چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے, سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ 11 لاکھ 61 ہزار 163 روپے ماہانہ ہوگی.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا
نوٹ کے فرنٹ پر قائداعظم اور عقب میں محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر موجود
مزید پڑھیئےعمران خان کی کوئٹہ مقدمے میں ضمانت،ہائیکورٹ فیصلے پرحکم امتناع کی استدعا مسترد
مجھے معلوم نہیں میرے خلاف کیا کیا ہورہا ہے، البتہ ایس ایچ او تحقیقات کے مرحلے پر دہشت گردی کی دفعات عائد نہیں کر سکتا ۔ وکیل لطیف کھوسہ
مزید پڑھیئےشرعی بینکاری کو زبردستی لاگو نہیں کریں گے، گورنر اسٹیٹ بینک
ڈالر ریٹ کا فرق بڑھنے سے ہنڈی حوالہ بڑھا تھا، ہم نے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے ریٹ کے فرق کو کم کردیا،خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
پیپلز پارٹی کے رکن گلگت بلتستان اسمبلی غلام شہزاد آغا نے وزیراعلیٰ کو ڈگری کو عدالت میں چیلنج کیا تھا،
مزید پڑھیئےپولیس پر حملہ، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد
پولیس نے مقدمے میں گرفتاری نہیں ڈالی تو ضمانت کیسے دیں۔ عدالت
مزید پڑھیئےپولیس اہلکار کا بیٹا شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے لاڑکانہ لے گیا
عدالت نے آئی جی پولیس کو ایک ہفتے میں خاتون کو بازیاب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈ و توشہ خانہ کیس،عمران خان کی ضمانت میں 13جولائی تک توسیع
چیئرمین پی ٹی آئی کو 5نوٹس کیے مگر وہ صرف دوبار شامل تفتیش ہوئے۔ نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ گلگت بلتستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
خالد خورشید کی اسمبلی تحلیل کرنے کیلیے مشاورت جاری
مزید پڑھیئےبابر اعظم کی شیطان کو کنکریاں مارتے ویڈیو وائرل
بابر اعظم نے اس سال کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان، شہزاد احمد، افتخار احمد و دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ حج کیا
مزید پڑھیئےگلگت میں سیاحوں کی وین کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
ہنزہ سے لاہور جانے والی ہائی ایس آج صبح 7 بجے ناصر آباد چیک پوسٹ کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیاہے
مزید پڑھیئےسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ شروع
تربیتی کیمپ میں کپتان بابراعظم،وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، سابق کپتان سرفراز احمد، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ سمیت 16 کھلاڑی موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف معاہدے سے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا: شاہ محمود قریشی
عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں، سیاسی، قانونی اور پرامن طریقے سے آگے بڑھنا چاہتے ہیں، سویڈن واقعہ پر عالم اسلام میں اضطراب ہے
مزید پڑھیئےلنکا پریمیئر لیگ ،بابر اعظم کا جوئے کی تشہیر سے صاف انکار
لنکا پریمیئر لیگ کا چوتھا ایڈیشن 30 جولائی سے 22 اگست تک منعقد ہوگا، پاکستانی کپتان فرنچائز کی بھی قیادت کریں گے
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت کو بریک لگنے سے روپے کی قدر میں اضافہ
ملکی تبادلہ منڈیوں میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی 12 روپے 99 پیسے کی بڑی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کا لین دین 273 روپے میں جاری ہے
مزید پڑھیئےامریکہ کا 247واں یوم آزادی آج منایا جائے گا
یوم آزادی کی مرکزی تقریب وائٹ ہاؤس میں ہوگی جبکہ نیویارک سمیت دیگر شہروں میں رنگا رنگ تقریبات بھی منعقد کی جائیں گی
مزید پڑھیئےقسمت بدلنے کیلئے میئر کی مگرمچھ سے شادی ،ویڈیو وائرل
وائرل تصاویر میں دُلہا کو ’دُلہن‘ کا بوسہ لیتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم حفاطتی اقدامات کے پیش نظر دُلہن کا منہ باندھ دیا گیا تھا
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملوں کے سبب فلسطینی جنین سے نقل مکانی پر مجبور
کیمپ چھوڑنے والے افراد کا کہنا ہے کہ زندگیاں بچانے کیلئے محفوظ مقامات کا رُخ کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسانحہ 9مئی،ایک اور شرپسند کی فیملی کا اعترافی بیان سامنے آگیا
جی ایچ کیو سمیت کسی بھی ملکی ادارے پر حملہ ناقابل قبول ہے، کسی سیاسی جماعت کی پاک آرمی کے مقابلے میں کوئی حیثیت نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ،توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار
عدالت نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی، ٹرائل کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ٹرائل قابل سماعت قراردیا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ ،آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف پانچ رکنی بینچ تشکیل
سپریم کورٹ کا پانچ رکنی آئینی بینچ آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت 11 جولائی کو شروع کرے
مزید پڑھیئےفلسطینی صدر نے اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی تعاون معطل کردیا
صدرعباس نے یہ فیصلہ فلسطینی اتھارٹی کے دیگر رہ نماؤں کے ساتھ اجلاس کے بعد کیا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھی لوک گلوکار الن فقیر کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے.
سندھی زبان سے عدم واقفیت کے باوجود اُن کی پرسوز آواز کے لاکھوں شیدائی آج بھی دنیا بھر میں موجود ہیں
مزید پڑھیئےنواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا فیصلہ متوقع
سعودی عرب میں نواز شریف شاہی خاندان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے کئی وفود نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیئےعا لمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
برینٹ کی قیمت کم ہو کر 74.65 ڈالر ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی (West Texas Intermediate )کی قیمت انہتر اعشاریہ سات نو ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے آف سپنر نیتھن لیون ایشز سیریز سے باہر
۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی پلیئنگ الیون 101 ٹیسٹ میچ کے بعد پہلی مرتبہ نیتھن لیون کے بغیر ہوگی۔
مزید پڑھیئےقران کریم کی بے حرمتی کٰیخلاف ترکیہ،عراق، شام اورانڈونیشیا میں مظاہرے
جماعت اسلامی کا سویڈش سفارتخانے تک مارچ، سندھ اسمبلی کی مذمت، کراچی میں سویڈن کا جھنڈا روندا گیا
مزید پڑھیئےقائم مقام صدر نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا
ملزم کو 30 دن تک جسمانی ریمارنڈ پر رکھا جائے گا، نیب آرڈینس
مزید پڑھیئےپاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت میں پھنس گئے
کوہ پیما آصف بھٹی کو ریسکیو کرنے کے لیے آرمی ایوی ایشن سے مدد طلب ، ہیلی مشن شروع
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کے سیاسی را بطے تیز ، 30 سیاستدانوں کی جلد شمولیت
رواں ہفتے پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل،ممبر سازی کیلئے کیمپ لگانے کا فیصلہ
مزید پڑھیئے