ہالینڈ کے کوچ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلیے ٹیم کی کوچنگ کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جے یو آئی کو مخصوص نشست دینے کیخلاف ن لیگ کا عدالت سے رجوع
آئین اور الیکشن ایکٹ میں مخصوص نشستوں کے لیے فارمولا طے ہے،عدالت الیکشن کمیشن کے اعلامیے کو کالعدم قرار دے۔ موقف
مزید پڑھیئےکراچی میں 17, 18 اپریل کو موسلادھار بارش کی پیشگوئی
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 16 اپریل کی رات کو جنوب مغربی بلوچستان میں داخل ہوگا جس میں کراچی سمیت صوبہ سندھ میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےکلر کہار، بس کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق ، 56زخمی
متاثرہ بس میں زائرین کلر کہار دربار پر حاضری کے بعد واپس فیصل آباد جارہے تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے نتائج چیلنج کر دیے
آٹھ فروری انتخابات کے نتائج میں تبدیلی اور دھاندلی کی گئی، موقف
مزید پڑھیئےایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا 22 اپریل کو دورہ پاکستان کا امکان
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کیلیے دونوں ممالک کے حکام کے درمیان بنیادی امور طے کر لیے گئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے ایرانی حملے کی تصاویر اور ویڈیو جاری کردیں
5 ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کے جنوب میں صحرائے نجف میں واقع سب سے بڑے جنگی بیس نیو اتیم ایئربیس کے 3 رن ویز کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےمہر بانو قریشی کا حلقہ این اے 148 میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ
این اے 148 ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعید کے بعد کاروبارکے پہلے روز ہی ڈالرسستا
عید کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کے مقابلےمیں روپے کی قدر مستحکم ریکارڈ کی جارہی ہے
مزید پڑھیئےبلوں میں زائدیونٹ ڈالنےوالا واپڈا ملازم ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
شہریوں کو بجلی کے بلوں میں زائد یونٹس ڈالنے کے مقدمے کی سماعت ضلع کچہری لاہور میں ہوئی
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کا سیاست میں دوبارہ واپسی کا فیصلہ
حالات کو دیکھ کر آگے کا لائحہ عمل طے کرونگا، موجودہ حکومتوں کو خاموشی سے دیکھ رہا ہوں، نوشہرہ کے عوام کو اب محرومی کا احساس ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےبہت سے لوگ جیل جائینگے،کچھ باہر آئینگے،منظور وسان
بانیٔ پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے، میں سیاسی لوگوں کو جیل میں بھیجنے کے حق میں نہیں ہوں۔
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیراعظم کو اسرائیل کی حمایت مہنگی پڑ گئی
عید ملن پارٹی تنازع کا شکار،کنزرویٹیو پارٹی کے رہنماؤں سمیت کاروباری رہنماؤں کا عید ملن پارٹی کے بائیکاٹ کا اعلان
مزید پڑھیئےٹانک: برساتی نالے میں پک اپ بہہ گئی،دو افراد جاں بحق
سیلابی ریلے میں جاں بحق ہونے والوں میں سکول ٹیچر سید عالم اور ایک بچہ شامل ہے جبکہ ایک بچہ تاحال لاپتا ہے جس کی تلاش جاری ہے
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا امکان
مغربی ہواؤں کا دوسرا سلسلہ 17 اپریل کو بلوچستان سے کراچی میں داخل ہوگا، مغربی ہواؤں کے زیر اثر 18 اور 19 اپریل کو تیز بارش متوقع ہے
مزید پڑھیئےپی سی بی نے غیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا
ٹیکنیکل کمیٹی کے ہیڈ مصباح الحق، جنید ضیا ممبر اور عثمان تسلیم سیکریٹری تھے،کمیٹی کاایشیا کپ کے بعد اور ورلڈ کپ سے پہلے آخری اجلاس ستمبر میں ہوا تھا
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی کی نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچزمیں شرکت مشکوک
کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد شاہین آفریدی بولنگ ردھم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں، وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رسک نہیں لینا چاہتے
مزید پڑھیئےدوران عدت نکاح کیس،خاور مانیکا کے وکیل کی آمد تک سماعت میں وقفہ
سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی
مزید پڑھیئےتنور مالکان نے نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن ہوا میں اڑا…
آٹا اور گیس سستی ہوگی تو روٹی سستی کریں گے، حکومت سیاست کرنے کے بجائے نان اور روٹی کے ساتھ ساتھ دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی کم کرے
مزید پڑھیئےغزہ : اسرائیل کے فضائی حملے جاری، مزید 43 فلسطینی شہید
کئی فلسطینیوں کو گرفتار کیاگیا جبکہ یہودی آبادکاروں نے بھی فوجیوں کی سرپرستی میں کارروائیاں کرتے ہوئے مغربی کنارے میں زیتوں کے 30 درخت اکھاڑ دیئے
مزید پڑھیئےبارشوں کے باعث پاک کیویز ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونےکا خدشہ
راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز کے دوران بارش برسنے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےطوفانی بارشوں کے پیش نظربلوچستان میں سکول بند
سکول 15 اور 16 اپریل کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے، سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن صالح ناصر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی ویڈیوز گمراہ کن ہیں، اے ایس ایف
ایک واقعہ میں بچی سے اے ایس ایف اہلکار کا غیر شائستہ رویّہ ہے اور دوسرا واقعہ 2019ء میں ایک اہلکار کی مُشتعِل ہُجوم کے ساتھ ہاتھا پائی کا ہے۔
مزید پڑھیئےسپاٹ فکسنگ میں ملوث ناصر جمشید نے 7 سال بعد معافی مانگ لی
جو کچھ میں نے اپنے کیریئر کے ساتھ کیا اس پر وہ خود کو معاف نہیں کر پائوں گا، اپنے کیے پر شرمندہ ہیں۔
مزید پڑھیئےانتونیو گوتریس کی ایران اور اسرائیل کو تحمل کی تلقین
سلامتی کونسل اسرائیل پر ایرانی حملے کی مذمت کرے اور ایران کے پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کیلئے اقدامات اٹھائے۔
مزید پڑھیئےسعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں وفد آج پاکستان پہنچے گا
سعودی وفد میں سرمایہ کاری، پانی و زراعت، ماحولیات، صنعت، معدنی وسائل، توانائی کے وزراء شامل ہوں گے
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیل پرحملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیرنتیجے کے ملتوی
کسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف طاقت کا استعمال منع ہے۔ مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر ہے، خطے کو تباہ کن جنگ کے خطرے کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیئےقائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے حلف اٹھا لیا
سینئر جج جسٹس اعجاز انور نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم سے حلف لیا، تقریب میں ججز، وکلاء اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےایرانی حملے میں ایئربیس کو نقصان پہنچا : اسرائیل کا اعتراف
حملے میں اسرائیلی ایئر بیس کے تین رن ویز کو نقصان ہوا، نیواتیم ایئربیس اسرائیل کا سب سے بڑا جنگی محاذ ہے
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی
ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم میں 8 آفیشلز بھی شامل ہیں، جنہیں سخت سیکیورٹی حصار میں ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos