امریکا، پاکستان کے لیے سابقہ انتظامیہ کی جانب سے معطل شدہ غیر ملکی فوجی مالی اعانت اور غیر ملکی عسکری فروخت کو بحال کرے، پاکستانی سفیر مسعود خان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے
سوڈان سے ہر پاکستانی کا محفوظ انخلا اور انہیں بحفاظت گھر پہنچانا ہماری اولین ترجیح ہے،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےسابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کرپیش کیا گیا،آئی ایس…
پاک فوج کو اپنی آپریشنل تیاریوں اور جنگی قابلیت پر فخر ہے اور پاک فوج ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے تیار
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات جانے والوں کے لئے خوشخبری
یو اے ای کا ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا گیا
مزید پڑھیئےگیس میٹر کرائے میں اضافے سے متعلق وضاحت
یہ فیصلہ کم گیس استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا،ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےبغاوت کیس: عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ
عمران خان کی پیشی کے موقع پر2ہزار سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات
مزید پڑھیئےبی کام ریگولر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
تاریخ میں 200 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 02 مئی 2023 ء تک توسیع کردی گئی
مزید پڑھیئےلاہورمیں پولیس اہلکار نے سابقہ بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
اویس یعقوب نے سابقہ بیوی کے گھر میں گھس کر رابعہ اور اس کی بھابھی پر فائرنگ کی،بھابھی اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےتشدد کے الزام میں آئی جی پنجاب کے پی آر او نایاب حیدر گرفتار
پولیس نے نایاب حیدر کو بیٹے اور دیگر 2 افراد سمیت گرفتار کیا
مزید پڑھیئےقطر میں گرفتار بھارتی جاسوس نیول اہلکاروں کو سزائے موت کا سامنا
اٹلی کی جدید آبدوزیں خریدنے سے متعلق معلومات اسرائیل کو فراہم کیں- ڈیجیٹل پیغامات موجود- بھارتی اخبار نے تصدیق کردی
مزید پڑھیئے11 سوڈانی صوبے جھڑپوں کی لپیٹ میں، 2امریکی ہلاکتوں کی تصدیق
اموات 512 تک جا پہنچی- پاکستانیوں سمیت مزید 17 سو پاکستانی سعودیہ پہنچ گئے- جنگ بندی میں توسیع کا بھی امکان
مزید پڑھیئےخضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے
تین افراد بے ہوش ہوگئے، دور دراز علاقہ ہونے کے باعث امدادی ٹیموں کو پہنچنے میں مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیئےبلوچستان، مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع
پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےہسپتالوں میں آکسیجن کا ذخیرہ ختم ہونے والا ہے،سوڈانی ڈاکٹر کا پیغام
سوڈانی فوج اور سریع الحرکت فورسز کے درمیان 15 اپریل سے جاری لڑائی کےنتیجے میں محکمہ صحت اور ہسپتالوں میں طبی خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےامام الحق کے ساتھ بیٹنگ کر کے کانفیڈینس ملتا ہے، فخر زمان
شروع میں امام اتنی اچھی پرفارمنس نہیں دے پا رہے تھے لیکن ان کی پرفارمنس میں گزشتہ کچھ عرصے میں مزید نکھار آیا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں 500 فتوحات مکمل کرلیں
پاکستان سے قبل آسٹریلیا اور بھارت پانچ، پانچ سو ون ڈے میچز جیت چکے ہیں، آسٹریلیا نے 978 میچز کھیل کر 594 ون ڈے انٹرنیشنلز میں کامیابی حاصل کی
مزید پڑھیئےفضل الرحمان سے متحدہ وفد کی ملاقات
جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی،وفد میں خالد مقبول صدیقی، مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار شامل تھے
مزید پڑھیئےمذاکرات کی کامیابی کیلئےسب کو دوقدم پیچھے ہٹناہوگا-سراج الحق
بہتر ہوگا وزیراعظم عوام سے بھی براہ راست اعتماد حاصل کریں۔ منصورہ میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں جوئے کی محفل پر چھاپہ-6قمار باز گرفتار
ر زعفران ولد فیض سکنہ بانڈہ فیض کو تاش کے پتوں پر جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں داو پر لگی رقم 72ہزار روپے سمیت گرفتار کر لیا
مزید پڑھیئےٹریفک حادثات میں 7 سالہ بچے سمیت 3 جاں بحق
تھانہ شالیمار-کورال اورانڈیسٹر یل ایریا کی حدود میں واقعات پیش آئے-ایک شہری زخمی
مزید پڑھیئےمیٹھے مشروبات کے نقصانات بارے اسلام آباد میں پناہ کی ریلی
شرکاء کا غیر صحت بخش مشروبات پر ٹیکس بڑھا کر بچوں کی صحت کو بچانے کا مطالبہ خطرناک امراض کی بڑی وجہ ہے-میجر جنرل (ر) مسعود الرحمان
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پرپھوڑے زدہ 3 مسافر آنے سے کھلبلی-منکی پاکس کا شبہ
بیرون ملک سے آنے والے 3 افراد آئسولیشن سینٹر منتقل-نمونے اسلام آباد روانہ-محکمہ صحت سندھ کی تردید
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی تھانہ کبل میں سکریٹنگ آپریشن مکمل ، کمپائونڈ کلیئر قرار
سانحہ مال خانے میں پڑے بارودی موادکے باعث ہونے کے ثبوت ملے- فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بھی تحقیقات کررہی ہے-آرپی او
مزید پڑھیئے75روپے کا نوٹ لین دین کے لیے قابل استعمال ہے۔ سٹیٹ بینک
۔ عید کے موقع پر شہریوں نے خاص طور پر 75 روپے کے نئے کرنسی نوٹ حاصل کیے اور بچوں میں تقسیم کیے
مزید پڑھیئےگندم – چینی کی سمگلنگ روکنے کیلئے 10 اضلاع میں چیک پوسٹیں قائم
چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس-متعلقہ اداروں کو ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے بھی سخت اقدامات کی ہدایت
مزید پڑھیئےیو اے ای کے قونصل جنرل سے وزیر بلدیات سندھ کی ملاقات
ملاقات میں بخیت عتیق الرومیتی نے وزیر بلدیات کو سندھ سمیت ملک بھر میں یواے ای حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے جاری کاموں کی تفصیلات سے آگاہ کیا
مزید پڑھیئےلکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ
خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے پوسٹ گریجویٹ کالج میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ہوا ہے، زور دار دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،
مزید پڑھیئےفخرزمان کی سنچری:پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
میزبان ٹیم نے 288 رنز کا ہدف 5 وکٹیں گنوا کر حاصل کرلیا ۔فخر زمان نے 117رنز کی شاندار اننگز کھیلی
مزید پڑھیئےاے این پی کی تحریک انصاف کو آل پارٹیز کانفرنس کی دعوت
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان اور میاں افتخار حسین نے زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات کی خواہش بھی ظاہر کردی۔
مزید پڑھیئےبابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 12 ہزار رنز مکمل کرلیے
بابر اعظم 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے تیز ترین پاکستانی اور دوسرے تیز ترین ایشین بیٹر ہیں
مزید پڑھیئے