وزارت ریلوے کا شالیمار ایکسپریس 8 ماہ کے تعطل کے بعد بحال کرنے کااعلان ،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سازش آج بھی چل رہی ہے ، ہم غلط تھے، بلاول بھٹو
جوسازش میں شریک تھے وہ آج بھی اعلیٰ عدلیہ میں موجودہیں،قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023پارلیمنٹ سے منظور
پی ٹی آئی سینیٹرز کاشدید احتجاج، بل کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر کی ڈائس کی جانب پھینک دیں
مزید پڑھیئےعدالتی اصلاحات بل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
درخواست میں وفاقی حکومت ، وزیراعظم، سپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ17ہزار 700 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ، پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا،4 افراد جاں بحق،11زخمی
دھماکےمیں کئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےصوابی، پولیس کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں2 افراد جاں بحق
جہانگیرہ چوکی ناکہ بندی پر کار سواروں نے فائرنگ کی جس سے راہ گیر بھی زد میں آ گیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل نہ کیا تو وزیر اعظم اور کابینہ نااہل ہو…
آئین کے تحت انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی براہ راست خزانے سے کی جاتی ہے۔
مزید پڑھیئےہم دشمن سے اتنی نفرت نہیں کرتے جتنی ایک دوسرے سے کرتے ہیں، جسٹس…
کسی سیاسی بات کی تائید نہیں کرتا کیونکہ ہوسکتا ہے پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگوں کے کیس مستقبل میں سماعت کروں، خلاف فیصلہ بھی دینا پڑجائے۔اظہار خیال
مزید پڑھیئےرمضان میں پھل نہ خریدنے پر مصری نوجوان نے بیوی کو قتل کردیا
ان کی شادی کو 6 ماہ بھی نہیں گزرے تھے۔ دونوں میاں بیوی میں جھگڑے ہونے لگے جو فاطمہ کے قتل پرختم ہوئے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا
کسی کو آئین کے ساتھ کھلواڑ نہیں کرنے دینگے، آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلے سے الیکشن کمیشن کے اختیار پر حرف آتا ہے، چیف…
90 روزمیں انتخابات آئینی تقاضا ہے، کسی مخصوص شق نہیں آئین کو مجموعی طور پر دیکھا جانا چاہیے،سلطان راجا کا اسپیکر کو خط
مزید پڑھیئےجسٹس عمر عطا بندیال سمیت 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج
چاروں ججز کو عہدے سے ہٹایا جائے ، چاروں ججز مس کنڈکٹ کے مرتکب ہوئے ہیں، درخواست گزار
مزید پڑھیئےآئین پاکستان کی گولڈن جوبلی؛ حکومت کا ہر سال 10 اپریل کو یوم دستور…
آئین سازی میں کردار ادا کرنے والے اکابرین کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شہباز شریف
مزید پڑھیئےرحیم یارخان ، بچوں کے اغوا میں ملوث 4 ملزمان ہلاک
کی شناخت عثمان، حسیب، جنید اور راحیل کے ناموں سے ہو گئی ،ترجمان پولیس
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا
پی ٹی آئی قیادت افواہیں اور جھوٹی خبریں پھیلا رہی ہے،اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےآئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ وزیراعظم کیساتھ نشست پر براجمان
اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی تقریب جاری ہے ۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ، 1947 سے 2001 تک کاتوشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ طلب
حکومت نے توشہ خانہ تحائف کا ریکارڈ پبلک کردیا ہے ،اگر تحائف دینے والے سورس کا بتاتے ہیں تو خارجی تعلقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔وکیل وفاقی حکومت
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزکیخلاف نظرثانی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سماعت کی،اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے دلائل دیے ۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پراسیکیوٹر کی جانب سے ملزم کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس، انتخابات ایک ہی روز کرانے کی قرارداد منظور
پی ٹی آئی کے سینیٹرز پہلے ہی واک آؤٹ کر گئے تھے، اپوزیشن کی کرسی پرسینیٹر مشتاق احمد موجود رہے
مزید پڑھیئےاسپیکرقومی اسمبلی نے آئین پاکستان کی یادگارکا سنگِ بنیاد رکھ دیا
دستورپاکستان کی یادگارکی تعمیرایک مثبت اوراہم قدم ہے،راجہ پرویزاشرف
مزید پڑھیئےفرانس میں برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد ہلاک 9 زخمی
حادثے میں9 افرادزخمی،2لاپتہ افراد کی تلاش جاری،مرنے والوں دو پہاڑی گائیڈ بھی شامل
مزید پڑھیئےحوثیوں سے مذاکرات کیلئے سعودی وفد یمن پہنچ گیا
مذاکرات میں عمان و سعودی وفود شامل،حوثی رہنما مہدی المشاط مذاکرات کریں گے
مزید پڑھیئےامریکا اور کینیڈا کی مساجد میں 2 مختلف حملے، امام مسجد زخمی
زخمی امام مسجد کی حالت خطرے باہر، حملے ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےناران کے راستے ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیے گئے
گزشتہ سال نومبر کے آغاز میں شدید برفباری کے بعد ناران ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا تھا
مزید پڑھیئےکراچی : میمن گوٹھ میں ڈاکوؤں نے محنت کش مار ڈالا
سومارگوٹھ میں مزاحمت پر شاہنواز کو گولی ماردی-سوزوکی پک اپ پر بیکری آئٹم سپلائی کرتاتھا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کو رقم جاری ہوگی یا نہیں؟، کابینہ اجلاس آج پھر طلب
الیکشن کمیشن کو رقم جاری کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن کا آج آخری روز
مزید پڑھیئےاورنگی پروجیکٹ کی اراضی پر 2مزید شادی ہالز تعمیر
گلشن بہار سیکٹر 16 میں کے ایم سی-متعلقہ اداروں نے لاکھوں روپے وصولی کے بعد تعمیرات کی اجازت دیدی
مزید پڑھیئےبھارت : جمشید پور میں مسلمانوں اورانکی املاک پرحملے، دفعہ 144 نافذ
پولیس نے مسجد سے بچوں سمیت نمازیوں کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھیئے