درخواستیں منظور
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہورہی ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فورسز کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ،سعودی وزارت خارجہ کا احتجاج
مسجد اقصیٰ پر حملہ آور ہونا امت مسلمہ کے جذبات کو مجروح کرنا ہے اور اسرائیل بین الاقوامی قوانین سمیت معاہدوں کی صریح خلاف ورزی کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنے ہی ساتھیوں کو بھون ڈالا
اہلکاروں کو قریبی ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی جب کہ ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےحسن علی ریٹائرمنٹ کے مطالبے پر حیران رہ گئے
فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کی جانب سے 2016 میں ڈیبیو کیا تھا، رواں برس وہ مختصر فارمیٹ کی کسی بھی سیریز کیلیے زیرغور نہیں لائے گئے
مزید پڑھیئےپی آئی اے شیڈول تاحال متاثر، پروازیں تاخیر کا شکار، 4 منسوخ
کراچی سے رحیم یار خاں کے لیے اپ اینڈ ڈاؤن کی 2 پروازیں پی کے 582 اور پی کے 583 منسوخ کردی گئی
مزید پڑھیئےالقادر ٹرسٹ رجسٹریشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
میاں گل حسن اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے القادر ٹرسٹ رجسٹریشن سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر فل کورٹ سماعت،حکومتی درخواستیں مسترد کرنیکی استدعا
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہورہی ہے۔
مزید پڑھیئےسرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے
واسا لاہور7 ارب67 کروڑ 98 لاکھ 80 ہزار169 روپے کا نادہندہ ہے
مزید پڑھیئےورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ پر مشاورت مکمل
ایشیا کپ میں کھلاڑیوں کی انجری کے بعد ٹیم میں نمایاں تبدیلیاں متوقع ہیں جس پر سیلیکشن کمیٹی اور کپتان میں مشاورت مکمل کر لی گئی ہے
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد نہ کرانے پر متعلقہ ایس پی کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں مزید 28 افراد ڈینگی وائرس کا شکار
ہولی فیملی اپستال میں 5، ڈی ایچ کیو 7، بے نظیر بھٹو اسپتال میں 12، واہ کینٹ جنرل اسپتال 2، اور لرسیداں میں 2 مریض زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھیئےخرطوم،فوج کے ہیڈ کوارٹر پر دوسرے روز بھی حملہ
سوشل میڈیا پوسٹس میں صارفین نے خرطوم اسکائی لائن کے اہم مقامات کے آگ کے شعلوں کی زد میں آنے کی فوٹیج شیئر کی
مزید پڑھیئےآئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے شیئر نہ ملنے پر ہڑتال کردی
آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے شہر کے مختلف پارکنگ ایریاز میں آئل ٹینکرز کھڑے کردیئے دفاتر کے باہر اور پارکنگ ایریا میں بینرز لگا دیئے گئے۔
مزید پڑھیئےفل کورٹ اجلاس کا پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت براہ راست دکھانے…
سپریم کورٹ روم نمبر ون میں چار کمیرے لگا دئیے گئے، پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کی سماعت سرکاری ٹی وی پر براہ راست دکھائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر
چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے درخواست وکیل طاہر نصراللہ وڑائچ کی وساطت سے دائر کی گئی، درخواست میں ڈی جی اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے،منیر اکرم
کئی سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جنگوں کے باعث غذائی عدم تحفظ، عالمی حدت میں اضافہ، عالمی وبائیں اور کساد بازاری جیسے چیلنجز ہیں
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں،انوار الحق
دورے کے دوران عالمی ماحولیاتی چیلنجز، عالمی رہنماؤں سے بات چیت کروں گا، بین الاقوامی میڈیا اور ٹاپ تھنک ٹینک سے تبادلہ خیال کروں گا۔
مزید پڑھیئے