ڈاکوؤں کی دھمکی کے بعد اقدام،اقلیتوں کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری،غلام نبی میمن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انڈیا کی ٹیم نہیں آتی تو قومی ٹیم بھی بھارت نہ جائے ، احسان…
انڈیا ہمیشہ ایک ہی بہانہ کرتا ہے کہ پاکستان میں سکیورٹی خدشات ہیں
مزید پڑھیئےباحجاب خاتون کرکٹر کے سوشل میڈیا پرچرچے
میں حجاب پہن کر بلا جھجھک کھیلتی ہوں، مجھے اس سے کوئی رکاوٹ نہیں آتی اور نہ ہی کارکردگی پر کوئی فرق پڑتا ہے،ابتہا مقصود
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کے ساحل سمندر پر پراسرار سلنڈر نے سب کو پریشان کردیا
سلنڈر کسی چیز سے الگ ہوا ہے مگر فی الحال یہ علم نہیں کہ وہ کیا چیز ہو سکتی ہے
مزید پڑھیئےجیکب آباد،خاتون نے کارمیں بچی کو جنم دیدیا
جمس اسپتال کی ڈاکٹرنے زچگی کی بجائے مختاراں کوالٹرا ساؤنڈ کیلئے نجی اسپتال بھیج دیا
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں مسافر کشتی ڈوب گئی ، چار افراد جاں بحق، متعدد لاپتا
کشتی میں ساٹھ سے زائد مسافر سوار تھے ،تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی توڑنے کی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا،شرجیل میمن
ملک کی ترقی کیلئے طویل مدتی پالیسی بنانا ہوگی،وزیراطلاعات کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنگران سیٹ اپ پر مشاورت شروع،وزیراعظم سیاستدان ہوناچاہئے،کائرہ
کسی جج، جرنیل، بیوروکریٹ، ٹیکنوکریٹ یا صحافی کو نگران وزیراعظم لگانا عہدے کی توہین، مشیر وزیراعظم
مزید پڑھیئےمائیک بند کرنے سے کراچی کی آوازدبائی نہیں جاسکتی،حافظ نعیم
پی پی نے جمہوریت کش رویے کی انتہا کردی، بھرپورمزاحمت کریں گے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلیاری: جائیداد تنازع، بھائی اوربھتیجوں نے پولیس اہلکارمارڈالا
مقتول کو گولیاں مارنے کے بعد اس پرڈنڈوں اورسریوں کے وار بھی کیے
مزید پڑھیئےوادی حسین قبرستان کے اطراف 3 غیر قانونی ہائیڈرنٹس مسمار
دوملزمان زیرحراست، ٹینکرز، پائپس، جوائینڈر، جنریٹر اور دیگر آلات ضبط،مقدمہ درج
مزید پڑھیئےخاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا پی آئی اے کا فضائی میزبان معطل
کینیڈا کی ہوٹل انتظامیہ نے فضائی میزبان ادریس خان کو بلیک لسٹ بھی کردیا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، شہدا کو زبردست خراج عقیدت
عسکری قیادت کو معاشی اصلاحات منصوبے اور زراعت و آئی ٹی میں فوج کے کردار پر بریفنگ
مزید پڑھیئےگال ٹیسٹ، پاکستان کا ٹاپ آرڈر ریت کی دیوار ثابت
پاکستان کا اسکور 5 وکٹ کے نقصان پر 221 رنز،خسارہ پورا کرنے کیلیے مزید91رنز درکار
مزید پڑھیئےآئی جی سے تنازع ایڈووکیٹ جنرل کو لے ڈوبا
اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے کے اعلان پر جہانگیر جدون نے مستعفی ہونا مناسب سمجھا،صحافیوں کو سپورٹ کرنے کے باعث حکومت ان سے خوش نہیں تھی ۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے تاریخ ساز استقبال کی تیاریاں شروع
ارکان اسمبلی اور عہدیداران کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں- اضلاع میں کارکنان متحرک،پارٹی قائد کا بینظیر استقبال ہوگا-
مزید پڑھیئےتحریک انصاف گندے انڈوں کو بے نقاب کرنے پر محکمہ زراعت کی شکر گزار
خیبرپختونخوا میں ”پارلیمنٹیرین“ نامی بیج بھی عوامی ردّعمل کی پہلی بارش میں بہہ جائے گا، ترجمان
مزید پڑھیئےآصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ
آصفہ بھٹو پارٹی کی الیکشن مہم چلائیں گی، ریلیوں اور جلسوں سے خطاب کریں گی۔
مزید پڑھیئےسلطنت آف عمان سول ایوی ایشن کے وفد کا دورہ پاکستان
وفد کو ہوائی اڈے، ہوائی جہازوں اور کارگو سے متعلق سیکیورٹی اقدامات بارے بتایا گیا
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کیخلاف سنگل بنچ کا فیصلہ معطل
عدالت نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 11 اگست تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے میئر کراچی کے واپس نہ آنے پرخود اجلاس شروع کردیا
جو طرزعمل اختیار کیا گیا وہ افسوس ناک تھا، میئر نے مرضی کے لوگوں سے بات کرائی اور اٹھ کر چلے گئے۔حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےسٹی کونسل کا پہلا اجلاس شدید ہنگامہ آرائی کی نذر
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے اراکین میئر کراچی کی ڈیسک کے آگے آگئے اور شدید نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان، پیپلزپارٹی کی سعدیہ دانش بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب
دانش سعدیہ کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔
مزید پڑھیئےکراچی , فیکٹری میں آگ لگ گئی،2 فائر فائٹر بہیوش
فیکٹری سے دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔آگ تیسرے درجے کی قرار دے دی گئی۔
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے نام سے نئی جماعت کا اعلان
57سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں قابل سماعت نہیں، وفاقی حکومت کا جواب
وفاقی حکومت نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔
مزید پڑھیئے14 سالہ بچی سے شادی،شوہر کو جیل بھیجا جا سکتا ہے، جسٹس عائشہ ملک
عدالت نے لڑکی کا میڈیکل معاٸنہ کروا کراصل عمرچیک کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،آج دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنادوں گا، جج کا وکیل سے مکالمہ
وکیل خواجہ حارث نے سماعت پرسوں تک ملتوی کرنے کی استدعا کردی ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی
سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج نیب میں پیش ہونے سے معذرت
19جولائی کو اسلام آباد کی عدالتوں میں پیشی ہے، 19جولائی کو نیب تحقیقات کاحصہ بن سکتا ہوں۔
مزید پڑھیئے