رینجرز-پولیس کی سکھر بائی باس کے قریب مشترکہ کارروائی-اسلحے کے کھیپ کوچ کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی-دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گاندھی خاندان پھر زیرعتاب- کینیڈا میں مجسمہ توڑ دیا
کولمبیا کے علاقے میں مہاتما گاندھی کا مجسمہ نصب تھا- راہول گاندھی کو جیل- اسمبلی رکنیت بھی چھن چکی
مزید پڑھیئےپاکستانی حکومت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت میں بلاک
کمپنی کی گائیڈ لائنز اسے مستند لیگل ڈیمانڈ کے جواب میں اکاؤنٹ روکنے پر مجبور کرتی ہیں
مزید پڑھیئےشکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں اہم اعزاز حاصل کر لیا
شکیب الحسن نے 2006 میں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کیا اور تب سے اب تک وہ 114 میچز میں ریکارڈ 136 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی چیئر مین عمران خان سے ریٹائرڈ سیشن ججز کے وفد کی…
ہم پُرامید ہیں کہ آنے والے وقت میں ہم بھرپور مینڈیٹ کیساتھ حکومت بنائیں گے، ہمیں مستقبل میں کسی بیساکھی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔گفتگو
مزید پڑھیئےشیخ خالد بن محمد بن زاید ابوظہبی کے ولی عہد نامزد
شیخ محمد بن راشد بھی امارات کے نائب صدر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیتے رہیں گے
مزید پڑھیئےعمرہ ادائیگی کے دوران روزے کی حالت میں خاتون کا انتقال
حیبا مصطفیٰ لاکھوں مسلمانوں کی طرح رمضان میں عمرے کی ادائیگی کے لیے گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ پہنچیں تھیں
مزید پڑھیئےلکی مروت،پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ،4 اہلکار شہید
دہشت گردوں نے پولیس سٹیشن صدر لکی مروت پر حملہ کیا اور مدد کے لئے پہنچنے والی بکتر بند گاڑی کو بم کے ذریعے نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےتین بڑے ائرپورٹس آؤٹ سورس کرنےکیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل طلب
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور ائیرپورٹ آؤٹس سورس کرنے پر غور ہوگا
مزید پڑھیئےجسٹس روح الامین ایک دن کیلئے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس تعینات
موجودہ چیف جسٹس قیصر رشید خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد 31 مارچ کیلئے جسٹس روح الامین کی بطور قائمقام چیف جسٹس تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا
مزید پڑھیئےجسٹس روح الامین ایک دن کیلئے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس تعینات
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان کل ریٹائرڈ ہو جائیں گے ان کی جگہ جسٹس روح الامین ایک دن کیلئے قائم مقام چیف جسٹس بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کا اعلان کر دیا
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں پولنگ کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ دی ہے ، جبکہ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےایبٹ آباد، ترنوائی میں کان دب جانے سے 2مزدور جاں بحق
دونوں لاشیں نکال لی گئی ہیں جن کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا جا رہا ہے ۔
مزید پڑھیئےاینٹی کرپشن کا عبدالحئی دستی کے گھر چھاپہ، 15 کروڑ سے زائد برآمد
مونس الہٰی سے پوچھیں مجھے کیوں کروڑوں روپے امانتاً دئیے، عبدالحئی دستی
مزید پڑھیئےمارشل لا کے خطرات منڈلا رہے ہیں،صدرعارف علوی
چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے،انٹرویو
مزید پڑھیئےنوازشریف نے آرمی چیف بنایا،میں کیسے نا اہل کراسکتا تھا،جنرل(ر)قمرباجوہ
ہم لوگ بھی پہلے عمران خان کے عشق میں گرفتار تھے لیکن ہم غلط ثابت ہوئے:صحافی کو انٹرویو کا اگلا حصہ بھی منظر عام پر آ گیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کے تمام کیسز کی سماعت روکنے کا حکم دے…
جسٹس قاضی عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سردار ایاز صادق بھی شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےواٹر بورڈ کے مسلم ملازمین کیلئے عید بونس کی منظوری
لیبر ویلفیئرآفیسر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تمام ملازمین کو لیو انکیشمینٹ، ایسٹر ایڈوانس سمیت عید فیسٹول بونس 10 اپریل تک دیا جائے
مزید پڑھیئےپاکستانی نژاد’حمزہ یوسف ‘نے سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا حلف اٹھا لیا
پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسے قبل فیملی کے ہمراہ سرکاری گھر میں منتقل ہو گئے تھے جس کی تصاویر بھی انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ سے شیئر کی تھیں
مزید پڑھیئےعدالتی اصلاحات بل ، نوازشریف کو بھی اپیل کا حق مل گیا
یوسف رضا گیلانی، جہانگیر ترین اور دیگر متاثرہ فریق بھی ایک ماہ میں اپیل کر سکیں گے ۔
مزید پڑھیئےٹیریان کیس،ریاست زبردستی ڈی این اے نہیں لے سکتی ،وکیل عمران خان
ڈی این اے دینے کے حوالے سے متاثرہ فریق کی مرضی ضروری ہوتی ہے ۔سلمان اکرم راجہ کے دلائل
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کی کاروباری شخصیت کا قتل ، ویڈیو سامنے آ گئی
ویڈیو میں شال پہنے شخص کو گاڑی پرسرعام فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےعدالتی اصلاحات بل 2023 قومی اسمبلی سے منظور
سپریم کورٹ کے سامنے ہر معاملے اور اپیل کو کمیٹی کا تشکیل کردہ بینچ سنے اور نمٹائے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے دہشت گردوں کو جیلوں سے رہا کیا، بلاول بھٹو
30 سال تک ادارے ایک کرکٹر کو سیاست میں لانے کے جرم میں شامل رہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےیونان میں یہودیوں پرحملوں کی منصوبہ بندی پر2 پاکستانی گرفتار
یونان میں ایک عمارت پر حملے کی منصوبہ بندی کی جا رہی تھی جس کی اطلاع اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے دی۔
مزید پڑھیئےکونساجادو ہے جو8 اکتوبر کو سب ٹھیک ہو جائے گا، چیف جسٹس
عدالت کا مقصد سیاسی نظام کو چلنے رہنے دینا ہے،ایک مسئلہ سیاسی درجہ حرارت کا ہے،عمر عطا بندیال
مزید پڑھیئےکرپٹ افسران کو بچانے کی کوشش ناکام
حیسکول، نیشنل بینک کے افسران نے قومی خزانے کو 54 ارب کا نقصان پہنچایا-ایف آئی اے نے پردہ پوشی کرنا چاہی- عدالت نے سپلیمنٹری فائنل چالان مسترد کر دیا-
مزید پڑھیئےنادرا کے 3 ڈائریکٹر جنرل، ایک ڈپٹی ڈائریکٹر نوکری سے فارغ
نادرا کےفارغ کیے گئے افسران میں بریگیڈیئر (ر) طلعت، بریگیڈیئر(ر) بلال اور میجر (ر) قدوس شامل ۔
مزید پڑھیئےخواجہ برادرن کو پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس میں کلین چٹ مل گئی
احتساب عدالت نے خواجہ برادرن کیخلاف پیراگون ہاؤسنگ ریفرنس نیب ترامیم کے تحت چیئرمین نیب کو واپس بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئے