نکتہ اعتراض لیگی رکن اسمبلی احمد اقبال نے اٹھایا تھا- اسپیکر کی جانب سے غیر قانونی عمل قرار دینے پر پی ٹی آئی اراکین نے پوسٹرز خود ہی پھینک دیے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حزب اللہ اسرائیل کے گلے پڑگئی
اسرائیلی شہروں پر یومیہ تین سو سے زائد پروجیکٹائل اور میزائل برسائے جا رہے ہیں- چالیس ہزار صہیونی فوجی لبنان میں پھنس گئے-
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ سے یومیہ لاکھوں ڈالر اسمگلنگ کا سلسلہ جاری
دبئی بھیجے جا رہے ہیں- ایک کھیپی سالانہ 20 چکر لگاتا ہے- کسٹمز کلکٹریٹ کے کرپٹ عناصر بھاری رشوت لے کر سہولت کاری فراہم کرتے ہیں-انکشاف
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ورکرزڈی چوک پراحتجاج سے کترانے لگے
پنجاب اور خیبر پختون کے کارکنان کی بڑی تعداد باہر نکلنے پر تیار نہیں، پہلے چار اکتوبر کے گرفتار ورکرز کو چُھڑایا جائے-
مزید پڑھیئےایس سی او کانفرنس , بھارت، چین اور روسی وفود پاکستان پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کے درمیان اسلام آباد میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےکوہستان میں دو گروپوں میں فائرنگ، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
دونوں گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کیخلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان، بابر، نسیم اور…
اسکواڈ میں کپتان شان مسعود ، سعود شکیل ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال،حسیب اللہ ،کامران غلام ، مہران ممتاز شامل
مزید پڑھیئےپاک آرمی نے برطانیہ میں پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
مقابلے میں 48گھنٹے میں 60کلومیٹر کافاصلہ طے کرکے مخصوص ٹاسک مکمل کرنا تھے۔
مزید پڑھیئےایس سی او کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کی آمد خوش آئند ہے، وزیر اطلاعات
ایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، عطااللہ تارڑ
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
اوگرا 14 اکتوبر کو آئندہ 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کی سمری وزارت خزانہ کوارسال کرے گا.
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے ممبران بیرسٹر گوہر پر برہم
بیرسٹر گوہر مسلسل دوسری بار کور کمیٹی اجلاس بلا کر خود شریک نہ ہوئے۔ممبران کور کمیٹی
مزید پڑھیئے98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہے، ترجمان…
اگر 14 تاریخ تک پارٹی رہنماوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی تو 15 اکتوبر کو ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے،وقاص اکرم
مزید پڑھیئے7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں تھا، ایران
امریکی اخباروں نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل نے اسرائیل پر گزشتہ برس کیے گئے حماس کے حملے میں ایران کی معاونت سے متعلق سوالات اُٹھائے تھے۔
مزید پڑھیئےچینی وزیراعظم کے دورہِ پاکستان کا شیڈول جاری
لی چیانگ 14سے17ا کتوبرتک پاکستان کا دورہ کرینگے،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےچین کے سابق نائب وزیراعظم کا انتقال، وزیراعظم کا اظہار افسوس
وو بانگ گو کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے رہنما اورپاکستان کے سچے دوست تھے۔ شہباز شریف
مزید پڑھیئےکراچی، صدر میں ہوٹلوں کی چیکنگ کے دوران 6 مشکوک افراد گرفتار
نیوالمدینہ اورڈی پیرس میں چیکنگ کے دوران ایس ایس او پیز کی بے ضابطگی پائی گئی۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں اسرائیلیوں کی عید کے دن یہودی اسکول پر فائرنگ،عمارت کو نقصان
یہودی اسکول پر اُس دن فائرنگ کی گئی جب وہ اپنا مذہبی تہوار یوم کپور منا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقیں
مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا مظاہرہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس 14 تا 17 اکتوبر معطل رہے گی
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے جہاں مختلف ممالک کے وزرائے اعظم شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
سسٹم میں خرابی کی وجہ سے طیارہ اچانک بلندی کھونے لگا جس پر پائلٹ نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو قریبی ائر پورٹ پر اتار لیا۔
مزید پڑھیئےمردان میڈیکل کمپلکس اسپتال میں ڈائریکٹر کی تعیناتی میں مبینہ بےضابطگی
بےضابطگی ہوئی تو انکوائری کرنا اچھی بات ہے، اگر واقعی ڈائریکٹر کی تعیناتی میں بےضابطگی ہوئی ہے تو ایکشن لیں گے،ارشد جاوید
مزید پڑھیئےسکول ٹرپ پر آنیوالی بس کو شکرپڑیاں میں حادثہ،ایک طالبعلم جاں بحق
حادثہ ڈرائیور کےبس پر کنٹرول کھونے کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں 1 طالبعلم جاں بحق جبکہ 7 بچے زخمی ہو گئے
مزید پڑھیئےبھارت: مشہور سیاستدان بابا صدیقی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر باباصدیقی کو مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا
مزید پڑھیئے15 اکتوبر کا احتجاج ملتوی کرنا عمران خان سے ملاقات سے مشروط
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طویل مشاورت کے بعد ختم ہو گیا، اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کی
مزید پڑھیئےایس آئی ایف سی کے تعاون سے چاول کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان کا باسمتی چاول عالمی منڈی میں اعلیٰ معیار کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی اور عالمی شراکت داری میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگر ہلاک
ہلاک دہشت گرد علاقے میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
مزید پڑھیئے15 اکتوبر کو احتجاج کی کال،پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے
پی ٹی آئی رہنما راجہ بشارت ،سابق ایم پی اے وحید قاسم، عارف عباسی اور راشد حفیظ کے گھروں پر بھی چھاپے مارے گئے
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت عوام کے تحفظ کیلئے پلاننگ کر رہی ہے: مریم نواز
پنجاب میں ایئر ایمبولینس اور موٹر وے ایمبولینس سروس کا آغاز کیا گیا ہے، پی ڈی ایم اے کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےضلع کرم کے دو قبائل میں تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 15…
واقعے میں 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے، فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتالوں میں پہنچا دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےویمنز ٹی20 ورلڈکپ،پاکستان کی سیمی فائنل تک پہنچنے کی امیدیں برقرار
قومی ٹیم کیویز کیخلاف لازمی فتح کیلئے آج شام 6 سے رات 9 بجے تک ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos