تین کشمیریوں میں سےایک کشمیری ریونیو ڈپارٹمنٹ،دوسرا یونیورسٹی آف کشمیرکا ملازم جبکہ تیسرا پولیس کانسٹیبل تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مشن انتخابات،وزیراعظم سے آصف زرداری اوربلاول بھٹو کی ملاقات
ملاقات میںایاز صادق نے انتخابی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کی سفارشات پر بریفنگ دی
مزید پڑھیئےشکیل آفریدی کے بدلے عافیہ کو رہا کیا جائے، بریڈ شرمین
آفریدی کی رہائی کیلئے متبادل راستے ڈھونڈنا ہونگے، محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارکی امریکی وزارت خزانہ کے ڈپٹی انڈر سیکریٹری سے ملاقات
وزیر خزانہ نے امریکی وفد کو اسٹینڈ بائی معاہدہ پر مکمل عملدرآمد کی یقین دھانی کرائی
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کو سزاملےگی یا نااہل ہونگے نہیں معلوم،رانا ثنااللہ
آئی ایم ایف نے ایسی شرائط منظورکرائیں جو ظلم کے مترادف ہے، وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےطارق فضل چوہدری کا بیٹا آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ میں وفاقی وزرا ، سیاسی اور کاروباری شخصیات سمیت عوام نے بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھیئےمظفر گڑھ: 3 کمسن بہنوں کا قاتل ان کا بھائی نکلا
پولیس رات بھر ڈھونڈتی رہی، نعش ملنے پر تفتیش شروع کی تو بڑا بھائی باسط ہی قاتل نکل آیا، اہل خانہ کے جھگڑوں سے تنگ تھا
مزید پڑھیئےکراچی میں بجلی 2 روپے 33 پیسے یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
26 جولائی کو سماعت، منظوری کی صورت 1 ماہ اضافی قیمت ادا کرنا ہوگی
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اختتامی اجلاس 20 یا 21 جولائی کو بلائے جانے کا امکان
وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو سمری بھجوا دی ، 20 اور 21 جولائی کی تاریخیں تجویز
مزید پڑھیئےچاند نظر نہیں آیا، یوم عاشور 29 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا
یکم محرم الحرام 20 جولائی جمعرات کو ہوگا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی
مزید پڑھیئےکراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
درجنوں وارداتوں کاانکشاف، 4 پستول ،میگزین، 4 موبائل فون ،2مسروقہ موٹرسائیکل برآمد
مزید پڑھیئےکلرک کا مبینہ رشوت لینے پرہائی کورٹ سےرجوع
اینٹی کرپشن کوکارروائی کاحکم،کلرک کی درخواست پرتحقیقات کی جائیں،ریمارکس
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا
سی پیک منصوبوں کا آغاز نوازشریف کی کاوش تھی، شہباز شریف
مزید پڑھیئےگال ٹیسٹ،پاکستان ٹیم 461 رنز بناکر آئوٹ،149 رنز کی برتری
سعود شکیل 361 گیندوں پر 208 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیئے5 ڈاکو صرف 3 منٹ میں نجی بینک سے 50 لاکھ لوٹ کر فرار
ایک ڈاکو سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر باہر پہرا دیتا رہا جبکہ دیگر 4 ڈاکوؤں نے بینک میں موجود عملے سیمت 25 افراد کو لوٹ لیا۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں یکم محرم الحرام پر عام تعطیل کا اعلان
آج چاند نظر آنے پر کل بدھ کو اور چاند نظر نہ آنے پر جمعرات کو عام تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھیئےآن لائن قرض کی 100 سے زائد فراڈ کمپنیاں سرگرم
پشت پر غیر ملکی عناصر ہیں- شہری کی خود کشی کے بعد سود خور مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی کارروائی شروع ہوگئی.
مزید پڑھیئےسعود شکیل نے سری لنکا میں ڈبل سنچری داغ کر تاریخ رقم کر دی
208 رنز کی اننگز کھیلی،361 گیندوں کا سامنا کیا اور 19 چوکے لگائے۔
مزید پڑھیئےپشاور،حیات آباد میں خود کش دھماکا، 8افراد زخمی
دھماکہ ایف سی کی گاڑی کے قریب ہوا،سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیر ے میں لے کر ناکہ بندی کر دی ۔
مزید پڑھیئےمظفرگڑھ میں 3 بہنوں کا لرزہ خیز قتل
دو بہنیں سات سالہ فاطمہ اور آٹھ سالہ زہرہ کھیلنے گئیں، کافی دیر تک واپس نہ آئیں۔ بہنوں کو ڈھونڈ نے کے لیے جانے والی 11 سالہ اریشہ بھی گھر واپس نہ آئی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اضافہ
سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےچین نے مزید 6 سو ملین ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا، شہباز…
، پورے پاکستان کی جانب سے نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں، محدود وسائل کے باوجود نوجوانوں نے پاکستان کا نام روشن کیا۔ خطاب
مزید پڑھیئےپرویز خٹک اپنی نشست ہار جائیں گے، بھتیجے کا بڑا دعوی
اب ان لوگوں کو پتہ چلے گا کہ الیکشن لڑنا کسے کہتے ہیں۔ احد ختک
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان کی عدم اعتماد کی درخواستیں مسترد
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی ۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کے بیٹے نے پارلیمنٹیرین کے ارکان کی فہرست جعلی قرار دیدی
سوشل میڈیا پر پارٹی اراکین سے متعلق جاری شدہ فہرست میں کوئی صداقت نہیں۔اسحاق خٹک
مزید پڑھیئےسائفر تحقیقات کیس، عمران خان کی ایف آئی اے طلبی کے خلاف حکم امتناع…
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے وفاقی حکومت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا ۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی 8 اگست کو تحلیل کرنے پر اتفاق
وزیراعظم 8 اگست کو سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھجوائیں گے جس پرصدر کے دستخط کے بعد قومی اسمبلی تحلیل ہوجائے گی۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد
اس وقت ججز دستیاب نہیں، فل کورٹ تشکیل دینا ناممکن ہے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپاکستان کو شہبازشریف کی نہیں،درودشریف کی ضرورت ہے، اداکارہ اریبہ حبیب
ادکارہ اریبہ کا یہ تبصرہ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےفواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل
سماعت کے دوران فواد چودھری کے وکیل فیصل چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں فواد کے خلاف توہین کمیشن کی کارروائی جاری ہے۔
مزید پڑھیئے