مردم و خانہ شماری کا آپریشن عید کی تعطیلات کے بعد دوبارہ شروع کیا جائے گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی کے تاجروں نے عید سیزن کوتاریخ کا بدترین سال قراردیدیا
بمشکل 40 فیصد لوگ عید کی خریداری کرسکے۔ رواں سال فروخت کا تخمینہ 20 ارب روپے سے بھی کم رہا،تاجر
مزید پڑھیئےتوانائی کےشعبے میں سرمایہ کاری یقینی بنانا ہوگی،ماہرین
بجلی چوری روکنے، ترسیل کی استعداد اور صارفین کی سہولیات میں اضافے کے لیےٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری ناگزیر ہے، سیمینار سے خطاب
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں چاند نظر آگیا، کل عید ہوگی
مطابق مملکت میں عید الفطر 21 اپریل بروز جمعے کو ہوگی۔سعودی میڈیا
مزید پڑھیئےپاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطرہفتہ 22 اپریل کو ہوگی
ملک بھر سے کہیں سے بھی ہلال عید کی شہادت موصول نہیں ہوئی
مزید پڑھیئےمریم نواز نے بھی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت کردی
مذاکرات یا بات چیت سیاسی جماعتوں سے ہوتی ہے، دہشت گردوں اور فتنہ پھیلانے والوں سے نہیں،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےدنیا کے کئی ملکوں میں عیدالفطر ہفتے کو منائی جائے گی
ملائیشیا،سنگاپور،آسٹریلیا،جاپان،برونائی،فلپائن اور تھائی لینڈ سمیت شوال کا چاند کہیں نظر آیا
مزید پڑھیئےصدر نے نگراں حکومتوں سے متعلق فواد چوہدری کا خط وزیراعظم کو بھجوادیا
آئین میں عبوری سیٹ اپ کی مقررہ مدت کو جاری رکھنے یا توسیع کا کوئی ذکر نہیں ،صدرعارف علوی
مزید پڑھیئےسندھ،پنجاب میں عید کے چاند کی کہیں شہادت موصول نہیں ہوئی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں جاری
مزید پڑھیئےکراچی کی مساجد و عید گاہ میں نماز عیدالفطر کے اوقات
کراچی ، یکم شوال المکرم 1444 ہجری بمطابق 2023
مزید پڑھیئےانشا آفریدی سے پہلی ملاقات کب ہوئی،شاہین آفریدی نے بتادیا
امی رشتہ مانگنے گئی تھیں۔ اہلیہ میرے کھیل میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتی،نجی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےعیدالفطرکاچاند دیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری
زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ملک بھر کے مقررہ مقامات پر ہورہے ہیں
مزید پڑھیئےملکی زرمبادلہ کے ذخائر 40کروڑڈالر سے زائد اضافہ
زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالرز کی سطح سے بڑھ کر9 ارب 96 کروڑ 49 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےپنجاب الیکشن:امیدواروں کے انتخابی نشانات جاری کرنے کے وقت میں توسیع
امیدواروں کیلئے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا وقت بھی بڑھا دیا گیا ہے،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےآج چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ،ڈاکٹر جاوید اقبال
امکان ہے کہ عیدالفطر ہفتہ کو ہوگی۔ڈائریکٹر آئی ایس ایس ٹی
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کے ٹرک میں آگ لگنے سے 5 فوجی ہلاک
ٹرک میں آگ لگنے کی اصل اور مصدقہ وجہ ابتدائی طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔
مزید پڑھیئےتین رکنی بینچ کا اقلیتی فیصلہ مسلط کیا جارہا ہے، بلاول
صرف پنجاب میں الیکشن ون یونٹ لانے کی سازش ہے ،گن پوائنٹ پر مذاکرات نہیں ہوں گے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کا عمران خان سے مذاکرات کرنے سے صاف انکار
چیف جسٹس آپ معزز کرسی پر بیٹھ کر ہمیں ذلیل کررہے ہیں۔ سپریم کورٹ کو لچک پیدا کرنی چاہیے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمفتی عبدالشکور گاڑی حادثہ، ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
عدالت نے تینوں ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کراننا ہونگے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ
مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کو اپنے مؤقف سے آگاہ کردیا ۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم رہنماؤں نے سر جوڑ لیے،عید بعد سربراہی اجلاس بلانے کا فیصلہ
اتحادی جماعتوں میں پہلے سے الیکشن سے متعلق مشاورتی عمل جاری ہے۔
مزید پڑھیئےعید کی خوشی میں سندھ حکومت کا قیدیوں کی سزا میں کمی کا اعلان
مراد علی شاہ نے سزا یافتہ قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی معافی دی ۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو آئندہ ماہ بھارت جائیں گے
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم سے دیرینہ وابستگی پر اجلاسوں میں شرکت کرتا ہے ۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی درخواست مسترد، وکیل پر ایک لاکھ جرمانہ
جو ریلیف بنتا تھا آپ کو دے دیا گیا تھا، آپ کی پٹیشن نہیں بنتی، آپ کو ریلیف دیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھیئےراہول گاندھی کی سزا پرحکم امتناع کی درخواست مسترد
راہول گاندھی نے ہتک عزت مقدمے کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں قرآن پاک کا مطالعہ بڑھنے لگا
اشاعت و تقسیم میں سرفہرست- سکھ بھی قرآن پاک کو محترم اور مقدس سمجھتے ہیں-سردار سریندر سنگھ آزاد
مزید پڑھیئےکچے کے ڈاکو افطار پارٹیاں بھی کرنے لگے
ویڈیو مقامی صحافیوں کو بھی بھجوا دی-سیکیورٹی اداروں کو آپریشن میں تا حال کوئی بڑی کامیابی نہیں مل سکی- 18 سہولت کار گرفتار-
مزید پڑھیئےسراج الحق نے انتخابات کیلیے جولائی کے آخر کی تاریخ تجویز کردی
گندم کی کٹائی اور حج کا سیزن گزرنے دیا جائے، بڑی عید کے بعد کسی تاریخ پر الیکشن ہونا مناسب ہوگا۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر حکومت، اتحادیوں میں پاور شیئرنگ فارمولہ سامنے آ گیا
اسپیکرپیپلزپارٹی اور سینئر وزیرمسلم لیگ ن سے ہوگا،16رکنی کابینہ میں فارورڈ بلاک کے6، پیپلزپارٹی کے 6اور مسلم لیگ ن کے4وزرا ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور دو روزہ راہداری ریمانڈ پر سندھ پولیس کے حوالے
زمان پارک توڑ پھوڑ حملے کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
مزید پڑھیئے