جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کرنے والے 151 ملزمان کو گرفتارکیا جا سکا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دولہے کو وگ پہن کر گنجا پن چھپانا مہنگا پڑگیا،سسرالیوں نے پیٹ دیا
نقلی بال لگوائے ہوئے تھے، پتہ چلنے پر سسرالیوں نے دولہے کی پٹائی کردی،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
مزید پڑھیئےجےشاہ دورہ پاکستان کی جھوٹی خبروں پر چراغ پَا ہوگئے
میں کسی چیز پر راضی نہیں ہوا، نہ پاکستان کا دورہ کروں گا، سیکریٹری بی سی سی آئی
مزید پڑھیئےبلوچستان: ژوب گیریژن پردہشتگردوں کا حملہ،9جوان شہید،5دہشتگرد ہلاک
دہشتگردوں کی گیریژن میں گھسنے کی کوشش ناکام ، شہداء قوم کا فخر، وزیر اعظم ودیگر ،امن تباہ کرنے کی تمام کوششیں ناکام بنانے کیلئے پرعزم، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے3ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی
1.8 ارب ڈالر نومبر اور فروری میں دوبارہ جائزوں کے بعد شیڈول کیے جائیں گے، آئی ایم ایف
مزید پڑھیئےدہشتگردی کے خلاف جاری جنگ قوم کے مستقبل کی جنگ ہے،وزیراعظم
پاکستان کا دفاع اور سلامتی ہمارے شہداء کے مقدس خون اور غازیوں کی عظیم قربانیوں کی بدولت ہے، ٹویٹ
مزید پڑھیئےکراچی : دبئی پلٹ ہاشم کو قتل کرنے والے پولیس اہلکارکی شناخت
اے ایس آئی مختیارپٹھان اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل سینٹرل میں تعینات ہے،ڈی آئی جی شرجیل کھرل
مزید پڑھیئےکراچی چیمبر کے تاجروں کو گھانا میں سرمایہ کاری کی پیشکش
غیر ملکی سرمایہ کاروں کومراعات دی جاتی ہیں، تاجرفائدہ اٹھائیں، ہائی کمشنرگھانا
مزید پڑھیئےمنگھوپیرمیں پولیس نے دبئی پلٹ نوجوان مارڈالا،اہلخانہ کا لاش سمیت دھرنا
چنگی موڑپرسادہ لباس اے وی ایل سی اہلکاروں نے ہاشم کو فائرنگ کا نشانہ بنایا،گولی جسم سے پارہوکرشہزاد کی کمرمیں لگی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے پرویز خٹک کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے نوٹیفیکشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےیو اے ای سے بھی ایک ارب ڈالر موصول ،وزیرخزانہ کی تصدیق
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی قیاس آرائیاں قدرتی موت مرگئیں، اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےبونیر: مسافرکوچ اورکارکے تصادم، 4 افراد جاں بحق،8 زخمی
کوچ سواڑی سے نگری اور کار امبیلہ سے دیوانہ بابا اڑگاہ جا رہی تھی
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوارگلبر خان اشتہاری نکلے
مردان کی عدالت نے گلبر خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں، وزیر اعظم
مجبوراً اس پروگرام کو لیا، ماضی کی حکومت نے پاکستان کی معیشت کی چولیں ہلادیں تھی، شاہین چوک فلائی اوور کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبھارت میں اہلیہ نے شوہر کو 7 مرتبہ جیل کی ہوا کھلوا دی
پریم چند اور سونو کی شادی 2001 میں ہوئی اور 2014 میں ان کے درمیان تعلقات خراب ہونا شروع ہوئے۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے نام کا حتمی فیصلہ آج متوقع
ایم کیو ایم کی جانب سے رعنا انصار اور علی خورشیدی کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےڈالرکی قیمت میں مزید1 روپے 9 پیسے کمی
انٹر بینک میں ڈالرکی نئی قیمت 277روپے48 پیسے پر آگئی۔
مزید پڑھیئےسوڈان میں گھمسان کی جنگ، گولہ باری سے 34 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر تاجر اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے ڈرائیورز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبینٹلے کار اسکینڈل سرد خانے کی نذر ہونے کا خدشہ
کسٹمز ٹربیونل میں ملزمان کی جعلسازی ثابت ہوگئی- فوجداری دفعات کے تحت مقدمہ میں بااثر ملزمان تاحال قانون کی گرفت سے باہر
مزید پڑھیئےنوکریوں پر مستقل نہ کیے جانے والے اساتذہ پر پولیس و رینجرز کا لاٹھی…
وزیراعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ کرنے پر لاٹھی چارج کیا گیا،متعدد مظاہرین کو حراست میں بھی لے لیا۔
مزید پڑھیئےچوہدری برادران وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا چاہتے ہیں
پالیسی کے تحت خاندانی تعلقات میں دراڑ کا تاثر دیا گیا- مونس الٰہی کی ضد بھی دکھاوا ہے،قریبی ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھیئےنواز شریف کی نااہلی کی چھٹی برسی پر کیا ہونے جا رہا ہے؟
سابق وزیراعظم کو 28 جولائی 2017ء میں نااہل قرار دیا گیا تھا- توشہ خانہ کیس میں اسی دن عمران خان کو بھی پارلیمانی سیاست سے فارغ کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور، علامہ اقبال ایئر پورٹ کا رن وے ایک ماہ کیلیے روزانہ 3 گھنٹے…
رن ویز صبح 5 سے 8 بجے تک دستیاب نہیں ہونگے، فیصلہ ان اوقات میں مون سون کے باعث پرندوں کی بڑھتی موجودگی کے پیش نظر کیا گیا۔سول ایوی ایشن
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور
قرارداد میں قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لانے پر زور دیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان کے وکیل اور جج میں تلخ جملوں کا تبادلہ
عدالت نے عمران خان کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا
وزیراعلیٰ کا انتخاب 13جولائی کو دوپہر 12بجے اسمبلی ہال میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی بھرتی کیس، پرویز الہٰی کی روبکار پر جیل حکام کا اعتراض
عدالت کا مشروط حکم سمجھ نہیں آ رہا وضاحت کی جائے،آئی جی طلب
مزید پڑھیئےحکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی ، شہباز شریف
انتخابات اکتوبر نومبر جب بھی ہوں گے اعلان الیکشن کمیشن نے کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےداسو ڈیم دہشت گرد حملےکا ماسٹرمائنڈ افغانستان میں مارا گیا
طارق رفیق عرف بٹن خراب کا رابطہ کل سے منقطع ہے،ٹی ٹی پی
مزید پڑھیئےژوب گریژن میں دہشتگردوں کا حملہ، 4 جوان شہید،3دہشتگرد ہلاک
پانچ اہلکار شدید زخمی ،2 دہشت گردوں کو پکڑنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری
مزید پڑھیئے