اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 541 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 97 ہزار 538 کی سطح پر آ گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا میکنزم طلب
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم ہیں، لیکن ملک میں قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپانامہ اسکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی
جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی تھی۔ وکیل جے آئی ، نیب سے داد رسی نہ ہو تو سپریم کورٹ کے بجائے ہائیکورٹ جایئے گا۔جسٹس جمال خان مندوخیل
مزید پڑھیئےبیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال،گارڈ آف آنرپیش
پاکستان آمد پر صدر بیلاروس کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے سلیوٹ بھی پیش کیا۔
مزید پڑھیئےہر کال کو ناکام ,ریاست سے لڑنا ناممکن ہے:طلال چودھری
خیبرپختونخوا کے لوگوں نے کن کو ووٹ دیدیا، بغاوت کا اعلان چاہے جو بھی کرے کامیاب نہیں ہونے دی جاسکتی
مزید پڑھیئےراستےبند،ٹماٹر700 روپے فی کلو فروخت ہو نےلگا
عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس کی وجہ سے منافع خوروں نے سبزیاں اور پھل مزید مہنگے کر دیئے ہیں۔
مزید پڑھیئےآرٹیکل 245 کیا ہے؟اور کن حالات میں لاگو ہوتا ہے؟
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج کو طلب کیا جا سکتا ہے، اس آرٹیکل کے تحت فوج کے فرائض متعین کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےانگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی سیریز کو کرو تھارپ ٹرافی کا نام دیدیا گیا
ٹرافی انگلینڈ کے گراہم تھارپ اور نیوزی لینڈ کے مارٹن کرو کے نام سے منسوب کی گئی ہے اور اس ٹرافی کو دونوں آنجہانی کرکٹرز کے بیٹ کی لکڑی سے بنایا گیا
مزید پڑھیئےرہائیاں مظاہروں سے نہیں، عدالتوں سے ہوتی ہیں، گورنر سندھ
پی ٹی آئی کو اسلام آباد جانے کی ضد ہے تو اس کا حل ہے، پریڈ گراؤنڈ یا پشاور موڑ پسند نہیں تو رنگ روڈ چلے جائیں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند
راولپنڈی اسلام آباد میںسڑکوں کی بندش ہے، اسلام آباد آنے والے تمام راستے بند ہیں اور میٹرو بس سروس معطل ہے
مزید پڑھیئےاحتجاج اور شہر میں رکاوٹیں، اسلام آباد کی 5 پروازیں منسوخ
فلائٹ شیڈول کے مطابق دبئی، اسلام آباد اور عمان کی خصوصی پروازیں آر جے 71 اور آر جے 72 کو بھی منسوخ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےانتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، وزیراعظم
پاکستان کسی بھی انتشار اور خوں ریزی کا متحمل نہیں ہو سکتا، مذموم سیاسی مقاصد کے لیے خون ریزی ناقابل قبول اور انتہائی قابل مذمت ہے۔
مزید پڑھیئےاحتجاج کا تیسرا دن: پی ٹی آئی کا قافلہ جی 9 کے قریب پہنچ…
پولیس اور انتظامیہ نے کنٹینرز لگا کر رکاوٹ کھڑی کر رکھی ہے جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد پولیس علی رضا علوی آپریشن کو لیڈ کررہے ہیں
مزید پڑھیئےشیخوپورہ: زمین کے تنازع پر فائرنگ، بہن، بھائی، بھتیجا قتل
جاں بحق افراد میں طارق جٹ، اذان اور ہمشیرہ عشرت بی بی شامل ہیں۔ واقعہ کل دن کے وقت پیش آیا تھا، ملزم علی رضا فرار ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت
صوبائی حکومت یا وفاق کو کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا، آپ جسٹس کے کے آغا سے اجازت لے لیں،
مزید پڑھیئےپاکستان بمقابلہ زمبابوے، دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے انٹر نیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئیس سسٹم پر80 رنز سے شکست دی تھی۔
مزید پڑھیئےفسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
شہید ہونے والے کسی کے بیٹے اور بھائی تھے،ظلم کیا گیا کیا دوسروں کو مارنا اور زخمی کرناپُرامن احتجاج ہوتا ہے ؟
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو روکنا ہے تو طاقت استعمال کرنا ہوگی: وزیر دفاع
اب ایک فیصلہ کُن صورتحال پیدا ہوگئی ہے کیونکہ مذاکرات کا ابھی تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔
مزید پڑھیئےمظاہرین سے اپیل ہے پُرامن احتجاج کریں، امریکا
امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار رائے اور پُرامن احتجاج کا حامی ہے۔
مزید پڑھیئےنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف 6 جنوری کا کیس ختم
اسپیشل کونسل جیک اسمتھ کی جانب سے دائر کی گئی فردِ جرم میں وہی مجرمانہ الزامات موجود تھے جو اس سے قبل دائر کردہ فردِ جرم میں تھے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنان بشری بی بی کی قیادت میں ریڈزون کی طرف روانہ
بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کو احتجاج کے لیے متبادل مقام پر جانے کی تجویز دی تھی، جس پر بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئے4 رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں فوج طلب
پی ٹی آئی شرپسندوں کے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملے میں اب تک رینجرز کے 4 جوان اور پولیس کے 2 جوان شہید ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےشرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 اہلکار شہید
واقعے میں رینجرز اور پولیس کے 5 جوان شدید زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمظفرآباد اور لیاقت پور میں حادثات میں 9 افراد جاں بحق
وادی نیلم میں جیپ کو حادثہ,3 افراد موقع پر جاں بحق,5 زخمی ہوگئے ۔لیاقت پورمیں منی مزدا اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم میں 6افراد جاں بحق، 20 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیر اعظم نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کی منظوری دیدی
لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق طے پا گیا ہے، جنگ بندی معاہدہ اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد نافذ ہوجائے گا۔اسرائیلی میڈیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد، راولپنڈی میں کل بھی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ
ڈی سی کے مطابق تعلیمی اداروں کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کیلیے 9 جج نامزد کر دیے
جسٹس کے کے آغا آئینی بینچز اور آئینی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کا اعلان کردیا
آپریشن کی مخالفت کرنےوالی جماعتیں بتائیں اس کے علاوہ کیا حل ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی احتجاج کے درمیان دلہا دلہن کا کنٹینر کے ساتھ یادگار فوٹو…
خولہ اور قاسم نے اپنی زندگی کے بڑے دن اور خوشی کے لمحات کو ایک غیر معمولی صورتحال کے باوجود منفرد انداز میں مناکر سب کی توجہ حاصل کرلی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور بیلاروس کے درمیان متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاک بیلاروس 5سالہ تعاون پر نیوٹریفوڈ اینڈ فارماسیوٹیکل کمپنی اور بیلاکٹ سمیت مختلف مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos