رہائی کے حکم کے باوجود گرفتاری پر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس مرزا وقاص نے کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مادرِ جمہوریت بیگم کلثوم نواز کو دنیا سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے
کلثوم نواز مارچ 1950ء میں اندرونِ لاہور کے کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئیں وہ مشہور زمانہ گاما پہلوان کی نواسی تھیں
مزید پڑھیئےایشیا کپ، پاک بھارت میچ آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
کولمبو میں رات گئے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور بادل چھائے ہوئے ہیں، تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےلندن : باورچی کےروپ میں فرار ہونے والا فوجی 3 دن بعد گرفتار
تین دن کی تلاش کے بعد پولیس کی جانب سے مفرور قیدی کو اُس وقت گرفتار کرلیاگیا جب وہ شمال مغربی علاقے میں سائیکل پر جا رہا تھا
مزید پڑھیئےقائداعظم محمد علی جناح کی 75 ویں برسی آج منائی جائے گی
قائد اعظم کی قیادت میں برِصغیر کے مسلمانوں نے نہ صرف برطانیہ سے آزادی حاصل کی بلکہ تقسیمِ ہند کے ذریعے پاکستان کا قیام عمل میں آیا
مزید پڑھیئےپاکستان کو عالمی بینک سے دو ارب ڈالر ملنے کا امکان
انہوں نے اشارہ دیا کہ مشترکہ کوششوں میں مالی سال 24 کے دوران تقریباً 2 بلین ڈالر کی تقسیم کو ہدف بنایا جارہا ہے
مزید پڑھیئےایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ ریزرو ڈے تک ملتوی
آج دوپہر ڈھائی بجے وہیں سے شروع ہوگا جہاں آج روکا گیا تھا
مزید پڑھیئےراولپنڈی: معاشی مشکلات کا شکار 2بچیوں کا باپ پنکھے سے جھول گیا
مالی حالات خراب تھے، اہل محلہ،میرے قل پرزیادہ خرچ نہ کرنا،قرض داروں کوپیسے دے دینا:خودکشی سے قبل لکھی تحریر
مزید پڑھیئےچلتی گاڑی میں میاں بیوی کا جھگڑا، شوہر نے خود کو گولی مارلی
زخمی شخص کی شناخت سعود کے نام سے ہوئی، اسپتال منتقل،گاڑی سے اسلحہ برآمد
مزید پڑھیئےکراچی : سوتیلی ماں نے گرم سلاخ سے بچی کو داغ دیا
مشرف کالونی میں واقعہ،12 سالہ انوشہ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل، ویڈیو وائرل ہونے پرپولیس کا ایکشن،بچی کا باپ اورسوتیلی ماں زیرحراست
مزید پڑھیئےگوہرگروپ نے حیدرآباد میں بھی پرجدید اورتعیّش زندگی کے دروازے کھول دیٸے
حیدرآباد میں پہلی بار گوہر گیٹ وے اور بین الاقوامی چین آف ہوٹلز جیسے شاندار منصوبوں کا آغاز کر دیا
مزید پڑھیئےصحابہ کرامؓ کی گستاخی ہرگز برداشت نہیں کریں گے،استحکام پاکستان کانفرنس
گستاخوں کے خلاف قانون سازی تک جدوجہد جاری، پُرامن ہیں، صبر کا امتحان نہ لیا جائے،ایم احمد لدھیانوی،اورنگزیب فاروقی
مزید پڑھیئےنوابشاہ : گاڑی کے آگے لیٹ گیا،بلاول نے ملاقات نہ کی
ذیشان سومرو کی پارٹی چیئرمین سے ملاقات کی ضد،اہلکاروں نے اٹھاکرسائیڈ کردیا
مزید پڑھیئےژوب : ٹریفک حادثے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی سمیت 4 افراد جاں بحق
ٹریفک حادثے کے بعد قریبی لوگ اور ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے،لاشیں اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےحوالہ ہنڈی،اسمگلنگ میں حکام،سیاستدان ملوث،جیل بھیجا جائیگا، وزیر داخلہ
کرنسی ڈیلر حوالہ ہنڈی میں ملوث، ایران سے سالانہ تقریباً 3 ارب لٹر تیل کی اسمگلنگ، خزانہ کو 60 ارب کا نقصان ہوتا ہے، انٹیلی جنس رپورٹ،
مزید پڑھیئےنارووال: خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بیٹیوں کی پیدائش
ﷲ نے ہمارے گھر اپنی رحمتوں کی برسات کی ہے،اہلخانہ خوشی سے نہال
مزید پڑھیئےچترال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 7 دہشت گرد ہلاک، 6زخمی
ارسون میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا، ئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی : سہراب گوٹھ، مبینہ ٹائون سے غیر قانونی مقیم 36 افغان گرفتار
گرفتار افراد کے خلاف سہراب گوٹھ اور مبینہ ٹاون تھانے میں مقدمات درج
مزید پڑھیئےکراچی کے شہریوں کو ٹینکر کے ذریعے کلورین ملا صاف پانی ملیگا،میئر کراچی
ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹرکارپوریشن واٹرکارساز کا دورہ،معائنہ کیا،سی ای او انجینئرسید صلاح الدین احمد نے تفصیلی بریفنگ دی
مزید پڑھیئےاتحادی الیکشن سے بھاگیں گے تو مریں گے، بلاول بھٹو
جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کو پیغام ہے ،ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں،حیدرآباد میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےچینی جاسوس گرفتارکرلیا، برطانوی حکام کا دعویٰ
برطانیہ کے سیکیورٹی حکام نے برطانوی پارلیمانی محقق کو حراست میں لیا جس کے برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے قریبی تعلقات تھے۔
مزید پڑھیئےشجاع آباد، بوسیدہ دیوار گرنے سے 5 بچے ملبے تلے دب گئے
ایک بچی جاں بحق ہو گئی،4 شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، عالمی بینک کی یقین دہانی
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بنہاسین نے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ سپر فور مرحلہ ،پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیا گیا
بھارت نے24اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنا لیے
مزید پڑھیئےنگران وفاقی کابینہ میں ایک اور وزیر کا اضافہ
ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی نگران وفاقی کابینہ میں تقرری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئی۔
مزید پڑھیئےشوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے کلو چینی فروخت کرنے پر رضا…
پنجاب حکومت ماڈل اور اتوار بازاروں میں خصوصی اسٹالز پر چینی فروخت کرے گی۔
مزید پڑھیئےعمران کے وکلا کا بیان جھوٹ کا پلندہ قرار
پی ٹی آئی چیئرمین کو جو سہولیات حاصل ہیں وہ کسی سیاسی قیدی کو نہیں ملیں- بیرک کی لینٹر والی چھت آندھی سے اڑنے کا تصور بھی مضحکہ خیز ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے 11 ججوں کیلیے بلا سود قرضہ کا تنازع
اب تک صرف قرضہ منظور کیے جانے کی خبریں چل رہی تھیں- معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جا سکتا ہے-درخواست گزار کے وکیل ندیم سرور کی ’’امت‘‘ سے گفتگو
مزید پڑھیئےڈالر مزید کتنا سستا ہو گا، گورنر سندھ نے پیش گوئی کردی
10 سے 15 روپے سستا ہوگا ،اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےکوئٹہ، مکان پر چھاپہ، ایک کروڑ امریکی ڈالرز برآمد
2 ملزمان آغا اعجاز اور مشتاق خان گرفتار، دونوں افغان شہری ہیں ۔
مزید پڑھیئے