عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کی 24 اور 3 اقلیتی نشستیں مل سکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں،جج
بانی پی ٹی آئی کی جانب سے قوم سے معافی مانگی جاتی تو شکایت کنندہ خاور مانیکا بھی معاف کرسکتے ہیں، وکیل خاور مانیکا
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں فی تولہ 2200 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2,49,000 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوزیر اطلاعات پنجاب کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر انوکھا ردعمل
اپنے لاڈلے کے لیے سب جوتے کی نوک پر ہی اچھے لگتے ہیں، لاڈلے کی جے ہو!عظمیٰ بخاری
مزید پڑھیئےحکومت کا سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا حکم
سوشل میڈیا وعسکریت پسندی سے وابستہ تمام فرقہ وارانہ تنظیموں و منسلک عناصر سمیت شعلہ بیان مقررین کی کڑی مانیٹرنگ یقنی بنائی جائے، مراسلہ جاری
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے، بیرسٹر گوہر
سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں سچ کا ساتھ دیا۔ آج 25 کروڑ عوام کے لیے اور محب وطن پاکستانیوں کے لیے خوشی کا دن ہے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےصاحبزادہ حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی جیت ہے،آج کا دن عمران خان کے نام ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں نہیں لے سکتی،جسٹس یحیٰ آفریدی
پی ٹی آئی بحیثیت جماعت مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی قانونی و آئینی حقدار ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت سپریم کورٹ کا فیصلے کو تسلیم کرتی ہے، رانا ثنا اللہ
تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو مانگا ہی نہیں گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی درخواستگزار تھی نہ ریلیف مانگا تھا،وفاقی وزیر قانون
ریلیف سنی اتحاد کونسل مانگنے گئی تھی لیکن پی ٹی آئی کو دے دیا گیا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم، پشاور ہائیکورٹ…
سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد، پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں بطور جماعت پی ٹی آئی قرار دیدیا
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ آج دن 12بجے سنایا…
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا،کیس کے فیصلے پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھیئےقیدیوں کی جیلوں سے آن لائن پیشیاں شروع
روزانہ نصف سے زائد قیدی آن لائن عدالت میں حاضر ہوتے ہیں- اقدام سے اخراجات میں بچت-
مزید پڑھیئےنسوار مہنگی ہونے سے خیبرپختونخوا کے شہری پریشان
باڑہ کی اعلیٰ قسم نسوار کی پڑیا 40 روپے تک جا پہنچی- یومیہ چار سے پانچ پڑیا استعمال کرنے والے 2 پڑیوں تک محدود- -
مزید پڑھیئے9 ہزار سے زائد صہیونی فوجی معذور
جسمانی اعضا گنوانے پر 35 فیصد نفسیاتی مریض بن چکے- تل الحوا اسرائیل کیلئے قبرستان بن گیا-
مزید پڑھیئےغزہ کا انتظام امریکی و عرب فورس سنبھالے گی،امریکی اخبار
جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں حماس 35 اسرائیلی قیدی رہا کرے گی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ
ق فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپی سی بی کا نامناسب رویے پر شاہین آفریدی کے خلاف ایکشن کا فیصلہ
شاہین آفریدی کو بنگلہ دیش کے خلاف اہم سیریز سے باہر کیے جانے کا امکان
مزید پڑھیئےٹنڈو جام تعلقہ اسپتال میں مسلح افراد کا حمہ، ڈاکٹر زخمی
ایمرجنسی وارڈ کے ڈاکٹر ظفر شیخ پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں کے کیس میں فیصلہ کیا ہوگا؟ججز کی مشاورت جاری
13رکنی فل کورٹ میں شامل تمام ججز مشاورتی اجلاس میں شریک ہیں۔
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات، حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والوں کو ضمانت کا…
میٹنگ میں فیصلہ ہوا کہ گرفتاری پر فوجی تنصیبات اور سرکاری عمارتوں پرحملہ کرکے حکومت کو پریشرائز کیا جائے گا،عدالتی فیصلہ
مزید پڑھیئےعدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر مانی جائے گی، مفتی سعید
مجھے دوسرے نکاح کیلیے بنی گالہ سے فون آیا تھا، پھر اس کے بعد دوسرا نکاح فروری میں پڑھوایا تھا۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتیں: سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم
ملزمان کا اگر جسمانی ریمانڈ ختم ہو گیا ہے تو وہ جیل میں کیوں نہیں ہیں؟جسٹس جمال مندوخیل
مزید پڑھیئےبھارتی ٹیم چیمپینز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بھارتی ٹیم کے میچز سری لنکا یا دبئی میں کروانے کے لیے کہاجائے گا۔
مزید پڑھیئےبھارت میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات، 7 بچوں سمیت 38 افراد ہلاک
آسمانی بجلی گرنے سے سب سے زیادہ 11 ہلاکتیں ضلع پرتاب گڑھ میں ہوئیں۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے12جولائی کو ہونیوالا دھرنا مؤخرکردیا
اب جماعت اسلامی کا دھرنا 26جولائی کو ہوگا،قافلے 24تاریخ سے اسلام آباد کیخلاف چلنا شروع ہوں گے، حافظ نعیم
مزید پڑھیئےآذربائیجان کے صدر2روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
دونوں ممالک کے مابین مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےلکی مروت، مشتعل مظاہرین کا گرڈ اسٹیشن پر حملہ، توڑ پھوڑ
حملے کے دوران مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن میں پتھراؤ اور توڑ پھوڑ کرتے ہوئے سامان اٹھاکرباہرپھینک دیا۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں بینک 2 روز بند رہیں گے
16اور17جولائی کو موقع پر تمام بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا خاور مانیکا کے وکیل کے دلائل پر اعتراض
خاور مانیکا کی جانب سے دائر میڈیکل بورڈ اور علماء کی رائے کے حوالے درخواستوں پر بھی آج کے لیے فریقین کو نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos