حملہ آور نے گاڑی کی ٹکر سے 5 اور چاقو وار سے 9 افراد کو زخمی کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایشین ہاکی ٹرافی؛ ملائیشیا نے پاکستان کو 1-3 سے شکست دے دی
شیلور سیلوریوس نے ملائیشیا کو میچ کے 44 ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کی برتری دلا دی
مزید پڑھیئےسندھ میں اپوزیشن نے نگراں حکومت پر مشاورت شروع کردی
جی ڈی اے اورمتحدہ پاکستان کے رہنماؤں کی فنکشنل ہاؤس میں اہم بیٹھک،4 رکنی کمیٹی کا اجلاس آج ایم کیو ایم مرکز پرہوگا
مزید پڑھیئےاہل کراچی کیلئے بری خبر:بلوں پر 1 روپے 52 پیسے سرچارج لگانے کا فیصلہ
شہریوں پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
مزید پڑھیئے9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی، وزیراعظم
کوشش ہے سب کیلئے قابل قبول نگراں سیٹ اپ تشکیل دیا جائے، عشائیہ سے خطاب
مزید پڑھیئےچیئرمین سینٹ، اسپیکر قومی اسمبلی سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقاتیں
اسپیکر کا تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، گیس منصوبہ عوام کے مفاد میں ہے،ایرانی وزیر
مزید پڑھیئےاوکاڑہ : دریائے ستلج میں مسافرکشتی ڈوب گئی، 35 افراد لاپتا
ریسکیو حکام کی کشتی میں بچوں ، خواتین اور مردوں سمیت 35 افراد کے سوار ہونے کی تصدیق
مزید پڑھیئےچاغی : پک اپ کی ٹکر سے غیر ملکی موٹر سائیکل سوار سیاح ہلاک
سیاح کی میت پرتگال شفٹ کرنے کے لیے سفارت خانے سے رابطہ کیا جارہا ہے، ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھیئےشیرشاہ گلبائی میں ڈکیتی مزاحمت پرسیکیورٹی گارڈ قتل
واقعہ پیٹرول پمپ پر پیش آیا،سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی
مزید پڑھیئےسابق ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طبیعت بگڑگئی ،اسپتال داخل
98 سالہ سیاستدان کو منگل کو انفیکشن کے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیاگیا ہے
مزید پڑھیئےوفاقی اردو یونیورسٹی ترمیمی بل مستردکرتے،تنظیم اساتذہ
سینیڈیکیٹ میں نمائندگی ختم کرکےاساتذہ دشمنی کامظاہرہ کیاگیا،عہدیدار
مزید پڑھیئےپانی بحران،جماعت اسلامی کا واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر دھرنا کل ہو گا
حافظ نعیم الرحمن و دیگر رہنما خطاب کریں گے،کارکنان دھرنے میں خود بھی شریک ہوں اور زیادہ سے زیادہ عوام کی شرکت کو یقینی بنائیں، منعم ظفر خان کی ہدایت
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کیجانب سے نجی اسکولوں کی طلبہ شماری رپورٹ جاری
طلبہ شماری کی وجہ سے اسکولوں کے رجسٹریشن کا عمل روک دیا گیا تھا جسے اب دوبارہ شروع کیا جاۓ گا
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں بےروزگاروں نوجوانوں کو الائونس دینے کا بل جمع
ایم پی اے سید عبدالرشید نے تجویز دی ہے کہ نوجوانوں کے لئے روزگار کی ذمے دارحکومت ہوگی
مزید پڑھیئےمشتری ہوشیار!لڑکیوں کو دل والا ایموجی بھیجنے پر2 سال قید اور جرمانہ ہوگا
سعودی عرب نے بھی دل والے ایموجی بھیجنے پر کم سے کم 2 سال ،زیادہ سے زیادہ 5 سال قید کے ساتھ ایک لاکھ سعودی ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپاکستان مخالف مہم چلانے والا فارن فنڈنگ کا اہم کردار نکلا
سجاد برکی کی امریکی کمپنی پی ٹی آئی کو غیر قانونی رقوم بھیجتی رہی- الیکشن کمیشن پاکستان کے فیصلے میں بھی اس کا ذکر موجود ہے ۔خصوصی رپورٹ
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی نے جی ٹی روڈ منصوبے میں پانچ کروڑ پکڑے
بوریوں میں بھرے نوٹ اپنی نگرانی میں گنتی کرائے تھے- قریبی دوست چوہدری افگن فاروق کا انکشاف
مزید پڑھیئےروپیہ تگڑا،ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےمریم نواز تشدد کا شکار ملازمہ رضوانہ کی عیادت کیلیے ہسپتال پہنچ گئیں
مریم نواز نے رضوانہ کی والدہ سے بھی بات چیت کی اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی سیما نے ’را ایجنٹ‘ بننے کا فیصلہ کرلیا
جانی فائر فاکس پروڈکشن ہاؤس کی ایک ٹیم نے گریٹر نوئیڈا میں سیما حیدر سے ملاقات کی، فلم کیلیے ان کا آڈیشن لیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا حج آپریشن گزشتہ شب مکمل ہو گیا
حج آپریشن میں پی آئی اے کے شیڈول کی باقاعدگی شاندار رہی ،96فیصد پروازیں وقت پر یا وقت سے تھوڑا قبل روانہ ہوئیں، ترجمان
مزید پڑھیئےمانسہرہ کے 95 سالہ بزرگ دلہن بیاہ لائے
دلہا کا نام ذکریا ہے، جن کے 7 بیٹے اور 5 بیٹیاں ہیں۔ذکریا کے پوتے، پوتیاں اور نواسے نواسیوں کی تعداد 80 سے زائد ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،کورنگی میں والد کے مبینہ تشدد سے 3 سالہ بچی ہلاک
بچی کے والدین میں علیحدگی ہوچکی تھی، جس کے بعد والد 6 محرم کو زبردستی بچی کو لے کر گیا،9 محرم کو واپسی لایا تو حالت تشویش ناک تھی۔
مزید پڑھیئےملٹری کورٹ کے فیصلے کے بعد اپیل سے کچھ نہیں ملے گا،اعتزاز احسن
جب پہلے آرمی چیف اپیل سن چکا ہو تو پھر ہائیکورٹ میں جانے کا کیا فائدہ ہوگا، دلائل
مزید پڑھیئےفوج کو کسی بھی غیر آئینی اقدام سے روکیں گے، چیف جسٹس
کل میں یہاں سے اٹھا تو مجھے متوازی عدالتی نظام کے بارے میں معلوم نہیں تھا، آج کے دلائل سے معلوم ہوا کہ متوازی عدالتی نظام کیا ہے،ریمارکس
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی سمیت 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی غیر قانونی قرار،…
شہریار خان آفریدی کے علاوہ ان کے بھائی فرخ آفریدی،خاتون رہنما نادیہ حسین اور شاہ جہاں شامل۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کو ہندو اکثریت میں بدلنے کا گھناؤنا منصوبہ
مردم شماری کمیشن نے ہندو اکثریتی علاقوں کی نشستیں 83 سے بڑھا کر 90 کر دیں، جب کہ مسلم اکثریتی علاقوں کی نشستوں میں صرف 1 کا اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےفوجی کو یہی سکھایا جاتا ہے جب حملہ ہو تودفاع کیلیے گولی مار دو،…
عدالت ذہن میں رکھے ان افراد نے حملے کیے تھے، فوجی خود پر حملے کی صورت میں قریبی تھانے میں جا کر رپورٹ درج نہیں کراتا،
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس ،کمرہ عدالت کی سیکیورٹی آلات سے چیکنگ، خاردار تار نصب
، عدالت میں کسی غیر متعلقہ شخص کو داخلے کی اجازت نہیں، مخصوص صحافیوں اور وکلا کو کمرہ عدالت میں داخلے کی اجازت دی گئی۔
مزید پڑھیئےعراق کاپاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی۔ اعلامیہ جاری
مزید پڑھیئے