پنجاب الیکشن نہ ہوا تو مارشل لاء لگے گا،ویڈیو میں دونوں خواتین کا اظہار خیال
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نمازعید کے دوران شورکی شکایت لیکرآنیوالے آسٹریلوی نےاسلام قبول کرلیا
مین نے اوبرائن سے 15 بات کی، اس دوران ہی اللہ نے اسے ہدایت دی،اس نے کہا میں مسلمان ہوکرواپس گھر لوٹ چاہتاہوں،کلبمہ پڑھا واپس لوٹ گیا
مزید پڑھیئےکیوں جھکیں اور کس کے سامنے جھکیں؟ مولانا فضل الرحمٰن
ہم اس وقت عمران خان سے مذاکرات کے فلسفے اور دلیل کو نہیں مانتے،ملک کو جس نے دیوالیہ کیا اس سے مذاکرات کس لئے کریں
مزید پڑھیئےشاہین کیساتھ انشاء کی رخصتی کب ہو گی؟ شاہد آفریدی نے بتا دیا
ستمبر میں شاہین کی شادی کر رہے ہیں،کبھی محسوس نہیں کیاکہ میری بیٹیاں مجھ پر بوجھ ہیں،نجی ٹی وی کے پروگرام میں شاہی آفریدی کے ساتھ میزبان سے گفتگو
مزید پڑھیئےعید الفطر کا دوسرا روز، شہریوں نے تفریخی مقامات کا رخ کر لیا
کراچی کے شہری ساحل سمندر پر پہنچ گئے، سیلفیاں بنا کر لمحات کو یادگار بنارہے ہیں
مزید پڑھیئےہتھنی نورجہاں کی تدفین کراچی چڑیا گھر میں ہو گی، ایڈمنسٹریٹر کراچی
علاج میں تاخیر کے ذمے داروں کا تعین ہو گا، اس حوالے سے انکوائری جاری ہے، ڈاکٹر سیف الرحمن
مزید پڑھیئےسابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر ریٹائر ہو گئے
غلام محمود ڈوگر کے پی ٹی آئی حکومت میں مبینہ سیاسی کردار نے انہیں متنازع بنائے رکھا
مزید پڑھیئےمئی میں بہت سے لوگ جیلوں یا بیرون ملک میں ہوں گے،منظور وسان کی…
ایمرجنسی بھی لگ سکتی، انتخابات ہو بھی گئے تو عمران خان وزیراعظم نہیں بننے گے
مزید پڑھیئےملتان میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق
، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا، اشارے پر نہ رکنے پرفائرنگ کی گئی، ہلاک نوجوانوں کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں، فائرنگ کے بعد پولیس اہلکار فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےکراچی : عید کے پہلے روز بھی بینکوں کی اے ٹی ایم ناکارہ، شہری…
جن بینکوں کے اے ٹی ایمز کی شکایات ملیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےکراچی : آج سال کا گرم ترین دن، پارہ 39 ڈگری تک پہنچ گیا
کراچی کے علاوہ سندھ کے وسطی اور شمالی علاقوں میں بھی شدید گرمی رہے گی
مزید پڑھیئےافغانستان پھر دہشت گردی کا گڑھ بن گیا،لیک امریکی دستاویزات
لیک دستاویزات کے مطابق داعش نے سفارت خانوں، گرجا گھروں، کاروباری مراکز، فیفا ورلڈ کپ پرحملوں کی منصوبہ بندی کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستان کو سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل ہے ۔ پاکستان نے پہلے دو میچز میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ تیسرے میچ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے بابراعظم کو ’’ شاندار بلےباز‘‘ قرار دیدیا
میں بیٹسمن کا تجزیہ باؤلر کی عینک سے کرتا ہوں، ایک کرکٹر میں تکنیک، سٹروک پلے اور متحمل مزاج کا ہونا بہت ضروری ہے جو بابراعظم میں پایا جاتا ہے
مزید پڑھیئےاسلامو فوبیا سمیت ہر قسم کی نفرت سے نمٹیں گے، جو بائیڈن
رمضان اور عیدالفطر کے دوران دکھائی جانے والی سخاوت سے متاثر ہوں جب مسلمان ضرورت مندوں کو کھانا فراہم کرتے ہیں اور خیرات کرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسوڈان سے 91 سعودی اور 12 ممالک کے شہریوں کی جدہ آمد
تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام کیا اور اب ان شہریوں کی ان کے ملکوں کو روانہ کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےملک میں مزید 13 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص
24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 482ٹیسٹ کیے گئے جبکہ اس موذی مرض کا شکار 11 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔
مزید پڑھیئےدریائے راوی پر اوجھ ڈیم بننے سے بھارتی کاشتکار بھی گھاٹے میں
اس ڈیم سے پہلے دریا میں پانی کی روانی معمول پر ہونے کی وجہ سے سیلاب کے نقصانات کم ہوتے تھے
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ اور ملتان میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق
ملتان میں دنیا پور روڈ پر خستہ حال مکان کی چھت گر گئی، چھت کے ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےسابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر ظہور خان کھوسہ انتقال کر گئے
میر ظہور خان کھوسہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ تدفین آبائی علاقے صحبت پور میں ہو گی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانا تو قوم کو سڑکوں پر نکالوں گا،عمران خان
حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مان رہی، اگر ایسا ہوا تو قوم کو سڑکوں پر نکالوں گا ، عوام کو تیار کرنے کے لیے کسی بھی وقت کال دے سکتا ہوں
مزید پڑھیئےخالصتان رہنما امرت پال سنگھ نے گرفتاری دے دی
امرت پال سنگھ کو آسام کی انتہائی سخت سیکورٹی والی جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔ امرت پال کے 8 ساتھی پہلے ہی سے آسام جیل میں قید ہیں
مزید پڑھیئےاوکاڑہ میں ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق
حادثہ جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب پیش آیا ہے۔جس میں 7افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےفریقین کو بیٹھ کر صحیح راستہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے، سوڈانی آرمی چیف
فوج اور نیم فوجی دستوں کے درمیان جھڑپوں میں اب تک 413 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ انڈس ہائی وےسے 6 افراد اغو ا
یہ واقعہ اوگاہی اسٹاپ پر انڈس ہائی وے پر پیش آیا ہے۔ جس میں ڈاکو 6 افراد کو اغوا کر کے کچے کی طرف فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
مزید پڑھیئےبابر اعظم نے عید اپنے پرانے محلے میں منائی
اپنے پرانے محلے پہنچے جہاں انہیں دیکھ کر پڑوسیوں نے خوشی کا اظہار کیا اور کرکٹ چیمپئن کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں خواتین کی عید کی تقاریب میں شرکت پر پابندی عائد
دونوں صوبوں کی انتظامیہ نے خواتین پر یہ پابندی علما اور مقامی اکابرین کی جانب سے مخلوط اجتماعات کے تدارک کے مطالبے کے بعد نافذ کی ہے
مزید پڑھیئےفیفا پہاڑوں کی بلند چوٹیوں میں نماز عید ادا
وقار، روحانیت اور خوبصورتی سے بھرپور تصویر کو دیکھ کر ہر کسی نے داد دی۔ فوٹوگرافر موسیٰ عبدہ الفیفی نے اپنی محنت کو کامیابی سے ہمکنار کردیا
مزید پڑھیئےمسلم امہ کیلئے سفارتی تعلقات کی بحالی خوش آئند ہے، بلاول بھٹو
دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی خطے کی ترقی اور استحکام میں بھی معاون ثابت ہوگی۔.
مزید پڑھیئے