اہم اجلاس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے امور پر غور و خوص اور ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گرمی سے پریشان نہر میں کودنے والے خواجہ آصف آم کھاتے پکڑے گئے
حال ہی میں منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں خواجہ آصف کو موسم گرما سے بھرپور لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے چین کے وزیر لیو جان چاؤ سے جی ایچ کیو میں…
ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیئےضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہید
شہید ہونے والوں میں حوالدار عقیل احمد، لانس نائیک محمد طفیر، سپاہی انوش رفون، سپاہی محمد اعظم خان اور سپاہی ہارون ولیم شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی20 سُپر 8 مرحلہ، ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹ سے شکست دے…
امریکا کی پوری ٹیم 19.5 اوورز میں 128 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ویسٹ انڈیز کے بولر آندرے رسل اور روسٹن چیس نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھیئےپاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ
محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔ شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے
مزید پڑھیئےغزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری،22 افراد شہید
سکیورٹی کا یہ سنگین واقعہ حالیہ دنوں میں پیش آنے والے متعدد واقعات میں سے ایک ہے، پچھلے دنوں بھی فائرنگ کے دوران ریڈ کراس کی عمارت پر گولیاں لگی تھیں
مزید پڑھیئےبلوچستان کی صوبائی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی
بجٹ میں غیرترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 564 ارب روپے ہے، ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 321 ارب روپے ہے، بجٹ میں 25 ارب روپے کی بچت دکھائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےٹھٹھہ میں کرنٹ لگنے سے 3 خواتین جاں بحق
ایک خاتون کو پنکھےکا تار لگانے کی کوشش کے دوران کرنٹ لگا، ماں کو بچانے کے دوران دونوں بیٹیاں بھی جاں بحق ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےسی پیک پر پاکستان میں قومی اتفاق رائے پایا جاتا ہے،مولانا فضل الرحمن
سی پیک منصوبوں اور تعلقات کے فروغ کیلئے چین اور پاکستان کا عزم پختہ ہے۔پاک چین مشترکہ میکنزم کے مشاورتی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےسوات ،گستاخی کے ملزم کی ماں کا بیٹے سے لاتعلقی کا اظہار
تھانے میں تباہی کے مناظر واضح تھے۔ ایک ویڈیو میں پولیس موبائل، پولیس کی دو موٹرسائیکلوں اور دو کاروں کی جلی ہوئی باقیات دکھائی دیں ۔
مزید پڑھیئےمعروف فارما کمپنیوں کی 24 سے زائد جعلی ادویات فروخت کا انکشاف
ایسے برانڈ نیم کی ادویات بھی سپلائی کی جا رہی ہیں جن کا ڈریپ کے پاس ریکارڈ موجود نہیں- کمپنیوں کو نوٹسز جاری-مافیا کی معلومات جمع کی جانے لگیں
مزید پڑھیئےمودی یوگا کرنے مقبوضہ کشمیر پہنچ گیا
7 ہزار افراد کی ٹریننگ کیلیے سری نگر ریڈ زون قرار، تیسری بار منصب سنبھالنے کے بعد مقبوضہ وادی کا پہلا دورہ ہے-
مزید پڑھیئےنئی دہلی میں گرمی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
2روز میں 52اموات ہوئی ہیں جب کہ 11سے 19جون کے دوران ہیٹ ویو سے نئی دہلی میں 192بے گھر افراد ہلاک ہوئے۔
مزید پڑھیئےآرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
شہریوں پر حملوں اور غزہ کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کو مسترد کرتے ہیں۔آرمینین وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےآج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہو گی
کراچی میں آج دن 13 گھنٹے 41 منٹ کا ہوگا جب کہ رات 10 گھنٹے 19 منٹ کی ہوگی ۔
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت 1600روپے اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پھر بجلی بم گرا دیا، ماہانہ فکسڈ چارجز عائد
گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےتوہین قرآن کا الزام،سوات میں ایک شخص کو زندہ جلا دیا گیا
علاقہ مکینوں نے سیاح پر تشدد کیا اور اسے برہنہ کر کے سڑکوں پر گھسیٹا۔
مزید پڑھیئےمذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خان کا دعویٰ
اگر میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے مجھے مطمئن کریں میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےمخصوص نشستیں کیس،فل کورٹ 24 جون کو سماعت کرے گا
سپریم کورٹ نے 24اور 25جون کو 2 دن کیس سن کر سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےکشمالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
دوسرے پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے 10 میٹر ایئرپسٹل میں سلور میڈل اپنے نام کیا ۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں اسقاط حمل کی اجازت دینے کی قرارداد منظور
یہ قرارداد، متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیراعظم کی توثیق کے بعد نافذ العمل ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےعدت کیس؛ کوئی فریق نہ بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں…
عون چوہدری استحکام پارٹی میں گئے ٹکٹ کا ان کو دانا ڈالا گیا، پھر الیکشن ہوئے جیسے ہوئے وہ بھی زندگی بھر یاد رکھے جائیں گے۔وکیل سلمان اکرم راجہ
مزید پڑھیئےترقی کے اہداف کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے،چینی وزیر
پاکستان اور چین کے اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر چلنا ہے،لیوجیان چاؤ
مزید پڑھیئےڈیڈلاک برقرار، پیپلز پارٹی کی مطالبات منظوری تک غیر مشروط حمایت سے معذرت
حکومت نے پیپلزپارٹی کو مطالبات منظوری کے حوالے سے کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوینٹی ورلڈکپ،آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
بنگلہ دیش نے آسٹریلیا 140 رنز کا ہدف دیا تھا،بارش شروع ہونے سے قبل کینگروز نے 11.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنا لیے تھے۔
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی
،پاکستان کو یہ رقم 2 منصوبوں کیلیے فراہم کی جائے گی۔پہلے پراجیکٹ کے تحت 40 کروڑ ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےمیرا دل نہیں مانتا مفتی سعید کو عالم کہوں،وکیل سلمان اکرم راجہ
مفتی سعید بھروسے کے لائق نہیں،کوئی ثبوت نہیں کہ فراڈ نکاح کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا حکم
آئی جی موٹر وے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروایں ورنہ توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔عدالت
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos