سابق وزیراعظم نے بطور شاہی مہمان سیکیورٹی کے حصار میں عمرہ ادا کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا
مزید پڑھیئےامریکا نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی بھی جاسوسی کی
واشنگٹن کو شبہ تھا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل روسی مفادات کو تحفظ فراہم کرنے کے خواہش رکھتے ہیں،لیک ہونے والی خفیہ دستاویزات میں انکشاف
مزید پڑھیئےآئین کی گولڈن جوبلی پر 50روپے کا یادگاری سکہ جاری
یادگاری سکہ 14 اپریل 2023 سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر سے جاری ہوگا
مزید پڑھیئےخبیرپختونخوا:قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل
ضمنی انتخابات کا شیڈول پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے تک معطل رہے گا،الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی ایرانی صدر کو ریاض سے سفارتی تعلقات کی بحالی پر مبارکباد
شہبازشریف کا سید ابراہیم رئیسی کو فون ،دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کی
مزید پڑھیئےعیدالفطر پر پی آئی اے کا کرایوں میں کمی کا اعلان
کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے، اطلاق 22 اور 23 اپریل کو ہوگا،ترجمان
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہرعلی نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت
اسلام آباد بار کونسل نے شکایت کے ساتھ آڈیو ویڈیو کے ٹرانسکرپٹ بھی لگائے ہیں
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ سیریز کی سیکیورٹی کیلئے رینجرز اہلکار بھی طلب
انتظامیہ نے کیوی ٹیم کی سکیورٹی کیلئے وزرات داخلہ کو خط لکھ کر 300 رینجرز اہلکار مانگ لیے
مزید پڑھیئےملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے
اپریل کے پہلے ہفتے میں 19 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کم ہوئے،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ:17 اپریل سے شروع ہونے والے نئے ہفتے کیلئے بینچز تشکیل
جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ چیف جسٹس کے بینچ کا حصہ ہوں گے جبکہ جسٹس فائزعیسیٰ اور جسٹس شاہد وحید بینچ نمبر 2 میں مقدمات کی سماعت کریں گے
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عمل درآمد روک دیا
ایکٹ بادی النظر میں عدلیہ کی آزادی اور اندرونی معاملات میں مداخلت ہے،عدالت عظمیٰ کا حکم نامہ
مزید پڑھیئےعیدالفطر پر 5چھٹیاں ہوں گی، حکومت نے اعلان کردیا
عیدالفطر کی تعطیلات 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک ہوں گی
مزید پڑھیئےکراچی سے کینیا کی 2 مغوی خواتین بازیاب
دو ملزم گرفتار،غیرملکی خواتین سے سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کیا تھا،خواتین کو کاروبار اور نوکری کا جھانسہ دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی، پنجاب، خیبرپختونخوا میں عام انتخابات فنڈز فراہمی کا بل مسترد
ایوان میں حج اور عمرہ ریگولیشن بل 2023 بھی منظور کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےعید پر نئے نوٹ نہیں ملیں گے
نئےکرنسی نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے جو اب نہیں کیے جائیں گے،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلیے بُری خبر
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم مئی کو جاری کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےتربت ہوشاب روڈ کے قریب 3 دہشت گرد ہلاک
فورسز کے دستے ہیلی کاپٹر کے ذریعے دہشت گردوں کے ٹھکانے تک پہنچے اور کارروائی کی ۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا ان کیمرا اجلاس کل طلب
راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے پارلیمنٹ میں واپسی کی درخواست پھر مسترد کردی ۔
مزید پڑھیئےجسٹس مسرت ہلالی کو چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات کرنے کی سفارش
جوڈیشل کمیشن نے سفارش منظوری کیلیے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دی۔
مزید پڑھیئےدہشت گرد صرف کچے میں نہیں, زمان پارک میں بھی موجود ہیں، خواجہ آصف
جب سے کالعدم ٹی ٹی پی کے رہنما پاکستان میں واپس آئے تو دہشت گردی بڑھ گئی، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپورکو بھکر پولیس کے حوالے کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن جج کا پہلے درخواست خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےگرمی سے پریشان روزہ داروں کو بارش کی نوید
ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور سینٹرل جیل میں آپریشن، 600 موبائل فونز برآمد
سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی- تصادم میں 11 قیدی اور 4 اہلکار زخمی ہوئے- رپورٹ محکمہ داخلہ کو ارسال-
مزید پڑھیئےلاہور میں بھکاریوں کی یومیہ آمدنی سوا کروڑ سے تجاوز
ایک ہفتے میں دو گنا زائد ہوسکتی ہے- دو سو سے زائد گداگر گروہ کیلiے دس ٹھیکیدار- سرکاری افسران کی سرپرستی حاصل ہے- بیشتر بھکاری کراچی منتقل-
مزید پڑھیئے’’عمران خان کو غیر شرعی نکاح کی پرواہ نہیں‘‘
چیئرمین پی ٹی آئی کا ’’اسلامی ٹچ‘‘ فراڈ ہے -نیازی کو آئین کے مطابق الیکشن نوے روز میں ہونے کا معلوم ہے،عدت کا معلوم نہیں ۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف، مریم نواز، اسحاق ڈار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
اسپیکر پرویز اشرف اور سیکریٹری خزانہ کیخلاف بھی کارروائی کی جائے ۔درخواست مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں دائر کی ۔
مزید پڑھیئےبجلی 7 روپے یونٹ میں دستیاب ہو گی ،سیکریٹری پٹرولیم نے تجویز دیدی
گھریلو صارفین کی گیس پاور پلانٹس کو دیں ،اگر پاور پلانٹس کو گیس دی جائے تو بجلی 7 روپے یونٹ میں دستیاب ہو گی ۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس اور تحریک انصاف کے درمیان پیغام رسانی کون کررہا ہے؟
قانون ابھی بنا نہیں اور سماعت کیلیے مقرر کردیا گیا۔عطا تارڑ
مزید پڑھیئےشہری کے زخمی ہونے پر کے الیکٹرک کو 92 لاکھ ہرجانہ دینے کا حکم
کے الیکٹرک 30 دن میں ہرجانے کی رقم ادا کرے ۔ عدالت
مزید پڑھیئے