احسن اقبال جنرل سیکریٹری، اسحاق ڈار صدر اوورسیز اور بین الاقوامی امور، مریم اورنگزیب سیکریٹری اطلاعات بن گئیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میئر کراچی الیکشن کے نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کے مظاہرے
کون سا قانون ہے جس میں 193 ووٹ والے ہار جائیں اور 173ووٹ والے جیت جائیں، جیتی ہوئی سیٹیں چھین کر ہمارے نمبرز کم کیے گئے،حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےکسی کے باپ کی مجال نہیں جو کراچی آنے سے روکے، شرجیل میمن
افغانستان سے ، خیبرپختونخوا اور پنجاب سے لوگ کراچی آتے ہیں۔ سندھ سے بھی لوگ کراچی آتے ہیں،ومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےاسد رحمن گیلانی نے چیئرمین نادرا کےعہدے کاچارج سنبھال لیا
انہوں نے آج نادرا ہیڈ کوارٹرز میں پہلے دن اپنے فرائض منصبی انجام دیے۔
مزید پڑھیئےسابق وزیرحماد اظہر کیخلاف کروڑوں روپے کرپشن کا مقدمہ
اینٹی کرپشن نے شیخو پورہ میں مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان بھی لاپتہ ہوگئے
اعظم خان کل شام کو گھر سے نکلنے کے بعد سے اب تک واپس نہیں آئے،بھتیجے کی درخواست
مزید پڑھیئےمنی پور فسادات، بی جے پی کے ایک اور وزیر کا گھر نذر آتش
گزشتہ روز بھی مشتعل ہجوم نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون وزیرِ صنعت کے سرکاری گھر کو نذر آتش کردیا تھا ۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت 3 ایئر پورٹس پر طیارے اتارنے،اڑانے پر پابندی
نوٹم تیز ہواؤں کے امکان کے باعث جاری کیا گیا جو آج رات 12 بجے تک نافذ العمل رہے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی، کل سے صنعتوں کو گیس فراہمی کا اعلان
سمندری طوفان بپھرجوائے کا رخ تبدیل ہونے کے باعث موسم میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے اور ایل این جی ٹرمینلز آپریشنل ہو گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےفیض حمید اگر جنرل ہیں تو9 مئی واقعات کی مذمت کریں،نگراں وزیر اطلاعات
یوٹیوبر عادل راجا کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ ایک بھارتی ایجنٹ ہے،فیروز جمال شاہ
مزید پڑھیئےملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا
آر ایل این جی کارگو نہ آنے سے سسٹم میں گیس کم ہو گئی،لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس پریشر کم ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کا بل سینیٹ میں منظور
پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔
مزید پڑھیئے9 مئی کو یاسمین راشد کے زیر استعمال موبائل فون اور گاڑی برآمد
یاسمین راشد کا موبائل فون فرانزک کیلیے بھجوا دیا ہے، پولیس
مزید پڑھیئےکراچی میں کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال
کراچی میں معطل امتحانات کا سلسلہ شروع کیاجاسکتا ہے، کمشنر
مزید پڑھیئےچین سے آج ایک ارب ڈالر آجائیں گے، اسحاق ڈار
بینک آف چائنا کے ساتھ بھی 30کروڑ ڈالر کیلیے بات ہو رہی ہے، چین کے سواپ معاہدے کے تحت بھی ڈالرز آئیں گے۔
مزید پڑھیئےجین میریٹ کو پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر
پاکستان میں ہائی کمشنر کی تقرری پر خوشی ہے، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔جین
مزید پڑھیئےبھگوڑے عادل راجا کا سافٹ ویئراپ ڈیٹ ہو گیا
بد امنی کو ہوا دینے والا ضمانت پر رہائی کے بعد’’پرامن احتجاج‘‘ کے راگ الاپ رہا ہے- غداری کے مقدمے میں مطلوب ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں, رپورٹ
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے وائس چانسلرز سے معذرت کرلی
اساتذہ کی عزت کرتے ہیں مگر یہ شعبہ بھی ملک کے باقی شعبوں کی طرح کرپشن سے پاک نہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھیئےامریکا میں پہلی مسلمان خاتون فیڈرل جج مقرر
امریکی گروپوں نے سینیٹ سے وفاقی جج کیلیے پہلی مسلمان خاتون جج کی توثیق ہونے پر جشن منایا۔
مزید پڑھیئےعلی حیدر گیلانی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
جج امید علی بلوچ نے تمام ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کونسلرز کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
مسلم لیگ ن ، جے یو آئی ف اور اے این پی کے 16 بلدیاتی نمائندے بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔ضیاء اللہ آفریدی
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین اور نواز شریف کیلیے بڑی خوشخبری
62 ون ایف میں نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل منظور
مزید پڑھیئےعدالت نے یاسمین راشد کی ضمانت خارج کر دی
عدالت نے پولیس کی جانب سے پیش کیے جانے والے ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا ۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان بپرجوائے نے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی
مختلف علاقوں میں 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گرنے سے طویل دورانیے سے بجلی منقطع ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کی ریاستی دہشتگردی، 5 کشمیری شہید
بھارتی فورسز نے 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔
مزید پڑھیئےساجد سدپارہ بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرینگے
نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نانگا پربت بیس کیمپ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں اور وہ اگلے ماہ اسے سر کرلیں گے۔
مزید پڑھیئےکامیابی والدہ کی محنت اور تربیت کا نتیجہ، نو منتخب میئر کراچی
مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی منتخب ہونے کے بعد اپنی والدہ فوزیہ وہاب کی قبر پر حاضری دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد آج ہوگا
اجلاس میں صوبہ پنجاب، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے اراکین شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ڈیزل اور پیٹرول کی موجودہ قیمتیں 30 جون تک برقرار رہیں گی، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 262 روپے برقرار ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تاخیر کا شکار ہو گیا
بلوچستان کے مالی سال 2023-24 کی بجٹ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی، محکمہ خزانہ نے بجٹ تیاری کے حوالے سے مزید وقت مانگ لیا
مزید پڑھیئے