چینی شہری اوجن 3 ماہ کے ویزٹ ویزے پر پاکستان پہنچا ہے جس کے بعد اس نے اور شاہین آرا نامی لڑکی نے شادی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے بچے سوشل میڈیا پر وائرل
ویڈیو میں فائرنگ کے بعد ٹرمپ کی نقل کرنے والے بچے کو ٹرمپ کی طرح ہی مٹھی ہوا میں اٹھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،پانی کی موٹرچلاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق
شناخت 40 سالہ عمران الرحمان ولد ریاض احمد کے نام سے کی گئی، متوفی سیکیورٹی زون ٹو میں تعینات تھا
مزید پڑھیئےویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کی میزبانی خطرے میں پڑ گئی
ہم سیکیورٹی کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، میچز ڈھاکا اور سہلٹ میں ہونے ہیں، آئی سی سی
مزید پڑھیئےجتنا مرضی ظلم کرو، ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا، ملک ریاض
حکومت جبر پر مبنی ایسی غیر قانونی اور غیر اخلاقی کارروائی صرف یہ پیغام دیتی ہے کہ اب کوئی بھی سرمایہ کار پاکستان میں محفوظ کاروبار نہیں کریگا۔
مزید پڑھیئےبنگلادیش میں احتجاجی طلبا کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
حکام نے ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز پر پابندی لگاتے ہوئے کئی نیوز چینلز اور اخبارات کی ویب سائٹس بند کردی ہیں۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری آصف کرمانی کا ن لیگ چھوڑنےکا اعلان
عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں سے مر رہے ہیں، خوشامدی ٹولہ سب اچھا کی گردان کر رہا ہے۔ نواز شریف صاحب! سب اچھا نہیں ہے، تفصیلی بیان جلد جاری کروں گا
مزید پڑھیئےترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی…
بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا یہ غریب لوگوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ہر ایک کے لئے مصیبت بن چکا ہے
مزید پڑھیئےتھر پارکر کے صحرا میں کھجور کی کاشت کا کامیاب تجربہ
منصوبے میں کم مال استطاعت والے افراد کی بیکار زمینوں کی سیرابی کے لیے بلا معاوضہ شمسی توانائی سے چلنے والے کنویں بھی بنا کر دیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےبنک آف آزاد جموں وکشمیر ترقی کی جانب تیزی سے گامزن
ریاستی و دیگر بینکوں میں بہترین کارکردگی دکھانے پر پاکستان کے ممتاز اداروں کی جانب سے بھرپور پزیرائی مل رہی ہے، جو ریاست کی عوام کے لیے باعث فخر ہے
مزید پڑھیئےنئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے،مولانا…
جے یو آئی نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی جس کی سربراہی کامران مرتضیٰ کریں گے
مزید پڑھیئےبنوں واقعہ،وزیرِ اعلیٰ کے پی کا شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بنانےکا اعلان
کمیشن شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے گا، رپورٹ کو پبلک کیا جائے گا اور ذمے داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےامریکی صحافی کو روس میں 16 سال قید کی سزا
مقدمے کے دونوں فریقین کے پاس فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کے لیے 15 دن
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ کیخلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ
احمد حسین عرف غٹ حاجی کو اسپتالوں، سرکاری املاک، اسکولوں کو دھماکے سے اُڑانے کی ہدایات دے رہا ہے
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 25 فلسطینی شہید
غزہ کے علاقے شیخ رضوان میں گھر پر اسرائیلی حملے میں 5 فلسطینی جبکہ جبالیہ میں اسرائیلی حملے میں 2 بچوں سمیت 4 فلسطینی شہید ہو گئے۔
مزید پڑھیئےچین میں طوفانی بارشوں کے بعد پل ٹوٹ گیا، 11 افراد ہلاک
حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں مواصلات اور بجلی کا نظام معطل ہے۔
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا سے شادی؟ کرکٹر محمد شامی کا جواب آگیا
ثانیہ مرزا سے شادی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبریں عجیب ہیں، جب بھی موبائل دیکھتا ہوں اپنی تصویر ہر جگہ نظر آتی ہے
مزید پڑھیئےمسلسل غیر حاضری اور لاپرواہی پر بلوچستان پولیس کے 200 اہلکار برطرف
نوٹیفکیشن کے مطابق برطرف پولیس اہلکاروں کا تعلق لورالائی، سبی، قلات، ژوب، نصیرآباد، مکران اور کوئٹہ سے ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی
شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی، جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
مزید پڑھیئےکورونا میں مبتلا بائیڈن صدارتی انتخاب لڑنے کیلئے بضد
بائیڈن آئندہ ہفتے سے دوبارہ مہم کا آغاز کرینگے جبکہ صدر بائیڈن سے ناخوش ڈیموکریٹ ارکان کانگریس کی تعداد 35 ہوگئی
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
یہ منصوبہ نہ صرف بجلی کی لاگت کو کم کرے گا بلکہ ہمارے اسکولوں کے لیے توانائی کا ایک صاف اور پائیدار ذریعہ بھی فراہم کرے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ہائی کمیشن بنگلادیش کا پاکستانی شہریوں کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ
پاکستانی سفارت خانے نے مصیبت میں مبتلا افراد کی سہولت کے لیے ای میل ایڈریس اور ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی پجاری نے بھگوان کی مورتی توڑ کر الزام مسلمان نوجوانوں پر لگادیا
واقعہ سدھارتھ نگر ضلع میں پیش آیا جہاں پجاری نے اپنے جھوٹے پروپیگنڈے کا اعتراف بھی کرلیا۔
مزید پڑھیئےصدر بنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ اوردنیا میں امن لاؤں گا،ڈونلڈ ٹرمپ
یوکرین اور روس کی جنگ میں بے شمار معصوم لوگ مارے گئے،یوکرینی صدر سے روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے پر بات ہوئی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی،برساتی نالوں میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دینےوالامکمل سسٹم چوری
چور سسٹم کی سولر پلیٹس، ہیوی بیٹریاں ،قیمتی کمپیوٹرز اور ڈیوائسز بھی ساتھ لے گئے۔ نامعلوم چوروں نے اطمینان کے ساتھ چوری کی دلیرانہ واردات کی۔
مزید پڑھیئےسیاسی کیسز ریٹائرڈ ججز کے پاس لگانا مناسب نہیں:فواد چودھری
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کا ریویو دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے۔
مزید پڑھیئےہیٹی،جادو ٹونے کے دوران کشتی میں آگ لگ گئی،40 مہاجرین ہلاک
ہیٹی کے کوسٹ گارڈ نے 41 افراد کو بچا لیا، ہیٹی کے سکیورٹی بحران اور ہجرت کے محفوظ اور قانونی طریقے نہ ہونے کے باعث ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں
مزید پڑھیئےتحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس 23 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت 23 جولائی کو پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےپاکستان اور آذربائیجان کا 2 ارب ڈالر کی باہمی تجارت پر اتفاق
آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے یہ معاہدے اور یادداشتیں رواں برس نومبر میں وزیر اعظم پاکستان کے آذربائیجان کے دورے سے منسلک ہیں۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج میں شدت، کرفیو نافذ، فوج طلب
پولیس کی کارروائیوں کے دوران مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ، وزارت داخلہ نے ملک بھر میں کرفیو کے نفاذ اور فوج کی تعیناتی کا سرکلر جاری کردیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos