9 مئی یا اس کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عدلیہ اور تحریک انصاف کا گٹھ جوڑ، فلم مزید نہیں چلے گی: شیری رحمٰن
عمران خان خود کو ریاست اور قانون سے بالاتر سمجھتا ہے
مزید پڑھیئےگرانٹ بریڈ برن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
گرانٹ بریڈ برن کی تقرری طے کردہ طریقہ کار کے تحت 2 سال کیلئے کی گئی، پی سی بی
مزید پڑھیئےخاتون جھاڑیوں میں پھنس گئی،5 دن کیا کھا کر زندہ رہی ؟ حیران کن…
للیان آئی پی نامی خاتون وکٹوریہ ریاست میں گھنی جھاڑیوں سے گزرتے ہوئے غلط موڑ لینے کے بعد ان کی گاڑی کیچڑ میں پھنس گئی،پھر کیا ہوا؟؟
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کی احتجاج کال :سپریم کورٹ نے بھی اہم قدم اٹھا لیا
رجسٹرار نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد،ڈی آئی جی اسپیشل برانچ اسلام آباد ،ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنزکو سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے طلب کر لیا
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارہ سونم کپور پاکستانی بلاگر کی شکرگزار
پاکستان میں لان کے کپڑے تیار کرنے والے بہت سے برانڈز آج بھی یہ پرنٹس اپنے کپڑوں پر استعمال کرتے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی درخواست ناقابل سماعت قرار
مقامی عدالت کے جج نصر من اللہ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس حملہ: ملزمان کی گرفتاری پر 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان
محکمہ داخلہ نے ملزمان کی تصاویر پر مبنی اشتہار جاری کردیا
مزید پڑھیئےڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کی نظربندی کا حکم معطل
ڈاکٹر یاسمین راشد کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو فوری رہا کیا جائے
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو آج میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے
شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک ریلی نکالی جائے گی جبکہ ٹاور پر جلسے سے بلاول بھٹو خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےبولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، 1 شخص زخمی
واقعے کے بعد سیکورٹی فورسزنےعلاقے کوگھیرےمیں لے لیا
مزید پڑھیئےکراچی میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا،محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےعاصم منیر نے عمران نیازی کی کرپشن کا پردہ فاش کیا،وزیراعظم
عمران نیازی پہلے دن سے آرمی چیف کو بدنام کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےمئی کا آخری ہفتہ خطرناک نظر آ رہا ہے،بہت کچھ ہونے والا ہے، منظور…
آئین میں ترمیم کرکے الیکشن ایک سال کے لیے آگے بڑھائے جائیں، پی پی رہنما
مزید پڑھیئےالقادر ٹرسٹ کیس: عمران کو شامل تفتیش ہونے کی ہدایت،تحریری حکمنامہ جاری
ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا اعتراض درست نہیں، ہائی کورٹ کوڈ آف کرمنل پروسیجر کے تحت بھی کیس سننے کا اختیار رکھتی ہے
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
سول جج نصر من اللہ آج دوپہر 2 بجے فیصلہ سنائیں گے
مزید پڑھیئےملتان میں زہریلی گیس 4 مزدوروں کی زندگیاں نگل گئی
افسوسناک واقعہ کنویں کی صفائی کے دوران پیش آیا، ریسکیو حکام
مزید پڑھیئےلاہور: وزیراعظم شہباز شریف جناح ہاؤس پہنچ گئے
جناح ہاؤس میں عسکری قیادت سے ملاقات کرکے اظہار یکجہتی کیا
مزید پڑھیئےبلوچستان میں کلیئرنس آپریشن:6 دہشتگرد ہلاک،6 اہلکار سمیت ایک شہری شہید
آپریشن میں ایک شہری سمیت7 فوجیوں نے جان کانذرانہ پیش کیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں پرتشدد مظاہروں کے مزید 5 مقدمات درج
اے ٹی ایم مشین توڑنے،بیکری میں توڑ پھوڑ، لوٹ مار، اسٹیٹ لائف کی بلڈنگ پر حملہ،اسلحہ چھیننے اور دیگر دفعات کے تحت مختلف تھانوں میں درج کیے گئے،
مزید پڑھیئے"عمران خان اب ایم پی او کےتحت گرفتار نہیں ہو سکتے "
اسلام آباد ہائیکورٹ القادر کیس میں ماتحت عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے سکتی تھی۔جسٹس (ر) طارق عباسی کی امّت سے گفتگو
مزید پڑھیئےبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک
سیکورٹی فورسز نے حملے کو کامیابی سے پسپا کرنے کے بعد فرار ہونے والے دہشت گردوں کا تعاقب بلور کے قریبی پہاڑوں میں جاری رکھا۔
مزید پڑھیئےعمران نیازی کا بیان فوج کیخلاف گھٹیا ذہنیت کا ثبوت ہے، وزیراعظم
یہ بیان 9 مئی کے المناک واقعات کے ماسٹر مائنڈ کا اعتراف جرم ہے،یہ وہی ذہنیت ہے جس نے محب وطن آرمی افسران پر اپنے قتل کے جھوٹے الزامات لگائے
مزید پڑھیئےزلمے خلیل زاد نے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر متنازعہ بیان جاری کر دیا
سپریم کورٹ کا کل کا فیصلہ اور آج اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کی رہائی کا حکم پاکستان میں امید کی نازک نشانیاں ہیں
مزید پڑھیئے’پانی دا بلبلہ‘ گیت سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار انتقال کر گئے
عاطف بلبلا کو دو برس قبل فالج ہوا تھا، عاطف بلبلا کی نماز جنازہ گڑھی شاہو میں اداکی گئی۔
مزید پڑھیئےکیمبرج کے تمام امتحانات پیر سے شروع ہونگے، برٹش کونسل
یہ فیصلہ کیمبرج انٹرنیشنل اور برٹش کونسل کی ٹیموں کے درمیان سلسلہ وار بات چیت اور ملکی صورتحال کا بغور جائزہ لینے کے بعد کیا گیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف سے پی ڈی ایم رہنماء کی ملاقات
قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ نے وزیر اعظم کے سامنے دو بڑے مسئلے اٹھا دیئے-پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم کی ترسیل بند ہے۔
مزید پڑھیئےمارشل لاء کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ڈی جی آئی ایس پی آر
آرمی چیف سمیت پوری عسکری قیادت جمہوریت پر یقین رکھتی ہے۔فوجی ترجمان۔اعلیٰ افسران کے استعفوں کی افواہیں بھی مسترد
مزید پڑھیئےلاہور روانگی سے قبل عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری
میں عوام کو کہنا چاہتا ہوں کہ جب عدالتوں کے فیصلوں کو ہی نہیں مانا جائے گا تو آپ کو باہر نکلنا چاہے۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم جلسوں کی بجائے نظام ٹھیک کرنے پر توجہ دے، سراج الحق
سپریم کورٹ کو اپنی غیرجانبداری ثابت کرنا ہوگی، لڑائی نہ روکی تو گلی کوچوں تک پھیل جائے گی، اسلام آباد سازشوں کا گھڑ بن گیا۔
مزید پڑھیئے