ملک سے دہشت گردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شوہر نے بیوی اور بچوں کو زہریلی چائے پلا دی، 4 جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 18 سالہ مدیحہ، 17 سالہ ثانیہ، 10 سالہ اقرا اور7 سالہ علی حسن شامل
مزید پڑھیئےراشن کا جھانسہ دے کر2 کم عمر لڑکیوں سے مبینہ زیادتی
متاثرہ بچیوں کی عمریں 12 سال اور15سال ہیں۔ مقدمہ درج،ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ۔
مزید پڑھیئےسینیٹ ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے، پہلے اجلاس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے۔
مزید پڑھیئےریلوے نے تاریخ رقم کر دی، 9ماہ میں 66ارب روپے منافع
اسپیشل ٹرینوں کی 100فیصد بکنگ مکمل ہو گئی ،عید اسپیشل ٹرینوں میں اضافی کوچز لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سی ای او عامر علی بلوچ
مزید پڑھیئےبھارت: شوہر سے جھگڑے کے بعد خاتون بجلی کے کھمبے پر چڑھ گئی
3 بچوں کی ماں 34 سالہ سُمن کا کسی شخص سے افیئر چل رہا تھا اور وہ بضد تھی کہ اُس شخص کو بھی شوہر کی حیثیت سے گھر میں رہنے دیا جائے۔
مزید پڑھیئےممتاز عالم دین مولانا محمد یعقوب ٹریفک حادثے میں جاں بحق
مولانا محمد یعقوب دالبندین میں ختم القرآن تقریب میں شرکت کے بعد تفتان جارہے تھے۔
مزید پڑھیئےراحت فتح علی خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
راحت فتح علی خان نے فیملی کے ہمراہ عمرہ ادا کیا،سوشل میڈیا پر ان کی حرمین شریفین سے مختلف تصاویر وائرل
مزید پڑھیئےپی پی 133 میں دوبارہ گنتی، لیگی امیدوار رانا ارشد کامیاب
رانا محمد ارشد نے دوبارہ گنتی میں 44323 ووٹ حاصل کیے جبکہ آزاد امیدوار میاں محمد عاطف 41632 ووٹ حاصل کر سکے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان
اماراتی وزارت خارجہ نے واقعے پر اسرائیلی سفیر امیر ہائیک سے فون کال کرکے برہمی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے عید پرتعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ہفتے میں 5روز کام کرنے والےدفاتر میں 10سے 12اپریل تک تعطیلات ہونگی،ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر میں 10سے 13اپریل تعطیلات ہونگی۔
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی نے ننھی پری کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
عمرے کی ادائیگی میری زندگی کی روشنی میری چھوٹی بیٹی کے ساتھ، بیٹیوں کے والدین کیلیے دعائیں
مزید پڑھیئےصدرآصف زرداری سے سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
ملاقات میں دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اظہارکیا گیا۔
مزید پڑھیئےسنجھورو میں آلودہ پانی پینے سے 5 بچے جاں بحق
واقعے کے بعد ڈی ایچ او سانگھڑ نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا،واٹر پمپ کو سیل کردیا۔
مزید پڑھیئےلندن، برطانوی پولیس افسر کے قتل کے الزام میں پاکستانی کو سزا
بریڈ فورڈ میں ایک ٹریول ایجنسی کے باہر مسلح ڈکیتی کی اطلاع پر پہنچنے والی افسر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط میں سنکھیا پاؤڈر کی تصدیق ہو گئی
آر سینک کی معمولی مقدار پائی گئی۔70 فیصد سے زائد ہلاکت خیز ثابت ہو سکتی ہے۔ فارنزک رپورٹ. خطوط سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے ڈاک خانے سے بھجوائے گئے
مزید پڑھیئےامریکہ صیہونی جرائم میں برابر کا شریک ہے۔ایرانی سفیر
اپنی سرحدوں سے باہر دہشت گردانہ کارروائیاں اور سفارتی مقامات پر حملے اسرائیلی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔رضا امیری مقدم کا یوم القدس کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب
امیر جماعت اسلامی کے انتخاب میں 82 فیصد ووٹنگ ہوئی، کُل ووٹوں 45 ہزار میں چھ ہزار خواتین ارکان ہیں
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کو عید بعد بڑے کریک ڈائون کا خوف
ناکام ریلیوں نے مایوسی بڑھائی- شرمندگی سے بچنے کے لیے جلسے کی تاریخوں کو مسلسل آگے کیا گیا- 6 ججز کے خط کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال نے ڈھارس دی ہے-
مزید پڑھیئےافغانستان پرامریکی ڈرون پروازوں میں اضافہ
طالبان حکومت نے مولوی یعقوب- سراج حقانی اور مولوی واثق سمیت اہم رہنمائوں کی سرگرمیاں محدود کردیں-
مزید پڑھیئےمسواک روزے میں ذہنی تازگی کا سبب
سعودیہ سمیت دیگر ممالک میں رمضان المبارک کے دوران مسواک کا استعمال بڑھ جاتا ہے- مسلمان بڑے اہتمام سے سنت طریقے پر عمل کر کے صحت و ثواب حاصل کرتے ہیں-
مزید پڑھیئےگلگت سے مبینہ طورپراغوا ہونیوالی کم عمر فلک نور بازیاب
164 کے تحت فلک نور کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد اسے دارالامان منتقل کرنے کا حکم دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات، عید بعد جلسوں کا اعلان
بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی کی کمزوری نہیں طاقت ہے،عمر ایوب
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کو زہرنہیں دیا گیا، ذاتی معالج کا انکشاف
بشری بی بی کے معدے میں اب بھی جلن ہے،منہ میں دانے نہیں ، دو ماہ قبل کی طبیعت کھانےکےبعدہی ہوئی تھی، ڈاکٹرعاصم
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے کرائے کم کر دیے
کرایوں میں کمی کا اطلاق7 اپریل سے 11 اپریل تک رہے گا۔
مزید پڑھیئےامریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں ظاہر جعفر سے ملاقات
وفد کی مجرم ظاہر جعفر سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کے روم میں ملاقات کروائی گئی۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی نے سرنڈر کردیا، عبوری ضمانت منظور
عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 20 اپریل تک منظورکی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ
سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 100 روپے ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز
مزید پڑھیئےایران میں 2 ملٹری پوسٹوں پر حملے ،11 سکیورٹی اہلکار جاں بحق،16 دہشتگرد ہلاک
چاہ بہار اور راسک میں جیش العدل کے حملے کو مکمل ناکام بنا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلان
سندھ میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،کچے کے ڈاکوؤں کو پیپلز پارٹی کی سرپرستی حاصل ہے، راشد محمود سومرو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos