فلسطین کے حامیوں کے احتجاج کے باعث آسکر تقریب کی سیکیورٹی انتہائی سخت رکھی گئی۔ مظاہرین نے ڈولبی تھیٹرکے احاطے میں بھی احتجاج کیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی،سمندر میں ڈوبنے والے 4 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیں
کشتی تیز ہواؤں کے باعث الٹ گئی تھی، حادثے میں کشتی میں سوار 45 ماہی گیر ڈوب گئے تھے، جن میں سے31 کو بچالیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےصدر زرداری اپنی بیٹی آصفہ بھٹو کو خاتون اول کا درجہ دیں گے
آصفہ بھٹو زرداری کو خاتون اول کے مطابق پروٹوکول اور مراعات دی جائیں گی۔ وہ پہلی خاتون اول ہوں گی جو صدر کی صاحبزادی ہوں گی
مزید پڑھیئےرمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے،ملک میں آج چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ اور سردار لطیف کھوسہ کو رہا کردیا…
سلمان اکرم راجہ اور لطیف کھوسہ سمیت 20 سے زائد کارکنان کو گرفتار کیا گیا جبکہ سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے اچھرہ مین روڈ پر احتجاج کرتے گرفتار کیا تھا
مزید پڑھیئےجسٹس نعیم اختر افغان نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا
جسٹس نعیم اخترافغان کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ اسلام آباد میں ہوئی جس میں سپریم کورٹ ججز، وکلاء، بارکونسل نمائندگان اور دیگرنے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےگٹکا سپلائی میں ملوث پولیس افسر پکڑا گیا
احمد کریم جیلانی کی گاڑی سے گٹکےکی کھیپ برآمد ہوئی جس کے بعد ڈی ایس پی لیگل کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےپشاور ;مفتی پوپلزئی نے رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے کل اجلاس بلا لیا
اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کرینگے،اجلاس کیلئے تمام علاقائی علما کرام کو دعوت دے دی گئی ہے،
مزید پڑھیئےچینی صدر کی آصف علی زرداری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
چین اور پاکستان اچھے پڑوسی، دوست، شراکت دار اور بھائی ہیں اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان بھی تعلقات مثالی اور آہنی ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
ہم پاکستان کے ساتھ اقتصادی، سفارتی، ثقافتی اور مذہبی معاملات میں اچھے تعلقات چاہتے ہیں، ہمیں امید ہے کہ نئی حکومت اس پر غور کرے گی۔
مزید پڑھیئے7 سال قبل بی بی سی کی لائیو نشریات میں خلل ڈالنے والے بچے…
بی بی سی کی نشریات میں شمالی کوریا کے حوالے سے پروفیسر کا انٹرویو جاری تھا، جس میں وہ دونوں ممالک کے حوالے سے تجزیہ پیش کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےمسلح افراد اسکول سے 15 طلبا کو اغواء کرکے لے گئے
مسلح شخص نے سکوٹو ریاست کے گاؤں گیدان باکوسو میں داخل ہوا اور ہوائی فائرنگ شروع کر دی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا
مزید پڑھیئےبکنگھم پیلس کے دروازے سے کار ٹکرانے والا شخص گرفتار
مسلح افسران نے مجرمانہ نقصان کے شبے میں جائے وقوع سے کار ٹکرانے والے شخص کو گرفتار کیا اور اسے اسپتال لے جایا گیا
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا
میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 166 رنز بنائے تھے، جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 20ویں اوور کی آخری گیند پر چھکا مار کر ہدف حاصل
مزید پڑھیئےآرٹیکل 19 کے تحت آزادی اظہار ہر شہری کا حق ہے ،سی پی این…
۔ میڈیا تمام تر قدغنوں کے باوجودذمہ دارانہ کردار ادا کر رہا ہے نئی حکومت کو میڈیا کی آزادی کو یقینی بنانا ہوگا
مزید پڑھیئےمجھ پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلانا ہے تو ویلکم، سابق صدر عارف…
میں پاکستان کی بات کرتا رہا اور کرتا رہوں گا، اس وقت ملک مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا
ملزمان کی فائرنگ سے پولیس جوان محمد شعیب شدید زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے
مزید پڑھیئےسعودی عرب اور یو اے ای میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں چاند دیکھنے کیلئے مملکت کی 10 آبزرویٹریز میں اجلاس ہوئے جبکہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی عوام سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔
مزید پڑھیئےشہباز حکومت کی جان پیپلز پارٹی کے طوطے میں
ایسا لگ رہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے تحریک انصاف کے ساتھ گاجر اور چھڑی یعنی کیرٹ اینڈاسٹک والی پالیسی برقرار رکھی جائے گی
مزید پڑھیئےاسلام آباد بمقابلہ ملتان سلطانز، تہلکہ خیزمیچ کا فیصلہ آگیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانزکو شکست دے کر اگلے رائونڈ کیلیے جگہ پکی کرلی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا احتجاج، لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ سمیت متعدد رہنما زیر حراست
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد اور نواسے کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا کے ذریعے فساد پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ
تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی- واٹس ایپ- فیس بک اور ٹویٹر سمیت دیگر ویب سائٹس کی کڑی نگرانی ہوگی-
مزید پڑھیئےفلسطینی نماز تراویح ملبے پرادا کریں گے
غزہ کی تمام مساجد صیہونی درندے شہید کرچکے ہیں- شمالی غزہ میں نماز سڑکوں پر ہوگی۔
مزید پڑھیئےکراچی پر گداگروں کی سالانہ یلغار
سینکڑوں چھوٹے بڑے گروپوں نے شہر کے 5 مقامات پر ڈیرے ڈال لیے- کرائے پر لائے جانے والوں میں عورتوں اور بچوں کی بڑی تعداد شامل
مزید پڑھیئےتیمور سلیم جھگڑا نے ہتھیار ڈال دیے
بانی پی ٹی آئی کے دبائو پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے حق میں بیان جاری- تعاون کرنے پر بھی آمادگی کا اظہار کردیا-
مزید پڑھیئےامریکی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،3 اہلکار ہلاک
توازن کھونے کے سبب ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اٹھی تھی۔ایک فوجی شدید زخمی
مزید پڑھیئےیکم رمضان المبارک کو تمام بینک بند رہیں گے
ملازمین کو زکوٰةکی کٹوتی کیلیے دفتر آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے صدر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
آصف علی زرداری سے چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےرمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا گیا
یکم رمضان سے اختتام رمضان تک ریلیف پیکج کے تحت عام بازار سے کم قیمت پر اشیا فراہم کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلیے ریٹرننگ افسران مقرر
چاروں صوبوں سے سینیٹ کی 7،7 جنرل نشستوں 2،2 خواتین اور2،2 ٹیکنوکریٹ نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos