حریک صوبہ ہزارہ کی جانب سے ماہ رمضان میں شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چین نے افغان مسئلے پر 11نکاتی موقف جاری کردیا
چین افغانستان کی آزادی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا، افغان عوام کے آزادانہ انتخاب کا اور مذہبی عقائد اور قومی رسم و رواج کا احترام کرتا ہے,اعلامیہ
مزید پڑھیئےمجھے بھی نہیں گناگیا،گورنرسندھ کو بھی مردم شماری پر تحفظات
میری فیملی اور گورنر ہاؤس کے اسٹاف کو بھی شمار نہیں کیا گیا،کامران ٹیسوری کا شکوہ
مزید پڑھیئے8رکنی بینچ کے خلاف پاکستان بار کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے سینیئر ججوں کوبھی شامل ہونا چاہیے۔حسن رضا
مزید پڑھیئےبطورنگراں وزیر موجودہ سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ،وہاب ریاض
عمران خان سے کبھی بات نہیں ہوئی، میری کسی سیاسی جماعت میں دلچسپی بھی نہیں،انٹرویو
مزید پڑھیئےفلسطینی معیشت پر حملہ،زیتون کے 28ہزاردرخت کاٹ دیئے گئے
اسرائیل 1967 سے اب تک فلسطین میں 8 لاکھ زیتون کے درخت اکھاڑ چکا ہے
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی آزادکشمیرمیں جیالا وزیراعظم لانے کیلئے متحرک
پی ڈی ایم جماعتوں کے ساتھ مشاورت، پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطوں پر غور
مزید پڑھیئےشام کے وزیرخارجہ سعودی ہم منصب کی دعوت پر جدہ پہنچ گئے
شامی وزیر خارجہ سعودی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں شام کے بحران کے سیاسی حل پر بات کریں گے
مزید پڑھیئےمردم شماری:بڑے شہروں میں کم گنتی کی شکایات پر کمیٹی قائم
کمیٹی بڑے شہروں میں کم گنتی کے معاملے کو دیکھنے کیلئے ایک طریقہ کار وضع کرےگی
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف نے معاہدے پر جلد دستخط کی یقین دہانی کرادی
امید ہےپاکستان اصلاحات کی جانب پیشرفت جاری رکھےگااور پروگرام بروقت مکمل کرے گا،آئی ایم ایف
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ میچز کیلئے لاہور میں تیاریاں شروع
نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کو فیروزپور روڈ اور لبرٹی آمدورفت کے لئے بند، قبل قذافی اسٹیڈیم کے تمام انکلیوژرز کی صفائی جاری
مزید پڑھیئےٹوئٹر کی فروخت کیلئے ایلون مسک کو گاہک کی تلاش
جب ٹوئٹر خریدا توکمپنی میں ملازمین کی تعداد آٹھ ہزارکے قریب تھی اور اب یہ تعداد کم ہوکر لگ بھگ 1500 رہ گئی ہے،انٹرویو
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کے اختیارات میں اضافےکیلئے10 رکنی کمیٹی قائم
الیکشن کمیشن انتخابات کے نوٹیفیکیشن کے بعد الیکشن پروگرام میں تبدیلی کر سکے گا ، کمیشن نئی پولنگ تاریخ کے ساتھ نیا الیکشن پروگرام بھی جاری کر سکے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے سیکیورٹی انچارج کا مبینہ اغوا
یہ سب لندن پلان کا حصہ ہے جہاں نواز شریف کو میری پارٹی کو کچلنے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجر بل پرغور کیلئےوفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی و امن و امان کی صورتحال پربھی غورہوگا
مزید پڑھیئےوڈیرے یقینی بناتے ہیں کراچی کی آبادی کم رہے،حافظ نعیم
آبادی پورا گننے سے کراچی کی نمائندگی بڑھے گی اور وزارت اعلیٰ وڈیروں کے ہاتھ سے نکل جائے گی۔امیرجماعت اسلامی کراچی
مزید پڑھیئےالطاف کی تقریرنشرکرنے پرپابندی ختم کرنے کی درخواست مسترد
درخواست میں وفاقی حکومت، سیکرٹری قانون ، سیکرٹری انفارمیشن اور پیمرا کو فریق بنایا گیا تھا
مزید پڑھیئےباجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 3دہشت گرد ہلاک
دہشت گرد بے گناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےایرانی وفد سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا
ایرانی تکنیکی وفد کا ریاض میں سعودی حکام نے استقبال کیا
مزید پڑھیئےگل مہر سٹی کے تحت پلاٹوں کی قرعہ اندازی،گورنر مہمان خصوصی تھے
جے ڈی سی دسترخوان پر سحری میں 3خوش نصیبوں کو دیئے گئے-گورنر ٹیسوری کے مشکور ہیں-کیپٹن ندیم خان- عاطف باری
مزید پڑھیئےبزدل آدمی نوازشریف ہوسکتا ہے ،لیڈر نہیں ،عمران خان
لیڈر کو چاہئے سب سے پہلے صادق اور امین ہونا چاہئے اس کے بعد دلیر ہونا چاہئے،زمان پارک میں افطاری کے موقع پر خطاب
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک بھر میں یوم علی عقیدت واحترام سے منایا گیا
سندھ بھرمیں مجالس عزاکا انعقاد کیا گیا اور ماتمی جلوس نکالے گئے
مزید پڑھیئےلاہور میں عیدالفطر کے موقع پر مارکیٹوں کے اوقات میں نرمی
بیکرز، سوئیٹس، کریانہ اور دیگر کاروباری سرگرمیوں کو 1 بجے تک کھلنے کی اجازت ہوگی جبکہ ریسٹورنٹس قبل افطار سے سحر تک کھلے رہیں گے
مزید پڑھیئےچین : سپریم کورٹ کے جج کو رشوت لینےپر 12سال قید
مینگ ژیانگ نے دو دہائیوں کے دوران 22.7 ملین یوآن رشوت لی،عہدے اور طاقت کا ناجائز استعمال کرنے کا بھی الزام
مزید پڑھیئےاربوں کی منی لانڈرنگ کا ملزم گرفتار،پی ٹی آئی قیادت لپیٹ میں آگئی
دوران تحقیقات انٹرنیشنل منی لانڈرنگ کرمنل نیٹ ورک کے تانے بانے مبینہ طور عمران خان اور دیگر اعلیٰ قیادت سے ملے ہیں،ذرائع
مزید پڑھیئےفوادچوہدری کی شہبازشریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست
لاہورہائی کورٹ کو حکم دیا جائےکہ نواز شریف کے بیرون ملک جانےکی اجازت کیس میں مجھےفریق بنایا جائے،استدعا
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ تشکیل، سماعت 13 اپریل صبح ساڑھے 11 بجے ہوگی
مزید پڑھیئےسندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے قانون کی منظوری
صوبے میں پیدا ہونے والی بجلی کی تقسیم سندھ حکومت کرے گی۔ مرتضی وہاب کا ٹوئت
مزید پڑھیئےالیکشن ایکٹ میں ترمیم، چیئرمین سینیٹ نے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی
پارلیمانی کمیٹی 10 روز میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم تجویز کرے گی۔
مزید پڑھیئےاستعمال شدہ گاڑیوں سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فونز،گوشت،مچھلی،فروٹ،سبزیوں ،جوتوں،فرنیچر،آئسکریم،کتے بلیوں کی خوراک سمیت دیگر اشیا پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی
مزید پڑھیئے