وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی موجودگی میں پیڈو حکام اور نجی کمپنی نے معاہدے پر دستخط کیے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حاجیوں سےاخراجات 3 قسطوں میں وصول کرنے کی تجویز
وزرات مذمبی امور کی تیار کردہ حج پالیسی کی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔
مزید پڑھیئےجمشید شرمہد کو پھانسی؛ جرمنی نےایرانی قونصل خانے بند کردیے
جمشید شرمہد کو دہشت گردی کے الزام میں تین روز قبل پھانسی دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی مختلف مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر کل کے لیے نوٹس جاری، دلائل طلب ۔
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 سینیٹ میں پیش
جو مقدمات پہلے دائر ہوں گے انھیں پہلے سنا جائے گا اگر کوئی عدالتی بینچ اپنی باری کے برخلاف کیس سنے گا تو اسے اس کی وجوہات دینا ہوں گی۔
مزید پڑھیئےانسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل، گرفتاری کی مدت بڑھا کر6 ماہ مقرر
انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مطلوبہ شخص کو اب تین ماہ کے بجائے 6 ماہ تک زیر حراست رکھا جاسکے گا۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 2500 روپے سستا ہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی کامیاب رہا، وزیر اطلاعات
وزیراعظم اپنا دورہ مکمل کر کے وطن واپس آ گئے ہیں، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے،عطا تارڑ
مزید پڑھیئےاداکارہ نرگس پرپولیس انسپکٹر شوہرکا مبینہ بدترین تشدد
شوہرنے آج بھی میری بہن کو مارا پیٹا جس پراس کی حالت خراب ہوگئی۔بھائی
مزید پڑھیئےخواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو، پہلی مرتبہ پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
ملزم عمران اور اس کے ساتھیوں نے 2023 میں شبقدر سے اسلحہ کی نوک پر مجھے اٹھایا، اپنے حجرے لے گئے اور میری نازیبا ویڈیوبنائی۔ڈولفن آیان
مزید پڑھیئے’’جعلی اماں‘‘6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
خاتون نے سوشل میڈیا پر متاثرہ طالبہ کی والدہ ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری
25 ججزمیں ایک چیف جسٹس اور 24ججزشامل ہوں گے، چیئرمین سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف
مزید پڑھیئےایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا، امریکی…
ایران اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاری کررہا ہے،اسرائیلی انٹیلی جنس حکام
مزید پڑھیئےکل سے براستہ موٹروے جانے والا جہاز حیدرآباد نہیں پہنچ سکا
مسافر بردار طیارہ جامشورو پہنچ گیا،رات گئے مسافر بردار طیارے کی موٹر وے کے راستے منتقلی موٹر وے پولیس نے روک دی تھی۔
مزید پڑھیئےپیر میں فریکچر،صدر مملکت آصف زرداری کے پیر میں چوٹ کے باعث دورہ چین…
صدرآصف زرداری نے رواں ماہ چین کے دورے پر جانا تھا جو ان کے پیر میں فریچکر کے سبب مؤخر کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعاجلانہ اقدام ’’فیٹف‘‘ شرائط کیلئے خطرہ
وفاقی وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے بعض اقدامات ایف اے ٹی ایف کو ناراض کرسکتے ہیں، فیٹف کا اگلا جائزہ 2026ء میں لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ کا جنگ بندی سے انکار
غزہ سے صہیونی فوج کے انخلا پر ہی معاہدہ کیا جائیگا- غزہ کیلiے تین ہزار لبنانی قربانی دے چکے-
مزید پڑھیئےپولیس چوکیوں پر بشریٰ بی بی کا اعتراض مسترد
زمان پارک پہنچنے پر عمران خان کے کمرے کی صفائی اور گھاس کٹوانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا- بیشتر وقت کمرے میں گزارا-
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں جو نام ای سی ایل میں تھے نکال دیے،…
پورے دعوے سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ نظرثانی کا معاملہ آئین اور قانون کے مطابق دیکھتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں جواب
مزید پڑھیئےانتظار پنجوتھہ کو کل تک بازیاب کرلیں گے، اٹارنی جنرل
اگر انتظار پنجوتھہ آ جاتے ہیں تو ٹھیک ورنہ آئندہ سماعت پر آپ دوبارہ پیش ہوں۔عدالت
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے چنگچی رکشہ پرپابندی لگائی عدالت نے اجازت دیدی، شرجیل انعام میمن
لوگ غیر قانونی طور پر پارکنگ کرتے ہیں۔ شورومز والے تین تین گاڑیاں روڈ پر کھڑی کرتے ہیں۔اسمبلی میں بیان
مزید پڑھیئےپاک بحریہ نے 23 ایرانی ماہی گیروں کو بچا لیا
ایرانی ماہی گیر کشتی کی جانب سے ہنگامی مدد کی کال موصول ہوئی۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس ، عمران خان کو چالان کی نقول فراہم
مزید ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں چالان کی نقول تقسیم کی جائیں گی۔فرد جرم 8 نومبر کو عائد کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبعض اوقات ایک جملہ لکھنے سے 18, 18 سال تک کیسز چلتے رہتے ہیں،…
اپنے حکم نامے میں ایسی کوئی آبزرویشن نہیں دیں گے جس سے دوبارہ نیچے مقدمہ شروع ہو جائے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
مزید پڑھیئےہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی
مسلسل دو کامیابیوں کے بعد پاکستان نے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھیئےڈی چوک سے گرفتاری کے بعد رہا سرکاری ملازمین کا استقبال، وزیراعلیٰ کا پروموشن…
وزیر اعلیٰ نے سرکاری ملازمین کو ایک ہفتے کی چھٹی کی ساتھ 10 ہزار روپے اسٹائپنڈ بھی دے دیا۔
مزید پڑھیئےامریکی سفارت خانہ کے 3 رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد
وفد نے فارن ایکٹ میں گرفتار امریکی شہریوں سے ملاقات کی اور ملاقات ایڈیشنل سپریٹنڈنٹ دفتر میں کروائی گئی جو ایک گھنٹہ جاری رہی۔
مزید پڑھیئےمستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا،5طالبات سمیت9 افراد جاں بحق
دھماکے میں 33 سے زائد افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا
پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 248 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےحزب اللہ کے راکٹ، ڈرون حملوں میں ایک اسرائیلی،4 غیرملکی ہلاک
جمعرات کی صبح خیام قصبے کے مشرق میں راکٹوں اور بھاری توپ خانے سے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنایا ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos