درخواست میں عدالت سے اپنی نگرانی میں پنجاب اور کے پی میں امور چلانے کا طریقہ کار وضع کرنے کی بھی استدعا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سوڈان میں جھڑپیں،پاکستانی سفارتخانے کی عمارت پر فائرنگ
سفارتخانے کی عمارت پر 3 گولیاں لگیں، سوڈان میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے واقعے کی تصدیق
مزید پڑھیئےکورنگی کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پرقابو پالیا گیا
گم فیکٹری میں لگنے والی آگ نے متصل تولیہ فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لے لیا تھا
مزید پڑھیئےریلوےپولیس مسافرکا3لاکھ روپے سے بھرا بیگ لوٹادیا
مسافراپنا بیگ ٹرین میں بھول گیا تھا، ٹرین اسکارٹ اسٹاف نے مسافر کی نشاندہی پربیگ ڈھونڈ نکالا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: الیکشن کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
شمسی بجلی کی پیداوار سے ایندھن کی مد میں خرچ ہونے والے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی،شہبازشریف
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے انتخابی ٹکٹس کیلئے فیس مقرر کردی
ایم این اے کا فارم 2 لاکھ روپے جبکہ ایم پی اے کیلئے ایک لاکھ روپے کے عوض فارم ملے گا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: الیکشن کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
4 اپریل کا عدالت کا حکم نامہ آئین کے احکامات کے مطابق ہے، آئین کہتا ہے صوبائی اسمبلی کے تحلیل کے بعد عام انتخابات 90 دن میں ہوں گے۔تحریری حکم نامہ
مزید پڑھیئےصدرعلوی نےعدالتی اصلاحات بل بغیر دستخط واپس بھیج دیا
معاملہ اعلیٰ ترین عدالتی فورم کے سامنے زیر سماعت ہے ۔اس لیے بل پر مزید کوئی کارروائی مناسب نہیں،صدر مملکت
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی دور میں 3ارب ڈالر بلاسود قرض کی تحقیقات کا حکم
پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نے اسٹیٹ بینک سے ریکارڈ اور قرضے حاصل کرنے والوں کے ناموں کی تفصیلات طلب کرلیں
مزید پڑھیئےبلاول کی مولانا کو پی ٹی آئی سے مذاکرات پر قائل کرنے کی کوششیں
چیئرمین پیپلزپارٹی جے یو آئی سربراہ سے ملاقات کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج کا تبادلہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی ہدایت پر رجسٹرار ہائیکورٹ نے جج ظفر اقبال کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا پارلیمنٹ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار،اسپیکرکوخط
آئین کی گولڈن جوبلی پر منعقدہ تقریب سے متعلق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا اسپیکر قومی اسمبلی کو10 اپریل کو لکھا خط سامنے آگیا
مزید پڑھیئےعلی زیدی کراچی کے مزید 3 تھانوں کو مطلوب
پولیس نے علی زیدی کا کرمنل ریکارڈ حاصل کر لیا گیا جن میں 3 مزید مقدمات کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کا محکمہ فائر بریگیڈ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا
ساڑھے تین کروڑ آبادی کیلیے محض 20 گاڑیاں اور 2 اسنارکل موجود- کروڑوں روپے مالیت کی 8 بڑی باؤزر گاڑیاں اور 3 اسنارکل بھی ناکارہ ہوگئیں-
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب کے سامنے احتجاج کرنے والی خاتون نے غلطی مان لی
مریم اورنگزیب کے ساتھ جو بھی ہوا وہ غلط تھا۔ میں کسی سیاسی جماعت کا حصہ نہیں ہوں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو عید کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خوف ستانے لگا
حکومت زمان پارک پرحملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، اسے روکا جائے۔اسلام آبادہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ، پیشی پرلایا گیا قیدی فائرنگ سے ہلاک
ملزم کو عدالت میں پیشی کے بعد بخشی خانے لے جایا جارہا تھا کہ ایک شخص نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےالیکشن سے پہلے نگراں حکومتوں کے خاتمے کا امکان نہیں
پی ٹی آئی نے دبائو بڑھانے کیلئے پنجاب اور خیبرپختون کی نگران حکومتوں کے وجود کو عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ دیا- رپورٹ
مزید پڑھیئےمندر میں 35 سال سے کام کرنے والے 2 مسلمان ملازمین کو نکال دیا…
ریاستی حکومت نے احکام جاری کیے ہیں اب مسلمان ملازمین مندر کی منیجمنٹ کمیٹی میں کام نہیں کرسکتے۔ بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےمیرانشاہ بازار, مسلح نقاب پوشوں نے بینک سے ایک کروڑ روپے لوٹ لیے
بینک مینجر فیاض علی شاہ کے مطابق 3 نقاب پوش بینک کے اندر اچانک داخل ہوئے،عملے کو یرغمال بنا کر لوٹ مار کی۔
مزید پڑھیئےوزارت دفاع کی درخواست ناقابل سماعت ہے، چیف جسٹس
فنڈز فراہم نہ کرنے کے غیر معمولی نتائج آسکتے ہیں؟ حکومت فیصلے پر نظر ثانی کرے، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمفتی عبدالشکورکی گاڑی کو ٹکر مارنے والا ڈرائیور عادی مجرم نکلا
ملزم گل خان کے تیز رفتار ڈرائیونگ پر رواں سال 13 چالان ہوئے،آخری چالان کا جرمانہ 26 سو روپے بھی جمع نہیں کروایا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی کی 6 یونین کونسل میں دوبارہ گنتی کا حکم کالعدم قرار
الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دینے کی وجوہات تفصیلی فیصلے میں جاری ہوں گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے سے متعلق ترجمان کا بیان آ گیا
10 سال سے آڈٹ نہ ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن ہین،ترجمان سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےسوموٹو کا لفظ آئین میں نہیں، جسٹس فائز عیسیٰ
ازخود نوٹس کسی کو فائدہ دینے کیلیے استعمال نہیں کیا جا سکتا، اگر کوئی فیصلہ غلط ہے تو وہ غلط ہی رہے گا، گفتگو
مزید پڑھیئےکچے کے علاقے میں پولیس نے نو گو ایریاز ختم کر دیے
بدنام زمانہ ڈاکو قابل سکھائی کا خفیہ ٹھکانہ گھیر لیا ، دونوں اطراف سے شدید فائرنگ ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ ، قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی…
وزارت دفاع کی متفرق درخواست کو رجسٹریشن نمبر الاٹ کردیاگیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب میں تاخیر کیخلاف رٹ خارج
درخواست گزار متاثرہ فریق کی تعریف میں نہیں آتے اس لیے رٹ خارج کرنے کا حکم دے دیا گیا ۔
مزید پڑھیئےپاکستان 1971 میں اچانک نہیں ٹوٹا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جسٹس منیر نے زہریلا بیج بویا تھا جو پروان چڑھا اور ملک دو ٹکڑے ہو گیا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےخلا باز نے خلا سے مکہ اور مدینہ کی ویڈیو شیئر کر دی
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خلا سے زمین پر دکھنے والے اندھیرے میں مسجدالحرام اور مسجد نبوی ﷺروشن دکھائی دے رہی ہیں
مزید پڑھیئے