رضوان کے ساتھ عثمان خان کو اوپننگ کرنی چاہیے، عثمان خان نے پچھلے میچ میں اپنے آپ کو ثابت کیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت،لوک سبھا انتخابات مکمل،مودی کا تیسری بار وزیراعظم بننے کا امکان
ووٹر ٹرن آؤٹ 49 فیصد رہا۔ ووٹوں کی گنتی کا عمل اور حتمی نتائج کا اعلان چار جون کو کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنوواک جوکووچ فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
سابق عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےانتخابات مسترد کرتے ہیں،حکومتیں عوام کی مرضی سے بنیں گی،فضل الرحمان
ہمیں اداروں کا احترام ہے، ہم پارلیمنٹ کو عوام کا نمائندہ ادارہ سمجھتے ہیں، اس میں عوام کے نمائندے ہونے چاہئیں
مزید پڑھیئےابتک 46 ہزار 648 پاکستانی سرکاری عازمین سعودی عرب پہنچ چکے
اس سال پاکستان حج مشن 70 ہزار 105 سرکاری اور 80 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمینِ حج کی میزبانی کرے گا۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد میں سلنڈر دھماکا:ایک اور زخمی دم توڑ گیا
دھماکے میں 51 افراد زخمی ہوگئے تھے جن کو مختلف ہسپتالوں میں علاج کیلئے داخل کروایا گیا تھا ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان
شہر میں مغرب سے 16 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور میں سسرالیوں کی فائرنگ سے زخمی گولڈ میڈلسٹ طالب علم جاں بحق
یاسین کو سسرالیوں نے جھگڑے کے دوران فائرنگ سے قتل کیا، جس پر چار ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ایک بار پھر آگ
آگ خیبر پختونخوا کی حدود میں لگی ہے، آگ کے اسلام آباد کی حدود میں داخلے کو روکنے کے لیے فائر والز بنالی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ:افتتاحی میچ میں امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
امریکا کو جیت کیلئے 195 رنز کا ہدف دے دیا جو کہ میزبان ٹیم نے 17.4 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
مزید پڑھیئےبریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی،ہیلن میری رابرٹس کو وزیر اعظم کی مبارکباد
بریگیڈئیر ہیلن میری رابرٹس پاکستانی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون بریگیڈئیر ہیں، مجھ سمیت پوری قوم انہیں مبارکباد پیش کرتی ہے
مزید پڑھیئےپاک بحریہ کا کامیاب آپریشن، 380 کلو نہایت قیمتی منشیات ضبط کرلی
پاک بحریہ کے بحری جنگی جہاز سمندر میں منشیات سمگلنگ، بحری قذاقی اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے باقاعدگی سے فرائض سر انجام دیتے ہیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق
کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد سوار تھے۔ ڈوب کر جاں بحق افراد میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے ہمارا ملک کرکٹ سے متعارف ہوگا، امریکی سفیر
پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی امریکا جانے کےلیے پُرجوش ہے۔ ورلڈکپ سے ہمارا ملک کرکٹ سے متعارف ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاک فوج میں پہلی مرتبہ عیسائی خاتون افسر کی بریگیڈیئر کے رینک پر ترقی
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کی قومی ترقی میں مسیحی برادری کے کردار کو سراہا اور مادر وطن کے دفاع میں ان کے “شاندار” کردار کی تعریف
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی ناراض اہلیہ کو ڈھونڈ نکالا
اہلیہ دن گیارہ بجے گھر سے بیوٹی پارلر کے لیے نکلیں اور کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس گھر نہیں پہنچیں تھیں
مزید پڑھیئےمتنازعہ ویڈیومعاملہ،بیرسٹر گوہر،عمر ایوب اور رؤف حسن ایف آئی اے طلب
نوٹس بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر کی جانے والی انکوائری پر جاری کئے
مزید پڑھیئےعمران خان نےصرف کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا کہا،کچھ غلط نہیں کیا،عارف علوی
بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے نوجوانوں کو گمراہ کیا گیا ہے اور یہ کہتے ہیں سوشل میڈیا نوجوان نسل کو گمراہ کر رہا ہے
مزید پڑھیئےکراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے 7 دنوں کیلئے بند
رن وے نمبر 25 L کی بندش کے دوران متبادل رن وے 25 R پر فلائٹ آپریشن جاری رکھا جائے گا
مزید پڑھیئےڈونلڈ بلوم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کیلئے نیک خواہشات
موسم گرما میں ہر کھلی جگہ پر پاکستان میں کرکٹ کھیلی جاتی ہے، پاکستان اور امریکا دونوں ہی کھیلوں کے لیے محبت رکھنے والے ملک ہیں۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات
ملاقات کے دوران پاک سعودی تعلقات اور سعودی سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں والدین کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
اس دن بچوں کے پرورش، تربیت اور کردار سازی میں والدین یعنی ماں اور باپ کی باہمی محنت، لگن اور خلوص پر خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی،فی یونٹس سوا3روپے مہنگی
بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اٖضافہ کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا
مزید پڑھیئےسائبر کرائمز سے نمٹنے کیلئے برطانیہ کےتعاون کاخیرمقدم کرینگے:محسن نقوی
انسداد دہشت گردی، منظم جرائم کی روک تھام اور سائبر سکیورٹی کے تناظر میں معاونت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےبرتنوں میں چھپائی منشیات کراچی سے دوحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ حشیش کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام شروع
آئندہ ہفتے کے دوران دفاتر کی منتقلی کا کام مکمل ہو جائے گا جس کے بعد مین بلڈنگ کو گرانے کا منصوبہ ہے
مزید پڑھیئےکرکٹ پرحکمرانی کی جنگ! ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج امریکا سے آغاز
بڑے ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی، افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے مدمقابل ہوں گی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے انسداد سمگلنگ ایکٹ 1977 میں ترمیم کی سفارش کر دی
سپریم کورٹ نے فیصلے کی کاپی لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور سیکرٹری قانون کو بھجوا دی، فیصلے کی کاپی اٹارنی جنرل کو بھی بھجوا دی گئی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کا گورنر ہاؤس کسی سازش کاحصہ نہیں ہوگا : فیصل کریم کنڈی
ملک اور صوبے کی ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے، خیبرپختونخوا کو ترقی یافتہ صوبہ بنائیں گے ، مرکز اور صوبوں کے درمیان پل کا کردار اداکروں گا ۔
مزید پڑھیئے13 کروڑ عوام کو جوابدہ ہوں، پولیس کرائم کنٹرول کرے: مریم نواز
آئی جی پنجاب نے امن و امان کی مجموعی صورتحال اور پولیس کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos