بولسانارو نے غیر ملکی سفارت کاروں سے خطاب میں جھوٹ در جھوٹ پھیلایا اور لوگوں میں اشتعال پیدا کیا۔ عدالت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترکیہ میں مہنگی شادی، دلہن کو4 کلو سونا، ساڑھے 6 کروڑ سلامی
ترکیہ کی کاروباری شخصیت آدم دورماز اور سزداریگیزار کی شادی میں 5 ہزار مہمانوں نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےفرانس میں جلاؤ گھیراؤ،2 ہزار گاڑیاں نذرآتش
700 سے زائد املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔جھڑپوں میں 200 سے زائد پولیس اہلکار زخمی
مزید پڑھیئےلاہور،بیٹے نے سوتیلی ماں اورخالہ کو قتل کردیا
ملزم کے والد ناصر نے کچھ عرصہ قبل ظاہرہ نامی خاتون سے شادی کی تھی جس پر وہ راضی نہ تھا۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے
جہانگیر ترین علاج کیلیے لندن گئے تھے، وطن واپسی کے بعد پارٹی رہنمائوں کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان، ضلع شیرانی میں چیک پوسٹ پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید
دہشت گردوں کی جانب سے ضلع شیرانی ک علاقے دانہ سر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی آج سے شروع
جدہ ایئرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےقرآن پاک کی بے حرمتی،او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہو…
قرآنِ کریم اور دیگر اسلامی اقدار، علامتوں اور مقدسات کی بے حرمتی جیسے گھناؤنے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات اٹھائیں
مزید پڑھیئےموٹروے پر تیز رفتار گاڑی درخت سے ٹکرا گئی،3جاں بحق
تین کزن ماجد غوری ، شاہد غوری ، عمران غوری گاڑی پر مری کےلئے جا رہے تھے کہ کار ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیئےمبینہ ڈانس پارٹی میں فائرنگ،لڑکا لڑکی زخمی
دونوں زخمیوں کو ٹانگوں پر دو فائر لگے ,پولیس چوکی گلریز مصروف تفتیش ہے اور دونوں زخمیوں بینظیر ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےملک بھر میں ٹریفک حادثاث ، 8 افراد جاں بحق
چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر تیز رفتار 2 موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری
ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، خوشحالی و ترقی کیلئے دعائیں بھی کیں۔
مزید پڑھیئےفلسطینی وزیر قادری ابوبکر حادثے میں جاں بحق
قادری ابوبکر روٹ 505 پر جمعین قصبے کے قریب فلسطینی قیدیوں کے بچوں کی تقریب سے واپس آرہے تھے جب حادثہ پیش آیا۔
مزید پڑھیئےامریکی ریاست ٹیکساس، میکسیکو میں شدید گرمی کی لہر، 125 افراد ہلاک
یہ اموات ٹیکساس اور میکسیکو کی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں ہوئی ہیں، ہیٹ ویو سے متاثرہ علاقوں میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ پر پہنچ چکا
مزید پڑھیئےپاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہو گی
حجاج کرام کی مکہ سے مدینہ روانگی کا آغاز 5 جولائی سے ہو گا۔ 38 ہزار حجاج کرام کو مدینہ منورہ بھجوایا جائے گا
مزید پڑھیئےسویڈن واقعے سے مسلم امہ کی دل آزاری ہوئی،مولانا فضل الرحمن
واقعے سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی، امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی
مزید پڑھیئےنئے فنانس ایکٹ 2023 پر عمل درآمد شروع
ایف بی آر نے ایکٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا، اب 30 کروڑ کی بجائے 50 کروڑ سالانہ آمدن پر 10 فیصد سپر ٹیکس نافذ ہوگا۔
مزید پڑھیئےمری،ٹریفک کی روانی کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں،نگران وزیر اعلیٰ
شہریوں کو کسی قسم کی مشکلات پیش نہیں آنی چاہئیں، ٹریفک کی صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ آگاہی دی جائے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں
ملک بھر میں عام انتخابات برائے 2023ء کیلئے سیاسی جماعتیں انتخابی نشانات کے حصول کیلئے الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت اہل ہیں
مزید پڑھیئےکینیا میں ٹریفک حادثہ ، 55 افراد ہلاک
حادثہ ٹرک ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہونے کی وجہ سے پیش آیا ۔ جس میں کم از کم 55 افرادہلاک ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےسیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کی موترہ نہر میں تیراکی کی ویڈیو وائرل
خواجہ آصف نے شدید گرمی کے موسم میں پل کے سٹینڈ پر چڑھ کر موترہ نہر میں چھلانگ لگائی اور ماہرانہ انداز میں تیراکی کرتے رہے۔
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافہ
سابق وزیراعظم کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں اور وہ دبئی میں مزید ایک ہفتہ قیام کریں گے۔
مزید پڑھیئےفرانس میں فسادات،1311 افراد گرفتار
وزارت داخلہ نے ان مظاہروں پر قابو پانے کے لیے رات بھر 45 ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا تھ
مزید پڑھیئےامریکا میں پاکستانی نژاد خاتون سیاستدان پر نماز عید کے بعد حملہ
ہارٹ فورڈ میں ایک شخص نے مریم خان اور بچوں پر بے ہودہ تبصرے کیے، حملہ آور نے مریم خان پر تشدد کیا اور دھکا دے کر زمین پر گرایا
مزید پڑھیئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
دو بھائیوں کے چہروں کی پر رونق اور پیار بھری مسکراہٹ سے بڑھ کر رشتہ محبت کا اظہار نہیں ہو سکتا۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ٹوکیو پہنچ گئے
ٹوکیو پہنچنے پر جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ اور جاپانی وزارت خارجہ حکام نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےسوات میں عید کے دوران 3لاکھ سے زائد سیاحوں کی آمد
40ہزار کے قریب گاڑیاں سوات میں داخل ہوئیں سیاحوں کی سہولت کے لئے ٹورسٹ،ٹریفک اور آپریشن پولیس نے خدمات انجام دیں،شفیع اللہ گنڈاپور
مزید پڑھیئےکالی آندھی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ سے باہر
سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے 182 رنز کا ہدف 43.3 اوورز میں حاصل کرلیا، سکاٹ لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو کراس نے ناقابل شکست 74 رنز کی اننگز کھیلی
مزید پڑھیئےسوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر یورپی یونین کا ردِ عمل آ گیا
یہ واقعہ جارحانہ، بے عزتی پر اور واضح طور پر اشتعال انگیزی پر مبنی ہے، یہ عمل کسی بھی طرح ہماری رائے کیا عکاس نہیں ہے
مزید پڑھیئےسویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
اجلاس میں رواں ہفتے سویڈن میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئے