سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیے گئے 162 رنز کے ہدف کو 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوئٹہ: پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ جاری
15 میں سے 10 پولنگ اسٹیشن مردوں اور 5 خواتین کے ہیں، 51 پولنگ بوتھ بنائے گئے، ان 15 پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کی مجموعی تعداد 16855ہے
مزید پڑھیئےعالمی برادری بھارت کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے روکے
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیرکے آبادیاتی اورسیاسی ڈھانچے کو تبدیل کر رہا ہے، عالمی برادری کشمیریوں کو حق ِخود ارادیت دلانے کی ذمہ دار ہے
مزید پڑھیئےڈپٹی کمشنر کرم پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی
ملزمان کی تعداد 5 ہے سہولت کار بھی ملوث ہیں، ملزمان کی شناخت کے بعد کے پی حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیئےسکھر؛ پولیس موبائل کو خطرناک حادثہ،2 اہلکار جاں بحق
گاڑی کا ڈرائیور سمیت دیگر افراد بھی زخمی ہوئے جنہیں رینجرز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ منائی جارہی ہے
1967میں بھٹو نے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایا، ذوالفقار علی بھٹو نےپاکستان کو 1973 کا آئین دیا
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
پاکستان کشمیری عوام کی حق خودارادیت کی جدوجہد میں سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔
مزید پڑھیئےویرات کوہلی کے آسٹریلوی فینز کو غصہ دلانے والے اشارے
ویرات کوہلی نے اپنی جیبیں دکھا کر یہ بتانے کی کوشش کی کہ ان کی جیب خالی ہے، اس میں سینڈ پیپر نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ: برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر انتہا پسند ہندوؤں کا حملہ
کھانا کھانے کے بعد بھارتی شہریوں نے کاؤنٹر پر شور مچا دیا کہ بھیڑ کے گوشت میں گائے کا گوشت ملایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےصدر زرداری کا یوم ِحق ِخود اِرادیت کے موقع پر پیغام
قرارداد عالمی قوانین اور انسانی حقوق کے معاہدوں کے مطابق کشمیریوں کے ناقابل ِتنسیخ حق ِخودارادیت کا اعادہ کرتی ہے۔
مزید پڑھیئےچکوال،مدرسے کے طالبعلم سے معلم کی مبینہ زیادتی
25 روز کے بعد بچے نے مدرسے سے بھاگ کر گھر والوں کو زیادتی کا بتایا۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار دینے والے جج کے پیچھے پڑ گئے
جج نے کاروبار میں جلعسازی کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور مجرم حیثیت برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا تھا۔
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ بندی،یرغمالیوں کی رہائی کیلئے قطر میں مذاکرات شروع
وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے مذاکرات جاری رکھنے کے لیے تفصیلی ہدایات دی ہیں۔کاٹز
مزید پڑھیئےبھارت نے اجمیر شریف جانے والے 400 پاکستانی زائرین کے ویزے روک لیے
بھارت میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عرس میں شرکت کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹہ مقرر تھا
مزید پڑھیئےگجرات: ایک ہی خاندان کے5 بچے دم گھٹنے سے جاں بحق
ریسکیو ٹیم نے فوراً بچوں کو ہسپتال منتقل کیا، بچوں نے کمرے میں کوئلے جلا رکھے تھے جس سے دم گھٹنے کا واقعہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےتربت میں مسافر بس پر حملہ،کالعدم بی ایل اے نے ذمے داری قبول کرلی
دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے تربت میں معصوم شہریوں کو حملے کا نشانہ بنایا اور اس حملے کی ذمے داری قبول کی ہے۔
مزید پڑھیئےلوئر کرم فائرنگ کا واقعہ،پاراچنار روانہ کئے جانیوالے قافلے کو روک دیا گیا
لوئر کرم کے علاقے بگن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، صورتحال کے باعث پہلا قافلہ فی الحال روک دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوادی تیراہ میں اے این پی خیبر کے صدر کی رہائش گاہ پر دھماکا
دھماکے کے باعث رہائشگاہ میں موجود سامان جل گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سے کوئی پس پردہ یا متوازی مذاکرات نہیں ہورہے، عرفان صدیقی
12 دنوں میں مذاکرات ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھے، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات نہ دیے تو مذاکرات میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےکرم فائرنگ،امن دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے: صدر، وزیراعظم
عوام کے دشمن شرپسند عناصر فساد پھیلانا چاہتے ہیں، عوام شرپسند عناصر کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
مزید پڑھیئےقازقستان میں برفباری،95 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں
شدید برف باری سے سڑکوں پر پھسلن پیدا ہوئی ہے، جو حادثات کا سبب بنی ہے، اس دوران بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےلوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر سمیت 5 افراد زخمی
لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتربت:مسافر بس کے قریب بم دھماکہ،4افراد جاں بحق،35 زخمی
بس میں سیکیورٹی اہلکار سوار تھے، دھماکہ سے ایس پی سمیت5پولیس اہلکار اور ایس پی کے 4 بچے معمولی زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےکراچی ائیرپورٹ پر آوارہ کتوں کی بہتات، فلائٹ سیفٹی کیلئے خطرہ
پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی آوارہ کتوں کی ائیرپورٹ ایریا میں آمد روکنے میں ناکام ہے، ماضی میں آوارہ کتے مرکزی رن وے پر بھی گھومتے پائے جا چکے ہیں
مزید پڑھیئےحکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیاں دباؤ میں ہیں،جاوید لطیف
مذاکرات ہونے چاہیئیں، مذاکرات سے کون انکاری ہے لیکن منافقت نہیں ہونی چاہیے
مزید پڑھیئےآئی جی موٹروے پولیس کا پبلک سروس وہیکلز مینجمنٹ سینٹر کا دورہ
موٹروے پولیس کی پیٹرولنگ گاڑیوں کے لیے جدید جی پی ایس ٹریکنگ سسٹم کا بھی معائنہ کیا ،پیٹرولنگ گاڑیوں کی براہ راست معائنہ کیا۔
مزید پڑھیئےنابینا افراد کے رسم الخط ’بریل ‘کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
بریل رسم الخط ابھرے ہوئے حروف کو پڑھنے کا طریقہ ہے جو بصارت سے محروم افراد کیلئے فرانس کے نابینا استاد لوئی بریل نے 1834 میں ایجاد کیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش
صبح سویرے گلشن معمار، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، نمائش چورنگی پر بوندا باندی ہوئی۔
مزید پڑھیئےبریل سسٹم نابینا افراد کیلئے علم کی فراہمی کا مؤثر ذریعہ ہے:مریم نواز
پنجاب بھر میں 3 ہزار سے زائد خصوصی بچوں کو انرول کیا گیا، بصارت سے محروم طلبہ کو 15 ہزار سے زائد بریل بکس فراہم کی جا چکی ہیں ۔
مزید پڑھیئےپختونخوا؛ بالائی علاقوں میں برفباری سے سرد موسم کی شدت بڑھ گئی
سردی کی شدت منفی ڈگری سینٹی گریڈ ہو گئی ہے، جب کہ برف پڑنے سے لوگوں کو آمدورفت میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos