حادثہ 300 کلومیٹر دور ممبئی آگرہ ہائی وے پر پیش آیا جہاں بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک بے قابو ہوکر دو موٹرسائیکلوں، کار اور دوسرے ٹرک سے ٹکرایا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میں ریٹائر اور بوڑھا ہو چکا ہوں، میرا کم بیک کہاں سے آگیا، محمد…
اب نوجوانوں کو موقع ملنا ہے۔ ورلڈ کپ کیلئے انڈیا، پاکستان، انگلینڈ، انڈیا اور نیوزی لینڈ چار ٹاپ فیورٹ ٹیمیں ہوں گی۔
مزید پڑھیئےقرآن کی بے حرمتی،اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
ہنگامی اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا ہے، مذہبی منافرت پر اجلاس ممکنہ طور پر رواں ہفتے کے آخر میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےذکا اشرف کی آئی سی سی اجلاس میں شرکت کا اعلامیہ واپس
بورڈ آف گورنرز کا رکن ہونے کی حیثیت سے ذکا اشرف آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں دنیا کی سب سے بڑی برڈ ایوری بنانے کی منظوری
اجلاس میں کپیٹل اسٹریٹ کے 20 پلاٹس کی بھی منظوری دے دی گئی، جب کہ مالی سال 24-2023 کے بجٹ کی منظوری بھی دی گئی،
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کرکٹ کے معاملے پر سو موٹو نوٹس لیں، سرفراز نواز
کرکٹ کے معاملات کورٹ میں جانے سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہو گی، کرکٹ کے معاملات پر حکم امتناع سے معاملات بگڑیں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف پر الزامات، لندن پولیس نے سید تسنیم حیدر کو طلب کر لیا
تفتیش کے دوران تسنیم شاہ کو مترجم بھی فراہم کیا جائے گا، تسنیم حیدر کے الزامات کی انویسٹی گیشن کاؤنٹرز ٹیررازم پولیس کے افسران کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےچین نے اسلاموفوبیا کو مسترد کر دیا
کسی کو بھی ایک تہذیب کو دوسری تہذیب کے خلاف کھڑا کرنے کے بہانے کے طور پر ’اظہار رائے کی آزادی‘ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےقرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف وزیر اعظم کا جمعہ کو احتجاج کا فیصلہ
قوم ایک زبان ہو کر شیطانی ذہنوں کو پیغام دے، جمعہ کو ملک بھر میں سویڈن واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں
مزید پڑھیئےملک بھر میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت جون 2023کے دوران 22.80فیصد کمی
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائے ارنجمنٹ کا معاہدہ ایک عبوری حل ہے اور ہمیں پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے اپنے وسائل پر انحصارکرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار وسیم انصاری انتقال کرگئے
اداکار وسیم انصاری آج دوپہر یوٹیلٹی بل جمع کرانے گھر کے قریبی بینک گئے جہاں سے واپسی میں وہ اچانک گر پڑے اور خالق حقیقی سے جاملے
مزید پڑھیئےمیئر نا بننے کے بعد حافظ نعیم کو پی پی پی فوبیا ہوگیا ہے،…
آصف زرداری نے ملک کو عمرانی فتنے سے آزاد کروایا۔ سندھ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی کراچی کے امیر مقرر
حافظ نعیم الرحمن چوتھی بار امیر حلقہ کراچی مقرر ہوئے ہیں ان کی مدت یکم جولائی 2023سے31 اکتوبر 2025تک ہے
مزید پڑھیئےخالد خورشید بدستور صدر پی ٹی آئی گلگت بلتستان رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری
محمد خالد خورشید خان کی نااہلی کو مجاز عدالت میں چیلنج کیا جائے گا،سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا
مزید پڑھیئےواٹر بورڈ کی چیئرمین شپ مرتضیٰ وہاب کو مل گئی
سندھ حکومت نے ایک سمری گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ارسال کی تھی جس پر گورنر نے دستخط کردیے۔
مزید پڑھیئےامریکا،ہچکولے کھاتا مسافر بردار طیارہ زمین بوس، 5ہلاک
طیارے کے زمین پر گرتے ہی اس میں آگ بھڑک اُٹھی تھی۔
مزید پڑھیئےبارات کےروزغائب ہونے والے دولہے کی لاش کھیت سے مل گئی
بارات کے روز صبح 9 بجے دولہا عثمان گھر سے ناشتہ کرنے کے بعد غائب ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت 245روپے تک آسکتی ہے، ملک بوستان
پاکستان میں آنے والے دنوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری ہو گی۔
مزید پڑھیئےعوام کو بجلی جھٹکا،1 روپے 25 پیسے فی یونٹ مہنگی
فیصلے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین پر ہوگا،کے الیکٹرک صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےصحت کارڈ اسکینڈل میں ملوث اسپتالوں کے لیے شکنجہ تیار
امراضِ قلب سمیت زچگی کی مد میں بھی من مانے بل انشورنس کمپنی سے وصول کیے گئے- رپورٹ
مزید پڑھیئےسونے اور ڈالر کے سٹے باز ڈوب گئے
ڈالر کی قیمت چار سو روپے تک ہونے کی امید پر بلیک مارکیٹ سے بڑی تعداد میں خریداری کی گئی- ڈھائی سے تین لاکھ روپے فی تولہ سونے کے ایڈوانس سودے کیے گئے۔
مزید پڑھیئےخان صاحب رک جائیں، تاریخ دے دیتا ہوں، جج
سیشن کورٹ نے عمران خان کی 6مقدمات میں ضمانت میں 10جولائی تک توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےطالبان کا افغانستان میں بیوٹی پارلرز بند کرنے کا حکم
خواتین کے لیے بیوٹی پارلرز کو بند کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ ہے۔ ترجمان وزارت اخلاقیات
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی دور میں 29 افراد کو فوجی عدالتوں سے سنائی گئی سزائیں…
عمران خان اور جنرل (ر )قمر جاوید باجوہ و دیگر کے خلاف کارروائی کی استدعا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ میں دو لاکھ روپے کا اضافہ
چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے, سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ 11 لاکھ 61 ہزار 163 روپے ماہانہ ہوگی.
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا
نوٹ کے فرنٹ پر قائداعظم اور عقب میں محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر موجود
مزید پڑھیئےعمران خان کی کوئٹہ مقدمے میں ضمانت،ہائیکورٹ فیصلے پرحکم امتناع کی استدعا مسترد
مجھے معلوم نہیں میرے خلاف کیا کیا ہورہا ہے، البتہ ایس ایچ او تحقیقات کے مرحلے پر دہشت گردی کی دفعات عائد نہیں کر سکتا ۔ وکیل لطیف کھوسہ
مزید پڑھیئےشرعی بینکاری کو زبردستی لاگو نہیں کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک
ڈالر ریٹ کا فرق بڑھنے سے ہنڈی حوالہ بڑھا تھا، ہم نے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے ریٹ کے فرق کو کم کردیا،خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
پیپلز پارٹی کے رکن گلگت بلتستان اسمبلی غلام شہزاد آغا نے وزیراعلیٰ کو ڈگری کو عدالت میں چیلنج کیا تھا،
مزید پڑھیئےپولیس پر حملہ، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد
پولیس نے مقدمے میں گرفتاری نہیں ڈالی تو ضمانت کیسے دیں۔ عدالت
مزید پڑھیئے