واقعے میں ملوث تمام کرداروں، مالی معاونوں اور سہولت کاروں کو جلد از جلد انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان پر قبضے کے دو سال بعد طالبان اور امریکا پہلی بار ایک میز…
طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد سے سوائے چند ایک کے کسی بھی ملک نے انہیں باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےگرمیوں کی چھٹیاں ختم،سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے
کراچی اور حیدر آباد کے سکولز میں آج سے تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ، پہلے دن مختلف سکولوں میں حاضری معمول سے بہت کم دیکھی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےاو آئی سی کی سویڈن،ڈنمارک میں بار بار قرآن کی بے حرمتی کی مذمت
رکن ممالک اپنے تعلقات میں مناسب فیصلے اور اقدامات کرنے پر غور کریں جہاں قرآن کی بے حرمتی جاری ہے
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےباجوڑ حملہ بڑی انٹیلیجنس ناکامی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان میں 26 انٹیلیجنس ادارے ہیں وہ کہاں غائب ہیں۔ باجوڑ حملہ ایک بڑی انٹیلیجنس ناکامی ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کو ایک سال مکمل
بریگیڈیر امجد حنیف میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پا چکے تھے۔اس دردناک حادثے نے ہر آنکھ اشک بار کر دی
مزید پڑھیئےبھارت: کرین زیر تعمیر پل پر گرنے سے 17افراد ہلاک،3زخمی
کرین کے ملبے کے نیچے دبے مزید 5 افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کرین گرنے کی وجہ کا علم نہیں ہوسکا
مزید پڑھیئےترکیہ کے نائب صدر آج کراچی پہنچیں گے
نائب صدر ترکیہ کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمانسہرہ میں انگلینڈ سے آئی لڑکی سمیت 3 افراد ڈوب گئے
16 سالہ علیشباء کی لاش دریائے کنہار سے نکال لی گئی -گڑھی حبیب اللہ اور بریڑی تالاب میں ڈوبنے والوں کی تلاش جاری
مزید پڑھیئےایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ٹیم آج بھارت روانہ ہوگی
قومی ہاکی اسکواڈ واہگہ کے راستے بھارت جائے گا جہاں سے ٹیم براستہ امرتسر چنئی جائے گی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد،واقعہ پر اظہار افسوس
واقعے پر پوری قوم اشکبار ہے، جمعیت کے ورکرز کنونشن پر حملہ پاکستان کی جمہوریت پر حملہ ہے، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند کرے
مزید پڑھیئےغسلِ کعبہ کی سالانہ تقریب کا اہتمام کل بعد نماز فجر ہوگا
مسجد الحرام میں خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں اور فرش کو آبِ زم زم سے دھونے کے بعد ہاتھوں اور کھجور کے پتوں کی مدد سے خشک کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپاکستان منرلز سمٹ کا انعقاد آج اسلام آباد میں ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف بطور مہمان خصوصی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر گیسٹ آف آنر کی حیثیت سے تقریب میں شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےداعش نے باجوڑمیں خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
خودکش بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 54 ہو گئی ہے۔ان میں قریباً نصف کم سن لڑکے ہیں
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں پاک بھارت کا متوقع ٹاکرا 14 اکتوبر کو ری شیڈول
ورلڈ کپ کے شیڈول میں مزید تبدیلوں کے امکانات ہیں، جس کا باضابطہ اعلان31 جولائی کو متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےایشز سیریز،آخری ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست
5 میچوں پر مشتمل سیریز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا دونوں نے دو دو میچز جیتے جبکہ ایک کا فیصلہ نہیں ہوسکا تھا
مزید پڑھیئےبھارت : ہریانہ کے مسلم اکثریتی قصبے میں فسادات، 2 اہلکار ہلاک
گاڑیاں کو آگ لگا دی گئی، مظاہرے کے دوران پتھراؤ، نعرے بازی اور جلاؤ گھیراؤ سے صورتحال مزید بگڑ گئی
مزید پڑھیئےگجرات : تیزرفتار کار درخت س ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
حادثہ گائوں نورجمال میں پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل، زخمیوں کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئےسانحہ باجوڑ،خودکش بم دھماکے کے مزید 11 زخمی دم توڑ گئے، تعداد 55 ہوگئی
داعش نے ذمہ داری قبول کرلی،38 جسد خاکی ورثاکے حوالے، 8 ناقابل شناخت، 90 سے زائد زخمی ہسپتالوں میں زیرعلاج،3مشکوک افراد گرفتار،مقدمہ درج
مزید پڑھیئےغسل کعبہ : تقریب میں شہزادہ محمد بن سلمان بھی شریک ہونگے
کل نماز فجر کے بعد تقریب، آبِ زم زم، عرق گلاب اور خوشبو سے دھویا جائے گا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم: 2 روز میں حکومتی اتحادیوں سے نام طلب
اجلاس میں ن لیگ، پی پی، ق لیگ، بی اے پی و دیگر جماعتوں کے رہنمائوں کی شرکت
مزید پڑھیئےسی پیک پاک چین کی دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے،چینی نائب وزیراعظم
آج کا دن دونوں ملکوں کیلئے ایک یادگار دن، شہید ذوالفقارعلی بھٹو نے چین اور پاکستان کی دوستی کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا،شہباز شریف
مزید پڑھیئےپاکستان میں رواں ماہ دو بارسپرمون کا نظارہ ہوگا
پہلے سپرمون کا نظارہ آج،چاند 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن دکھائی دیگا
مزید پڑھیئےآرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے بھی منظور
فوج کو بدنام کرنے پر دو سال قید، معلومات افشا کرنے پر 5 برس جیل ہوگی
مزید پڑھیئےملک بھر میں آئی فلو کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
اس مرض میں مبتلا مریض اپنے تولیے اور کپڑے دوسروں کے ساتھ شیئر نہ کریں
مزید پڑھیئےمصر میں سیکیورٹی فورسزکے دفاتر پر فائرنگ،4 پولیس اہلکار ہلاک,21 زخمی
مصری وزارتِ داخلہ نےسیکیورٹی فورسزکے دفاتر پر فائرنگ کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا
مزید پڑھیئےمرکزی مسلم لیگ نے عام انتخابات کی تیاری کا آغاز کردیا
پارٹی ٹکٹ کے خواہش مندوں سے8 اگست سے 15 اگست تک درخواستیں طلب کرلی گئیں
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم ہر پارٹی کی جیب میں موجود ہے،شیخ رشید
پی ڈی ایم بغیر پروٹوکول کے عوام میں جائے گی تو ان کو اپنی مقبولیت کا اندازہ ہو جائے گا
مزید پڑھیئےعراق: خواتین کا ٹریفک افسر پر جوتوں سے تشدد، ویڈیو وائرل
خواتین نے ٹریفک ضوابط کی خلاف ورزی کی تھی،پولیس دونوں خواتین کو گرفتارکرلیا
مزید پڑھیئے