افسران میں ثاقب سعید،عثمان باجوہ،عامرتھہیم،یاور عباس اورطارق محمودشامل ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ،اسپینش کارلوس الکاراز نے جوکووچ کو پچھاڑ دیا
سرب کھلاڑی کا 24 ویں گرینڈ سلام کا ریکارڈ برابر کرنے کا خواب چکنا چور
مزید پڑھیئےمری: تیندوا آبادی میں گھس گیا،جانوروں پرحملہ،علاقے میں خوف و ہراس
تین بکریاں مار دیں، محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار موقع پر نہیں پہنچے، اہل علاقہ
مزید پڑھیئےسائیکل پر18 ممالک گھومنے والی اہل کراچی کی فین بن گئی
سائیکل پر متعدد ممالک کا دورہ کرنے والی سیاہ خاتون کراچی سے لاہور کیلئے روانہ، اگلی منزل نیپال
مزید پڑھیئےکراچی آرٹس کونسل میں حمیر سومرو کے فن پاروں کی نمائش
ہماری آنے والی نسلیں خوبصورت کراچی دیکھیں گی، مئیر کراچی
مزید پڑھیئےآسام،وزیراعلیٰ کی انوکھی منطق،مہنگائی کا ذمے دارمسلمانوں کو ٹھہرا دیا
مسلم سبزی فروشوں کو شہر سے باہرنکالوں گا، تاکہ ہندو لڑکوں کو روگار مل سکے،بسواجیت شرما کی دھمکی
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا دورہ ایران مکمل،اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
دونوں ممالک کی عسکری قیادت کا دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے پر اتفاق
مزید پڑھیئےسائبر حملوں سے بچاو: کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس رولز منظور
فوری آپریشنل سہولیات و ٹیکنیکل رسپانس فراہم کیا جاسکے گا، امین الحق
مزید پڑھیئےبلوچستان، مختلف حادثات میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ کے سریاب روڈ میں بچہ کنویں میں گر کرچل بسا، زیارت میں نوجوان ڈوب گیا
مزید پڑھیئےسود خور،سہولت کارکو 5 سال سزا،5 لاکھ جرمانہ ہوگا،سندھ میں قانون منظور
اضافی ایک روپیہ وصول کرنا بھی جرم، جائیداد ضبط ہوسکتی، حراساں کرنے پر ایکشن ہوگا، گورنر نے بل پر دستخط کردیئے
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد کینیڈین کے قتل میں ملوث 2 ملزم گرفتار
ملزمان میں ظہیر اور خلیل شامل، دونوں دوران تفتیش قتل کا اعتراف کرلیا
مزید پڑھیئےڈی آئی خان سے پی ٹی آئی کے ایک اور وکٹ گر گئی
ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ثنا اللہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی پاکستان کی تباہی کیلئے آیا تھا، عبدالقادر پٹیل
حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار نے ٹھیک کہا کہ یہ پاکستان کے ٹکڑے کرنے آیا ہے، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےبجلی پیک آورز کے دورانیہ میں 2گھنٹے کا اضافہ کر دیا گیا
شام چھ کی بجائے 5بجے سے پیک آور شروع ہونگے،رات دس بجے کی بجائے رات 11بجے تک پیک آور کا اطلاق ہو گا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کے چھوٹے صاحبزادے کا نکاح ہوگیا
مولانا اسجد محمود کا نکاح اسلام آباد میں صاحبزادہ خلیل احمد نے پڑھایا ۔
مزید پڑھیئے20کلو آٹے کا تھیلا 300روپے تک مہنگا
کراچی میں 20کلو آٹے کا تھیلا 200روپے تک مہنگا ہوا۔
مزید پڑھیئےشادی کے ایک دن بعد شوہر نے دلہن پر مقدمہ کر دیا
دلہن ماں کی بیماری کا کہہ کر 5 لاکھ روپے کی نقد رقم اور زیورات لے گئی۔
مزید پڑھیئےدنیا کی سب سے ننھی ریاست کہاں واقع ہے؟
دنیا کا سب سے چھوٹا ملک دو ستونوں پر ٹکا ہے،’’سی لینڈ‘‘ کی آبادی 33 نفوس پر مشتمل،مجموعی رقبہ صرف ایک ایکڑ پر محیط ہے،اپنی کرنسی بھی ہے-دلچسپ رپورٹ
مزید پڑھیئے’’پہلے اپنے 6 فٹ کے جسم پر دین نافذ کرو‘‘
جب عمران خان نے افغان طالبان کی سپورٹ حاصل کرنے کے لئے خصوصی پیغام دے کر وفد افغانستان بھیجا- کورا جواب ملنے کے ساتھ طنزیہ شرط بھی رکھ دی گئی تھی ۔
مزید پڑھیئےفکر نہ کریں، ہمارے پاس بھی کلسٹر بم ہیں ،پیوٹن
ہمارے خلاف کلسٹر ہتھیار استعمال ہوئے تو ہمیں بھی جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے سابق ایم پی اے کی والدہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق
ممتاز چانگ نے حال ہی میں حج کی سعادت حاصل کی ہے،والدہ اور بھائی انھیں حج کی مبارکباد دینے آرہے تھے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی، اغوا ہونیوالی نومولود بچی مل گئی، ماں باپ کے سپرد
سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی گئی اور گمشدہ بچی تلہ گنگ سے برآمد کر لی گئی۔
مزید پڑھیئےموٹر وے پولیس نے ہیرے کی انگوٹھی ڈھونڈ کر مالک کے حوالے کر دی
لقمان نامی شہری کی پیش قیمت انگوٹھی سوات ایکسپریس وے پر گر گئی تھی ۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف پروگرام حلوہ نہیں، چیلنج ہے، شہباز شریف
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام کا ریلیف عوام کو دیا جا رہا ہے، کل وزیر خزانہ نے تیل اور پیٹرول کی قیمتیں کم کیں۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی میڈیا کا ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل ہونے کا دعوٰی
سری لنکا میں بارشوں کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل کروانے کا خواہشمند ہے۔
مزید پڑھیئےدیامر، سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 12 افراد جاں بحق
بس کھائی میں گرنے کا حادثہ دیامر میں شاہراہِ قراقرم پر تھلچی کےمقام پر پیش آیا،10 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےباکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ سے معافی مانگ لی
مقامی میڈیا نے برطانیہ میں عامر خان کا ماڈل سمیرا سے رابطوں کا بھانڈا پھوڑ دیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں صبح سویرے 7.4 شدت کے زلزلہ
جزیرہ نما میں 7.4 شدت کے زلزلے نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی، ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ، پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کا فضائی سفر بھی مہنگا
دارالحکومت نئی دہلی اور ممبئی سے احمد آباد آنے والی فلائٹس کے ٹکٹس کی قیمتیں 15 سے 22 ہزار بھارتی روپے میں بُک ہورہی ہیں۔
مزید پڑھیئےگال ٹیسٹ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کی 4 وکٹیں گرگئیں
اوپنر نیشان مدھشکا 6 کے مجموعی اسکور پر 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، کپتان ڈیموتھ کرونارتنے 29، کوشل مینڈس 12 جبکہ دنیش چندیمل ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے
مزید پڑھیئے