بینک آف چائنا کے ساتھ بھی 30کروڑ ڈالر کیلیے بات ہو رہی ہے، چین کے سواپ معاہدے کے تحت بھی ڈالرز آئیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جین میریٹ کو پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر
پاکستان میں ہائی کمشنر کی تقرری پر خوشی ہے، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔جین
مزید پڑھیئےبھگوڑے عادل راجا کا سافٹ ویئراپ ڈیٹ ہو گیا
بد امنی کو ہوا دینے والا ضمانت پر رہائی کے بعد’’پرامن احتجاج‘‘ کے راگ الاپ رہا ہے- غداری کے مقدمے میں مطلوب ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں, رپورٹ
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے وائس چانسلرز سے معذرت کرلی
اساتذہ کی عزت کرتے ہیں مگر یہ شعبہ بھی ملک کے باقی شعبوں کی طرح کرپشن سے پاک نہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھیئےامریکا میں پہلی مسلمان خاتون فیڈرل جج مقرر
امریکی گروپوں نے سینیٹ سے وفاقی جج کیلیے پہلی مسلمان خاتون جج کی توثیق ہونے پر جشن منایا۔
مزید پڑھیئےعلی حیدر گیلانی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
جج امید علی بلوچ نے تمام ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کونسلرز کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
مسلم لیگ ن ، جے یو آئی ف اور اے این پی کے 16 بلدیاتی نمائندے بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے ہیں۔ضیاء اللہ آفریدی
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین اور نواز شریف کیلیے بڑی خوشخبری
62 ون ایف میں نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل منظور
مزید پڑھیئےعدالت نے یاسمین راشد کی ضمانت خارج کر دی
عدالت نے پولیس کی جانب سے پیش کیے جانے والے ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا ۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان بپرجوائے نے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی
مختلف علاقوں میں 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گرنے سے طویل دورانیے سے بجلی منقطع ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کی ریاستی دہشتگردی، 5 کشمیری شہید
بھارتی فورسز نے 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کپواڑہ میں جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔
مزید پڑھیئےساجد سدپارہ بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرینگے
نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نانگا پربت بیس کیمپ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں اور وہ اگلے ماہ اسے سر کرلیں گے۔
مزید پڑھیئےکامیابی والدہ کی محنت اور تربیت کا نتیجہ، نو منتخب میئر کراچی
مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی منتخب ہونے کے بعد اپنی والدہ فوزیہ وہاب کی قبر پر حاضری دی۔
مزید پڑھیئےپاکستان مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد آج ہوگا
اجلاس میں صوبہ پنجاب، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے اراکین شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ڈیزل اور پیٹرول کی موجودہ قیمتیں 30 جون تک برقرار رہیں گی، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 262 روپے برقرار ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ تاخیر کا شکار ہو گیا
بلوچستان کے مالی سال 2023-24 کی بجٹ کی تاریخ تبدیل کر دی گئی، محکمہ خزانہ نے بجٹ تیاری کے حوالے سے مزید وقت مانگ لیا
مزید پڑھیئےسابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں سابق گورنر پنجاب کے گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے رات گئے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا
مزید پڑھیئےجنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا دورہ کریگی
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان 6 میچز کی سیریز کراچی میں یکم سے 14 ستمبر تک ہو گی۔
مزید پڑھیئےبپر جوائے،کراچی سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا، ڈپریشن میں تبدیل کا امکان
شمال مشرقی بحیرہ عرب میں لہریں 10 سے 15 فٹ تک بلند ہو سکتی ہیں جبکہ کیٹی بندر اور اطراف میں لہریں 6 سے 8 فٹ تک بلند ہوسکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےوالدہ سے اظہار عقیدت،بھارتی شہری نے کروڑوں روپے سے تاج محل تعمیرکرادیا
سنگ مرمر راجستھان سے منگوایا،عمارت کی تعمیر میں دو سال کا عرصہ لگا ،امرالدین شیخ دائود
مزید پڑھیئےآذربائیجان پاکستان کو رعایتی نرخ پر ایل این جی فراہم کریگا
آئندہ ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے
مزید پڑھیئےجو آئین کو نہیں مانتی ہم ایسی حکومت کو نہیں مانتے، لطیف کھوسہ
14 مئی کو الیکشن کیوں نہیں ہوئے، سپریم کورٹ خود عدلیہ تذلیل کرنے کا نوٹس لے
مزید پڑھیئےبھارت: اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر ڈکیتی کے الزام میں 2 افراد گرفتار
ملزمان نے شلپا شیٹی کے گھر سے قیمتی سامان چوری کیا تھا
مزید پڑھیئےبائپرجوائے بھارتی گجرات سے ٹکرا گیا، آج کیٹی بندر سے ٹکرائیگا
کیٹی بندر اور گرد و نواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش جاری،سمندر میں شدید طغیانی کے باعث لہریں بند سے ٹکرانے لگیں
مزید پڑھیئےپہلےآئیے پہلے پائیے،سرکاری حج کی محدود نشستوں پردرخواستیں طلب
ہارڈشپ درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے،ترجمان وزارت مذہبی امور
مزید پڑھیئےسعودی جنرل ایویشن سول ایویشن سیکیورٹی اسسمنٹ ٹیم کا دوسرا مرحلہ ختم
آٹھ رکنی ٹیم نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ، حکام حفاظتی اقدامات کے بارے میں بریفنگ
مزید پڑھیئےپاکستان میں داخلے پر لازمی کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم
پاکستان آنے والوں کی اسکریننگ کا عمل بھی ختم کر دیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی،حیدرآباد میں آج جمہوریت کا جنازہ نکالا گیا،حلیم عادل
پیپلزپارٹی نے غنڈہ گردی سے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی،اپوزیشن لیدڑ سندھ اسمبلی
مزید پڑھیئےجناح انٹرنیشنل پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری رہا
سری لنکن ائرلائین کی پرواز یو ایل 184 کولمبو سے جہاز نہ پہنچ سکنے کے باعث تاخیر کا شکار
مزید پڑھیئےحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا،وفاقئ وزیر خزانہ اسحاق ڈار
مزید پڑھیئے