13، 14 اور 18 اپریل کو کراچی میں بسوں کے نئے روٹ شروع کر رہے ہیں،شرجیل میمن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیف جسٹس نے ججزکی تقسیم کےخاتمے کیلئے مشاورت شروع کردی
چیف جسٹس نے انتخابات کیس میں اختلافی نوٹ دینے والے ججز کو اپنے بینچ میں شامل کرلیا
مزید پڑھیئےمنتخب پارلیمان ہی عوام کی سب سے بڑی عدالت ہے،آصف زرداری
عوامی عدالت کے سامنے سب کو سر تسلیم خم کرنا پڑے گا، کچھ افراد کےآئین سے انحراف کی وجہ سے ملک مشکل وقت کا سامنا کر رہا ہے،سابق صدر
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو سن لیں ،میئرکراچی جماعت اسلامی کا ہی ہوگاٗحافظ نعیم
جعل سازی اور دھاندلی سے چھینی گئی ساری نشستیں واپس لیں گے،امیرجماعت اسلامی کراچی
مزید پڑھیئےمسجد نبوی میں 4200 سے زائد مردوخواتین اعتکاف کریں گے
معتکفین کے لیے سحری اور افطاری میں طعام اور مشروبات کا بندوبست کیا گیا ہے ، طبی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان:اسلام آباد پولیس سیکیورٹی دینے پرراضی
اس سے قبل اسلام آباد پولیس نے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث کیوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی تھی
مزید پڑھیئےکراچی:بیکری آئٹم سپلائی کرنےوالا ڈکیتی مزاحمت پر قتل
مقتول شاہ نواز چھ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا اور ایک بیٹی کا باپ تھا،ورثا
مزید پڑھیئےاداروں کیخلاف مہم چلانےوالا گرفتار،سیاسی جماعت سے تعلق کا انکشاف
عادل راجہ اور سیاسی پارٹی نے ملکی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کیلئے منظم ٹیم بنا رکھی ہے،ملزم کا بیان
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں میں کار ٹرک سے جاٹکرائی،3دوست جاں بحق
ایک دوست زخمی ،حادثہ ایکسپریس ہائی وے کھنہ پل کے قریب پیش آیا
مزید پڑھیئےعمران خان پر حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او چل بسے
عامر بھدر حملہ کیس کی تفتیش کا اہم کردار تھے ، ان پر بروقت ایف آئی آر درج نہ کرنے کا الزام تھا۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ میں تباہ کن میزائلوں سے لیس مزید 2 جہاز شمولیت کیلیے تیار
میزائلز کے عمودی لانچنگ نظام کے باعث جہاز دشمن کیخلاف انتہائی مہلک ثابت ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاہم قانون سازی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل دوپہر 2 کے بجائے شام 4 بجے ہوگا، اجلاس میں عدالتی اصلاحاتی بل کی منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھیئےعدالتی اصلاحات بل واپس بھجوانا بدقسمتی ہے ، وزیر اعظم
وفاقی کابینہ اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں حسن قرات کا بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
ایرانی یونس شاہ مرادی کو 30 لاکھ سعودی ریال ( 23 کروڑ روپے) کاانعام دیا گیا۔ خوبصورت اذان کا پہلا انعام سعودی شہری محمد آل الشریف نے حاصل کیا ۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی پولیس کا پھر مسجد اقصی پر دھاوا، حالات کشیدہ
انتہائی کشیدہ حالات میں بھی یہودی تہوار منانے کے لیے زبردستی یہودیوں کو مسجد میں لایا گیا ۔
مزید پڑھیئےنہ تعریف نہ کوئی تعریفی خط ، راحت فتح علی کا حکومت سے شکوہ
ہمارا خاندان 600 سال سے فنِ قوالی کی خدمت کر رہا ہے۔ دنیا بھر سے اعزازات حاصل کیے لیکن سرکاری سطح پر کبھی پذیرائی نہیں ملی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
پنجاب الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈ دینے یا نہ دینے پرغور۔ کابینہ کے اجلاس کے دوران سرکاری افسران کو باہر بھجوا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےنشئی سرکاری املاک کے دشمن بن گئے
بس اسٹاپوں کی گِرل- فٹ پاتھ کے جنگلے- اوورہیڈ برج- میدانوں اور پارکوں کی جنگلے- گیٹ- پلوں کے اوپر لگے لوہے کے نٹ بولٹ اور چادریں چوری کی جانے لگیں-
مزید پڑھیئےکچے کے علاقے میں گرینڈ آپریشن ، ڈاکوؤں کا آئی جی پنجاب کے قافلے…
آئی جی پنجاب عثمان انوربال بال بچ گئے۔ہیڈ کانسٹیبل زخمی ہو گیا، بکتر بند گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی آئینی تنازع بڑھانے کیلیے سرگرم
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بِل پر ریفرنس دائر کرنے کا شوشہ اسی لیے چھوڑا گیا-صدر کی جانب سے نظرثانی کیلیے واپس بھجوانے پر صورتحال پیچیدہ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے مزید بااختیار بنانے کی سفارش کر دی
صرف الیکشن کمیشن ہی عام انتخابات کے لیے تاریخ کا اعلان کرنے کا مجاز ہوگا۔
مزید پڑھیئےبی این اے سربراہ کی گرفتاری بھارت کیلیےے بڑا دھچکا
کئی بلوچ علیحدگی پسند فنڈنگ کا اعتراف کرچکے- بھارت نے بلوچستان کی نام نہاد جلاوطن حکومت بھی بنوائی-
مزید پڑھیئےحکومت نے جارحانہ اننگ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا
انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ پوری قوت سے نمٹنے کی تیاری-بڑی گرفتاریوں کا موسم آگیا-عمران خان کو مہلت دینے سے متعلق پلان پر نظر ثانی-
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس ، عمران خان منگل کو عدالت طلب
اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی طلبی کا سمن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےاسمگلروں نے 4 لاکھ ٹن چینی افغانستان پہنچا دی، حکام بے بس
چینی 25 روپے کلو مہنگی ہونے سے ملز مالکان کو 115 ارب کا فائدہ ہوا۔
مزید پڑھیئےڈسکہ میں خواتین پر بہیمانہ تشدد،2 کی جان گئی،2 کی حالت نازک
پہلے واقعے میں سسرال والوں نے خاتون کا گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔عید پر بچوں کےکپڑے مانگنے پر خاوند نے بیوی پر اس قدر ڈنڈے برسا دیے ۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم حکومت کا ایک سال مکمل ، پی ٹی آئی کا وائٹ…
عمران خان آج پی ڈی ایم حکومت کیخلاف وائٹ پیپرجاری کریں گے ۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈا پورایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
علی امین کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے۔ عدالت
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کی قرار داد کے معاملے پر سپریم کورٹ بار میں اختلاف
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 10 ارکان نے بار کی جانب سےچند گھنٹےقبل جاری ہونیوالے مذمتی بیان سے اظہار لاتعلقی کردیا ۔
مزید پڑھیئےمسجد اقصی مکمل طور پر صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ ہے، او آئی سی
القدس مقبوضہ فلسطینی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہے ۔ مسجد اقصی اپنے پورے حصے کے ساتھ صرف مسلمانوں کی خالص عبادت گاہ ہے
مزید پڑھیئے