جسٹس امین الدین اور جسٹس عائشہ ملک پنجاب سے آئینی بینچ میں شامل ہوں گے۔جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اخترافغان بلوچستان کے آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی صدارتی انتخاب، ووٹنگ شروع، پہلا نتیجہ بھی آ گیا
امریکی ریاست نیو ہیمپشائرکے قصبے ڈکسیل نوچ میں ووٹنگ ہوگئی،کُل 6 ووٹس میں سے 3 ٹرمپ کو اور 3 کمالا ہیرس کو ملے۔
مزید پڑھیئےآئندہ سال سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے منظور دیدی
سرکاری حج پیکج 10لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوگا۔
مزید پڑھیئےفیصل آباد، پڑوسی نے 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
اہل علاقہ نے بچی کو ہسپتال منتقل کردیا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیئےلاہور سموگ: موٹر سائیکلوں کے اسٹینڈ بند، چنگ چی رکشوں پر بھی پابندی عائد
ایجرٹن روڈ پر شاہین کمپلیکس اور نادرا دفتر کے باہر موٹرسائیکل اسٹینڈز ختم کردیے گئے ہیں۔ایس پی ٹریفک سٹی
مزید پڑھیئےسانپ کے ڈسنے سے مدرسے کے2 طالبعلم جاں بحق
دونوں بچے زمین پر سوئے ہوئے تھے،واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آ گئی ۔
مزید پڑھیئےایک روپیہ بھی لیا ہو تواللہ مجھے تباہ و برباد کردے،اورنگزیب کچھی
ہمارے لوگوں کے ساتھ یہ ہو رہا ہے،ہماری پارٹی کی لیڈر شپ نے ہمارا سودا کیا ہے۔
مزید پڑھیئےنیپرا نے کراچی والوں کیلیے بجلی مزید مہنگی کردی
کراچی کے شہریوں کیلیے اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکل پارلیمنٹ کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا،رضا ربانی
تاریخ ہمیں پارلیمانی اور جمہوری عمل کو نظرانداز کرنے پر ذمے دار ٹھہرائے گی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب
ممبران کمیٹی نے ملک عامر ڈوگر کو کمیٹی برائے مذہبی امور کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئےمالاکنڈ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
افسوسناک واقعہ مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کورٹ کا بڑافیصلہ،مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کی آئینی حیثیت بحال
مدارس اتر پردیش میں تعلیمی معیار کو منظم کرنے کے ساتھ ساتھ کام کرتے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے ایڈیلیڈ روانہ
تین میچز کی سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا، مقدمے میں 20 دفعات لگائی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےکیا نسیم شاہ انجری کے باعث دوسرا میچ کھیل سکیں گے؟
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں شریک قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
صوبائی کابینہ کا اجلاس اب 6 نومبر کو ہو گا، کابینہ اجلاس کا ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےافریقی جزائر پر تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 25 افراد ہلاک
اسمگلرز نے جان بوجھ کر کشتی کو ڈبویا تھا، بچ جانے والے افراد کا کہنا ہے کہ کشتی میں مختلف قوموں کے 30 افراد سوار تھے۔
مزید پڑھیئےپوری قوت سے سموگ پھیلانے والے ذرائع کو روکیں گے،مریم
مونجی یا فصل کی باقیات جلانا اس وقت جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہو گا، پوری قوت سے سموگ پھیلانے والے ذرائع کو روکیں گے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے پرائمری اسکول بند کردیے گئے
صوبے میں اس وقت 26 ہزار سے زائد پرائمری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند ہیں، ایک لاکھ سے زائد پرائمری اساتذہ احتجاج کے لیے پشاور پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےایرانی وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پرپاکستان پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےکوئٹہ،طلباء کو منشیات فروخت کرنیوالے ملزمان گرفتار
ملزمان سے 8 کلو چرس اور 160 گرام ویڈ برآمد کی گئی ہے۔گرفتار ملزمان نے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
مزید پڑھیئےوانا میں گاڑی پر راکٹ سے حملہ،سی ٹی ڈی اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار اور 2 سویلین شامل ہیں، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے وانا اسپتال منتقل کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئے26 ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بینچ کیلئے 2سینئر ججز کا چیف جسٹس…
خط میں کہا گیا ہےکہ 26 ویں ترمیم کے خلاف کیس 4 نومبر کو فل کورٹ سنے گی، اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں فل کورٹ کے سامنے لگائی جائیں
مزید پڑھیئےاٹک میں 3 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
سیکریٹری داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے تحت ضلع اٹک میں بغیر اجازت کان کنی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا
100 انڈیکس میں 575 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار 500 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےامریکی انتخابات، امن و امان کے لیے غیرمعمولی سیکیورٹی اقدامات
امریکا بھر میں ایک لاکھ کے قریب پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، پولنگ عملے کے لیے خصوصی مسلح ٹیمیں تعینات ہیں۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ کا تارکین وطن کیخلاف موثر کارروائیوں کا فیصلہ
پاسپورٹ پھینک کر ملک بدری سے بچنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
مزید پڑھیئےدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سرفہرست آگیا
آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہوگا، جس کے باعث شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس ایک بار پھر شدید متاثر ہوگا۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےامریکا کا نیا صدر کون ہوگا؟ڈونلڈ ٹرمپ یا کاملہ ہیرس
سات کروڑ نواسی لاکھ افراد 5 نومبر کے باقاعدہ الیکشن سے پہلے ووٹ ڈال چکے، باقی ووٹرز آج اپنے پسندیدہ امیدوار کا چناؤ کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos