حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال جامشورو منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صنم جاوید کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے مقدمے سے بری کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئےپولیس نے عمران خان کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی
عمران خان پیرکو ویڈیولنک کےذریعے لاہورکی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےجعلی پیر نے مریدنی کی 16 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا
پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پر تھانہ چک جھمرہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مفرور ملزم کی تلاش شروع کردی۔
مزید پڑھیئےتحریکِ لبیک پاکستان کا فیض آباد میں دھرنا جاری
فیض آباد سے ٹریفک کے تمام راستے بند کردیے گئےعلامہ سعد رضوی کا مطالبات تسلیم ہونے تک فیض آباد میں رہنے کا اعلان،
مزید پڑھیئےسیشن کورٹ اسلام آباد: صنم جاوید ایف آئی اے کے مقدمے سے بری
عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمے سے بریت کی استدعا منظور کرلی
مزید پڑھیئےبجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
گھریلوصارفین کے لیےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےسائنس دانوں نے خلائی مخلوق کا ٹھکانہ ڈھونڈ لیا
’’ایل ایچ ایس 1140 بی‘‘ پر زمین جیسی فضا اور پانی موجود ہے- سیارہ ایلینز کی تلاش کے لیے زیادہ امید افزا مقامات میں سے ایک بن سکتا ہے-
مزید پڑھیئےپکوان سینٹرز نے لُوٹ مچا دی
محرم الحرام میں نذر نیاز کا سلسلہ بڑھنے پر ریٹس میں 40 فیصد اضافہ- دیگ کا کرایہ بھی دوگنا کردیا- نانبائیوں نے شِیر مال اور تافتان مہنگے کردیے
مزید پڑھیئےاسٹیج کے نامور اداکار مجاہد رانا انتقال کر گئے
مجاہد رانا جگر اور مہروں کے عارضے میں مبتلااور میو اسپتال کے ایسٹ میڈیکل وارڈ میں زیر علاج تھے تھے ۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ، لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ختم
لاہتہ ظہیر بلوچ کی بہن یاسمین عبداللہ اور حکومتی وفد کے درمیان تحریری معاہدے کے بعد دھرنا 15 دن کے لیے مؤخر کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ پر حملہ کرنے والا اُنہی کی پارٹی کا رجسٹرڈ کارکن نکلا
تھامس میتھیو کروکس کا تعلق پنسلوینیا سے تھا،اُس نے ٹرمپ کو خاصی بلندی سے نشانہ بنایا۔ عینی شاہد
مزید پڑھیئےراولپنڈی، 6 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم عبدالرحمان نے میری بیٹی کو پیسوں اور گیمز کا لالچ دے کر اپنے گھر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ والدہ
مزید پڑھیئےقاتلانہ حملوں میں 4 امریکی صدور ہلاک،7 زخمی ہوچکے
سب سے پہلا قتل ،صدر ابراہام لنکن کو فورڈ تھیٹر میں ڈراما دیکھتے ہوئے گولی ماردی گئی تھی۔7 امریکی صدور حملوں میں محفوظ رہے ۔
مزید پڑھیئےصنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور ہائیکورٹ نے لکھا ہے کہ صنم کیخلاف کوئی قانونی شہادت اور ثبوت نہیں،وکیل
مزید پڑھیئےمیری بیوی کو بادشاہ سلامت ٹارگٹ کر رہے ہیں ، عمران خان
جج صاحب ! آپ اللہ کو جوابدہ ہیں، آئی ایس آئی کو نہیں، دوران سماعت مکالمہ
مزید پڑھیئےبڑھکیں مت ماریں، گھڑیوں اور نیکلس کی رسیدیں نکالیں،عظمیٰ بخاری
126دنوں کے دھرنے میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والوں کو بھی عدلیہ کی تکریم یاد آ گئی ۔
مزید پڑھیئےایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو اغوا کر لیاگیا، پی ٹی آئی دعویٰ
صاحبزادہ امیر سلطان کو سرور روڈ پر ان کے گھر سے رات گئے اغوا کیا گیا،حافظ ذیشان رشید
مزید پڑھیئےچیمپئینز ٹرافی کا پورا ایونٹ پاکستان میں ہوگا، پی سی بی حکام ڈٹ گئے
بھارت کے علاوہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شریک تمام ٹیمیں پاکستان آکر کھیل چکی ہیں۔
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی کے چیف میڈیا کو آرڈینیٹر انتقال کرگئے
نذیرڈھوکی نے بے نظیر بھٹوکی میڈیا ٹیم کے ممبر کی حیثیت سےکام شروع کیا۔
مزید پڑھیئے8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کا ریفرنس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8،8روز کا جسمانی منظور
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 22جولائی کو دوبارہ پیش کیا جائے،جج
مزید پڑھیئےفارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل علی امین گنڈاپور ٹھوکیں گے
عدالتی فیصلوں کے بعد جعلی فارم 47 حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے، جعلی حکومت کے جعلی نمائندے عدلیہ کے خلاف زہر اگل رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں نیگلیریا سے 1 ہفتے میں 3 اموات
نگلیریا کی علامتیں 7 دن میں ظاہر ہوتی ہیں،علامات میں سر میں تیز درد، متلی یا الٹیاں، گردن اکڑ جانا اور جسم کو جھٹکے لگنا شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے3 پاکستانی نوجوان تھائی لینڈ میں لاپتہ ہوگئے
تینوں نوجوان 19 فروری کو تھائی لینڈ پہنچے تھے نامعلوم افراد ملازمت کا جھانسہ دے کر میانمار لے گئے
مزید پڑھیئےکراچی،شہریوں نے ڈٓاکوؤں کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا کر لہولہان کر دیا
پولیس موقع پر پہنچ گئی اور دونوں ڈاکوؤں کو بمشکل شہریوں کے چنگل سے چھڑا کر طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا
مزید پڑھیئےلاہور پولیس عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بیان قلمبند کرنے میں ناکام
9مئی کے 3 مقدمات میں لاہور اے ٹی سی بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کرچکی۔ٹیم ناکام ہوکر واپس لاہور آگئی ۔
مزید پڑھیئےندا ڈار ایشیاء کپ میں بھارت کو ہرانے کیلئے پُر امید
بھارت کے خلاف تمام کھلاڑی جذباتی ہو کر کھیلتے ہیں، بھارت کو ہرا چکے ہیں اس بار بھی ایشیاء کپ کا آغاز کامیابی سے کریں گے
مزید پڑھیئےخیرپور: 11 افرادکا قاتل 9سال بعدگرفتار
ملزم نے رانی پورمیں 2015 کے بلدیاتی الیکشن کے دوران فائرنگ کرکے 11افرادکوقتل کیاتھا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ امریکا کو بچانے کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،بیٹی کا ردعمل
میرے والد اور ان کے ساتھیوں کی صحتیابی کے لیے دعا کرنے پر سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos