سکول پہاڑی علاقے میں واقع ہے جس کے کچھ کمروں کی چھت کچی تھی جس میں سے نرسری کے بچوں کے کمرے کی چھت گری۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سب کو پتہ ہے اتنے آزاد امیدوار پی ٹی آئی سے وابستگی دکھا کر…
اٹارنی جنرل یہ سادہ اپیل نہیں عوام کے حقوق کا کیس ہے،آپ چاہتے ہیں ہم الیکشن کمیشن کی غلط تشریح کو قانونی قرار دیں؟جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے سے بچ گئی
آئندہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2026 میں بھی رواں برس کی طرح 20 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
مزید پڑھیئےشکست کے بعد ہم تنقید کے مستحق ہیں، محمد رضوان
دنیا میں جتنے بھی کامیاب لوگ ہیں ، ان کو پہلے بیوقوف کہا جاتاہے ، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےراہول گاندھی کا حضرت محمد مصطفیٰؐ پر درود ،بی جے پی سیخ پا
نریندر مودی نے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس بابر ستارو فیملی کا ڈیٹا کس نے لیک کیا؟عدالت کا ایکس کو خط
پاکستان کے تحقیقاتی اداروں کی جانب سے نشاندہی کیے گئے اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی خط کے یاتھ منسلک ہیں۔
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور
بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں چیئرمین نیب نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیے۔
مزید پڑھیئےکراچی سے اندرون ملک جانے والی متعدد پروازیں منسوخ
کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں 3جولائی سے بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کا امکان
نئے اسپیل سے صوبے کے 15 اضلاع میں 3 سے 7 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی کامیابی کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن کے وکیل کو مہلت مل گئی
جسٹس انوار حسین نے سماعت کی، اس موقع پر مریم نواز کی جانب سے بیرسٹر اسد اللہ چٹھہ ٹریبونل کے سامنے پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےبال ٹیمپرنگ کا الزام،آکاش چوپڑا نے انضمام الحق کو چیلنج کردیا
انضمام الحق بتائیں کیا پاکستانی بالرز مبینہ طور کس طرح ریورس سوئنگ کرتے تھے؟ یا پھر تسلیم کریں کہ گیند کو سوئنگ کرنے کیلئے ٹیمپرنگ کرتے تھے؟۔
مزید پڑھیئےیوروکپ، فرانس اور پرتگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
فرانس نے بیلجیئم کو ایک صفر سے ہرادیا، فرانس کی جانب سے واحد گول جین ورٹونگھن نے میچ کے 85 ویں منٹ میں کیا۔
مزید پڑھیئےسینٹرل لندن میں ایک مرتبہ پھر فوجی گھوڑے بدک گئے
گھوڑوں کو فوری طور پر فوج اور پولیس کے اہلکاروں نے پکڑ لیا تھا، ایک گھوڑے کو معمولی چوٹ آئی جبکہ کوئی شخص زخمی نہیں ہو
مزید پڑھیئےتمانچہ کبڈی میچ میں پاک آرمی کو واپڈا سے شکست
کبڈی میچ میں جیتنے والے کھلاڑیوں کوپچاس لاکھ روپے کا انعام دیا گیا،کبڈی کے کھلاڑیوں کو پرفارمنس پر ملکی اور غیر ملکی کرنسی نوٹ انعام دیئے گئے
مزید پڑھیئےعوام پر 4 ہزار ارب روپے کے ٹیکس بغیر اصلاحات کے لگائے گئے
انصاف کا نظام آپ کے سامنے ہے، 5 سال سے کیس چل رہا ہے، ابھی کورٹ میں پتہ چلا کہ ایک شخص کاکیس 2011ء سے چل رہا ہے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے اندر بھٹو اور پیپلز پارٹی کیخلاف نفرت ہے،سعید غنی
نفرت کا سبق ان کو بانی ایم کیو ایم نے پڑھایا، خالد مقبول صدیقی نے نفرت کی سیاست آگے بڑھانے کی کوشش کی
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف کیس کی سماعت
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت،ہندو بلوائیوں نے سٹیڈیم میں مسلمان تماشائی کو قتل کردیا
بلوائیوں کےتشدد کےدوران متاثرہ شخص مددکے لیےپکارتا رہا،مگرہزاروں کے ہجوم میں سےکوئی بھی مددکونہ آیا،
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر سستا،سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 28پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہےجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا آغاز 280 روپے 5پیسے پرہواہے۔
مزید پڑھیئےبجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کس طرح لگیں گے؟
فکسڈ چارجز میں اضافے کا مقصد بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ریونیو میں اضافہ کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری پولیس دیکھ کر ایسے بھاگے جیسے ہتھنی بھاگ رہی ہو،افضل مروت
فواد چوہدری کے اس بھاگنے کے عمل نے پوری پی ٹی آئی کا سر شرم سے جھکا دیا تھا، فواد چوہدری کسی کو مشورے نہ دیں۔
مزید پڑھیئےگیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری،گھریلو صارفین ریلیف سے محروم
سی پی پیز کیلئے فی ایم بی بی ٹی یو 250 روپے تک کا اضافہ ، موجودہ قیمت 2750 سے بڑھا کر 3 ہزار روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر
مزید پڑھیئےچینی خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ ہوگیا
کمپیوٹر خود بخود بند ہوگیا تھا اور راکٹ ٹیسٹ بینچ کے جنوب مغرب میں 1.5 کلومیٹر دور ایک پہاڑ میں گرا ، اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےملک کے 41 اضلاع میں 7 روزہ پولیو مہم شروع
مہم میں 9.5 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین دی جائے گی، گزشتہ مہم میں مجموعی طور پر 95 فیصد سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کے محافظوں کا غیر متزلزل عزم لائقِ تحسین ہے،وزیرِ اعظم
سیکیورٹی فورسز نے 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا، پوری قوم کو اپنے جوانوں پر فخر ہے۔
مزید پڑھیئےجب بھی انتخابات ہوں صاف شفاف ہوں: اسد قیصر
بجٹ میں ٹیکسز کے خلاف 5 جولائی کو مانسہرہ اور 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر مقدمات پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے:امریکا
پاکستان میں انتخابات کی شفافیت کا معاملہ ہماری توجہ کا مرکز ہے، ہم زیر التوا کانگریس کی قانون سازی پر بات نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےاعظم خان لنکا پریمیئر لیگ سے دستبردار
قومی کرکٹرز دو لیگ کی پالیسی کی وجہ سے صرف اہم لیگز کو ترجیح دے رہے ہیں،اعظم خان کیربیئن پریمیئر لیگ اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کھیلیں گے۔
مزید پڑھیئےتربوز سرخ نہ نکلنے پر شہری نے 15 پر کال کر دی
شفیع نام شہری کی جانب سے کال موصول ہوتے ہی پولیس اہلکار فوری طور پر مدد کیلئے موقع پر پہنچ گئی
مزید پڑھیئےعدت میں نکاح کیس،سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی
دوران سماعت بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلاء زاہد بشیر ڈار اور مرتضیٰ طوری عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos