آسمانی بجلی گرنے کے باعث گھر کے چھجے کو نقصان پہنچا اور گھر میں لگے بجلی کے 2 میٹر گر گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی وفد کا 17 اپریل کو پاکستان پہنچے گا، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری…
سعودی وفد ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم ،چھوٹی آئل ریفائنریز کی توسیع سمیت مائینگ و سیاحت کے شعبوں میں ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے روڈ میپ طے کرے گا۔
مزید پڑھیئےبھارتی دہشتگرد سربجیت پر حملہ کرنیوالا فائرنگ سے زخمی
اسلام پورہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے کوٹ لکھپت جیل سے رہائی پانے والا عامر تانبا شدید زخمی ہو گیا۔
مزید پڑھیئےعادل راجہ کو شدید دھچکا،برطانوی عدالت میں ہتک عزت کیس ہار گئے
عادل راجہ اپنے خلاف ہتک عزت مقدمہ کو خارج کرنے کی درخواست میں ناکام رہے۔10 ہزار پائونڈ جرمانہ عائد
مزید پڑھیئےکراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار
سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا،پھسلن سے درجنوں موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے، کئی علاقوں میں حسب روایت بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیل پر حملہ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب
اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجے ہو گا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کا 99 فیصد ایرانی ڈرون اور میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ
ایران نے 200 سے زائد ڈرونز اور میزائل داغے، ایرانی حملوں میں 1 لڑکی زخمی اور ایک فوجی تنصیب کو معمولی نقصان پہنچا۔ اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےویمنز کرکٹ ٹیم نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل دوپہر تین بجے سے شام پانچ بجے تک نیشنل بینک سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی۔
مزید پڑھیئےواقعہ بہاولنگر؛ تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن
اسپیشل سیکرٹری ہوم فضل الرحمن جے آئی ٹی کے کنوینر ہوں گے جبکہ کمشنربہاولپورنادرچھٹہ جے آئی ٹی کے ممبر ہوں گے
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے نئے قرض کاحصول پاکستانی وفد آج امریکا روانہ ہوگا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ائندہ ہفتے شروع ہونگے، پاکستان نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کو باقاعدہ درخواست دے گا
مزید پڑھیئےعید کی چھٹیاں ختم،پردیسیوں کی آبائی علاقوں سے واپسی شروع
عید کی چھٹیاں گزرنے کا پتا ہی نہیں چلا، روزی کی خاطر اپنے پیاروں سے دور ہیں مگر عید پر ان کے ساتھ خوب لطف اٹھایا
مزید پڑھیئےجنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں: ملیحہ لودھی
ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی تھی جس کے بعد ایران پر اندرون اور بیرونِ ملک سے بہت دباؤ تھا
مزید پڑھیئےاسرائیل پر ایران حملہ،اردن، لبنان اور عراق نے فضائی حدود کھول دیں
اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی ایرانی طیارے کو مار گرانے کے لیے تیار ہیں۔ اردن
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں شجرکاری مہم کا آغاز
مقامی افراد کو پودوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کے متعلق رہنمائی بھی فراہم کی گئی تاکہ بہترین انداز میں پودوں کی نشوونما ہو سکے۔
مزید پڑھیئےکنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق
ایک مزدور مٹی کے تودے تلے دب جانے سے موقع پر دم توڑ گیا جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےجاپان کی بھی اسرائیل پر ایرانی حملے کی مذمت
کینیڈا اسرائیل پر ایرانی حملے کی واضح الفاظ میں مذمت کرتا ہے، ایران کی تازہ کارروائی خطے کو غیر مستحکم کرے گی۔
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ ٹرافی؛ پاکستان کب آئے گی؟
پی سی بی پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران ٹی20 ٹرافی کو پاکستان لانے کا خواہشمند ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےشریف خاندان قیدی نمبر 804 سے خوفزدہ ہے: عمر ایوب
پشین اور چمن جلسوں میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کو جھنڈے لہرانے نہیں دیے گئے، کارکنوں کو زد و کوب کیا گیا۔
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیل پر حملہ، سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا
تمام فریقین انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں، سلامتی کونسل عالمی امن و سلامتی برقرار رکھنے میں ذمہ داری پوری کرے۔
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیل پر حملہ،فلسطینیوں کا مسجد اقصیٰ کے باہر جشن
ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے، بڑی تعداد میں لوگ لبیک یا اقصیٰ کے نعرے لگارہے ہیں اور خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےبیساکھی محبت اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے: وزیراعظم
سکھ برادری کو مبارک پیش کرتا ہوں، دیسی مہینہ بیساکھ بہار کے موسم کی علامت، محبت اورخوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے
مزید پڑھیئےپنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے25 جاں بحق
راجن پور، لودھراں، بہاولپور اور بہاولنگر میں آسمانی گرنے کے واقعات میں 17 جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 8 افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھیئےپاسداران انقلاب نے اسرائیل کے تجارتی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا
پرتگالی پرچم والا ایم ایس سی ایریز نامی تجارتی بحری جہاز متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ سے بھارت کی طرف روانہ ہوا تھا، جہاز میں عملے کے 25 افراد موجود
مزید پڑھیئےٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی سی بی حکام نے نیوزی لینڈ ٹیم کا استقبال کیا، نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے ایرانی حملے پرسخت جوابی کارروائی کا اعلان کردیا
اسرائیل ہرقسم کےحملے کاجواب دینےکیلئے تیار ہے،اسرائیل نے ایرانی حملے پرسلامتی کونسل کےاجلاس کی درخواست کردی۔
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم شہید ذوالفقار بھٹو کی 45 ویں برسی آج منائی جائیگی
سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں، سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹیوں پر تعینات ہیں
مزید پڑھیئےایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،امریکی صدرجوبائیڈن
امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد گزشتہ چند گھنٹوں میں دوسرا ٹیلیفونک رابطہ ہے۔
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیل پر حملہ،ایرانی شہریوں کا جشن
دارالحکومت تہران میں شہری ایران کے پرچم لے کر سڑکوں پر نکل آئے، شہریوں نے اسرائیل کے خلاف اور فلسطینی عوام کے حق میں نعرے بھی لگائے۔
مزید پڑھیئےایران اور اسرائیل کی کشیدگی پر عالمی برادری کا اظہار تشویش
امریکہ، کینیڈا، برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک نے اسرائیل کا دفاع کرتے ہوئے خطے میں عدم استحکام کے خطرے سے خبردار کیا۔
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیل پر حملہ، ڈرون اور میزائل فائر کردیے
ایرانی ڈرون اسرائیلی حدود میں پہنچ گئے ہیں، اسرائیل میں خوف کی فضا ہے جبکہ تمام اسکولز اور تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos