ریاست اترپردیش میں عید کے موقع پر مسلمانوں نے 3 عید گاہوں کے باہر سڑک پر نماز ادا کی تھی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہائی وولٹیج بجلی کی تاریں گرنے سے 7 بچے جھلس گئے
پتنگ کی ڈور ہائی ایکسٹینشن وائر میں پھنسی، بچوں نے پتنگ کی ڈور کھینچنے کی کوشش کی تو ہائی ایکسٹینشن تار گھر میں گرنےسے آگ لگ گئی
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر صحت وزارت سے مستعفی
وزارت سے استعفیٰ بعض ناگزیر وجوہات اور نجی مصروفیت کی بناء پر دیا ہے، وزارت صحت میں رہ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا اور تجربہ بھی ہوا۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میچ کے وقفے کے دوران لیگ سپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی
مزید پڑھیئےشہباز شریف سے چیئرمین بی این پی سردار اختر مینگل کی ملاقات
بلوچستان کے عوام اور منتخب نمائندوں کی جانب سے ملکی بقاء اور بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےامریکی شہری 24 سے 48 گھنٹوں میں سوڈان چھوڑ دیں: وائٹ ہاؤس
صورتحال کسی بھی وقت مزید خراب ہو سکتی ہے۔ ہم [امریکی انتظامیہ] امریکی شہریوں کی سوڈان سے بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لئے مسلسل کوشاں ہیں
مزید پڑھیئےمصر کے مشہور نابینا قاری شیخ عبداللہ امریکہ میں انتقال کرگئے
چھوٹی عمر سے ہی بریل طریقہ پر پورا قرآن کریم حفظ کرلیا تھا۔ وہ اپنی بینائی کھو بیٹھے تھے
مزید پڑھیئےپنجاب پولیس کے پبلک ریلیشن افیسربیٹے سمیت گرفتار
نایاب حیدر کو تھانہ جنوبی چھاؤنی پولیس نے گرفتار کیا جبکہ مقدمہ حساس ادارے کے افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ٹیم کا500 ون ڈے مقابلے جیتنے پر جشن
500 میچ جیتنے کا اعزاز پاکستانی ٹیم نے گزشتہ روز راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں جیت کے ساتھ اپنے نام کیا
مزید پڑھیئےعمران خان کے قافلے میں شریک گاڑی کو حادثہ
حادثے میں 4 افراد معمولی زخمی ہوئے ،گاڑی مکمل تباہ ہو گئی،کار ڈرائیور عمران خان کے قافلے کو لائیو دیکھا رہا تھا کہ کار قابو سے باہر ہو گئی
مزید پڑھیئےلکی مروت میں پاک فوج کی کارروائی، 7 دہشت گرد مارے گئے
ایک خود کش حملہ آور نے خود کو چیک پوسٹ کے قریب اڑا دیا۔ پاک فوج کے 3جوان شہید
مزید پڑھیئےکراچی و حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں ہلکی و تیز بارش
گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے،بارش کا سلسلے وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےادویات 14سے 20 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری
ضروری اور جان بچانے والی ادویات مہنگائی کے ستر فیصد کے تناسب سے مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی.
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے مذاکرات وقت کا ضیاع قرار دیدیا
حکومتی اراکین کہتے ہیں عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، میں بھی یہی کہہ رہا ہوں مذاکرات نہیں ہونے چاہیے، غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےانتخابات کا معاملہ، حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور
تحریک انصاف اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے گی جن پرغورکے بعد ہی حتمی شکل دی جا سکے گی ۔
مزید پڑھیئےجیا خان خودکشی کیس، عدالت نے 10 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا
جیا خان کے بوائے فرینڈ اور بھارتی اداکار آدیتیہ پنچولی کے بیٹے سورج پنچولی کو بے قصور قراردیدیا گیا۔
مزید پڑھیئےانتخابات معاملہ، حکومت کا پی ٹی آئی کے مطالبات ماننے سے انکار
حکومت نے عام انتخابات اکتوبر سے پہلے انعقاد کا مطالبہ تسلیم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو دبئی جانے سے روک دیا گیا
ایف آئی اے نے فرخ حبیب کا پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اور سامان اپنی تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی دھمکی کام کر گئی، گرفتار کارکن رہا
عمران خان کی آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر پولیس نے اظہار یکجہتی کیلیے آنے والے کارکنان کو گرفتارکرلیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے باجوہ نہیں، کسی اور کے کہنے پراسمبلیاں توڑیں
اہم شخصیت نے یقین دلایا تھا کہ الیکشن میں نوے روز سے ایک دن اوپر نہیں ہونے دیں گے- غیر متوقع حکومتی مزاحمت نے پانسہ پلٹ دیا-
مزید پڑھیئےکراچی ایکسپریس کی بوگی میں آتشزدگی کی تین پہلوئوں سے تحقیقات
کراچی ایکسپریس سمیت تمام ٹرینوں کی کوچز میں ایئرکنڈیشن پلانٹ پرانے اور پینل بوسیدہ ہو چکے- شارٹ سرکٹ کا امکان کم ہے- ذرائع
مزید پڑھیئےسندھ میں طوفانی بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
محکمہ موسمیات نے 28 اپریل تا یکم مئی طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کررکھی ہے۔
مزید پڑھیئےانتخابات کیلئے فنڈز، سپریم کورٹ نے وزارت خزانہ سے بھی رپورٹ طلب کرلی
رجسٹرار آفس نے وزارت خزانہ کو فنڈز کے اجراکے معاملے پر نوٹس بھجوادیا۔
مزید پڑھیئےشارع فیصل، نرسری کے قریب عمارت کی چھت پرآگ لگ گئی،قابو پالیا
12 منزلہ عمارت کی دوسری منزل کے ڈک میں لگی تھی اور آگ کے شعلے بلند ہونے سے گمان ہوا تھا کہ آگ بالائی منزل پر لگی
مزید پڑھیئےبغاوت پر اکسانے کا کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
عمران خان کی درخواست آتے ہی مقرر ہو جاتی ہے ،کوئی بھی اللہ دتہ آئے گا تو کیا اس کو بھی یہ ریلیف ملے گا ؟ ایڈووکیٹ جنرل کے دلائل
مزید پڑھیئےپنجاب انتخابات، مسلم لیگ نون کے امیدوار شیر کے نشان سے محروم
مریم نواز کو تندور، حمزہ شہباز کو پی پی 146 سے انتخابی نشان مور الاٹ کر دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےامریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ
حادثے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا
مزید پڑھیئےعمران خان نے بالآخر جنرل قمر باجوہ کا شکریہ ادا کر دیا
اگر 14 مئی کی تاریخ گزرگئی تو آئین ٹوٹ جائے گا،آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا زور ہو گا اس کی ہی بات چلے گی،غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےانتخابات کا معاملہ، حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا دوسرا دور آج
حکومتی نمائندوں اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان گزشتہ روز ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوا۔
مزید پڑھیئےانتخابات کیلئے فنڈز: الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی
الیکشن کمیشن حکام نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ہے کہ انتخابات کے لیے فنڈز نہیں منتقل نہیں ہوئے
مزید پڑھیئے