بھاری مالیت کا زرِ مبادلہ بیرون ملک بھیجنے والی 12 کمپنیوں کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے- تحقیقات کا دائرہ وسیع-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلوچستان اسمبلی،خواتین و اقلیتی نشستوں پرکامیاب امیدرواوں کا نوٹیفکیشن جاری
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کو بلوچستان اسمبلی میں خواتین کی 3، 3 مخصوص نشستیں مل گئیں۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،فرد جرم کیلیے نئی تاریخ مقرر
احتساب عدالت نے نئی تاریخ 27 فروری مقرر کردی۔عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ڈھائی ہفتے بعد عدالت میں ملاقات
مزید پڑھیئےیتیم خانے میں مقیم لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو 10 سال قید
ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ نامزد
اویس قادر شاہ اسپیکر اور نوید انتھونی ڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ہوں گے۔ بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےچیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نعیم اختر افغان کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کا…
جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی بھی منظوری
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہو گا
اسپیکر کیلیے ن لیگ کے ملک احمد خان نے اور سنی اتحاد کونسل کی طرف سےاحمد خان بھچر نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔
مزید پڑھیئےسندھ کے تعلیمی اداروں میں 26 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
محکمہ تعلیم نے عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
مزید پڑھیئےمیاں اسلم کو گرفتار کرلیا گیا،عامر ڈوگر کا دعویٰ
سنی اتحاد کونسل کی جانب سے احمد خان بچھرا اسپیکر اور معین ریاض قریشی ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، آئی ایم ایف
پاکستان کے سیاسی معاملات یا اس حوالے سے کسی نکتے پر بات نہیں کریں گی۔کمیونیکشین ڈائریکٹر جولی کوزیک
مزید پڑھیئےکراچی میں 26 فروری کی صبح بارش کا امکان
دیہی سندھ کے ضلع دادو میں درمیانی شدت کی بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھیئے‘ جیل کا ڈاکٹر کہیں میرے دانت ہی نہ نکال دے ‘ عمران خان
دانت کا چیک اپ کروانا ہے،7 مہینے ہو گئے ایک بار بھی ڈاکٹر کے پاس نہیں گیا،جج سے مکالمہ
مزید پڑھیئےعمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر ملکی سلامتی خطرے میں…
آئی ایم ایف کے پروگرام پر پی ٹی آئی کے خط کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران کی بہنیں پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں
جب میرے بھائی کو ضرورت تھی تو آپ لوگ چھپے ہوئے تھے ،مسرت جمشید چیمہ علیمہ خان اور عظمی خان کی باتیں سن کر خاموش ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں13سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی، زیادتی کا شبہ
’ث‘ کو زیادتی کے بعد لٹکایا گیا موت گلا گھٹنے کےباعث ہوئی۔پولیس سرجن
مزید پڑھیئےمریم نواز قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئیں
مریم نواز قومی اسمبلی کےحلقے این اے 119سے بھی کامیاب ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیئےساری رات کچھ نہیں پوچھا، عمران ریاض
عمران ریاض کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
مزید پڑھیئےفیصل آباد ائیر پورٹ پر مسافر سے 592 گرام ہیروئن برآمد
اے ایس ایف کے عملے نے سامان مشکوک ہونے پر دستی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کرلی-ملزم کواے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا-
مزید پڑھیئےکینیڈا, پاکستانی خاندان کو کچلنے والے دہشتگرد کوعمر قید
عدالت نے 22 سالہ نیتھنیل ویلٹ مین کو پانچ مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی۔
مزید پڑھیئےالیکشن میں دھاندلی, عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا
اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کرے گا؟ خط کا متن
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع، اراکین نے حلف اٹھالیا
اسپیکر سبطین خان نے ارکان سے حلف لیا،اراکین کی ایک دوسرے کو مبارک بادیں۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم کا وفد آج شہباز شریف سے ملاقات کرے گا
ملاقات میں ایم کیوایم کی جانب سے گورنرسندھ کامران ٹیسوری، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےتوہین قرآن کیس میں دیے گئے فیصلے پر سپریم کورٹ کی وضاحت
عدالت عظمیٰ کے ایک فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی وجہ سے غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں، ترجمان سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے دعوے بارش میں بہہ گئے
زیر زمین بجلی کا پروجیکٹ زیرِ آب آنے سے پشاور میں اندھیرے کا راج ٹریفک معطل- تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا
مزید پڑھیئےسٹی کورٹ قیدیوں کیلیے ’’خالہ جی کا گھر‘‘ بن گیا
رشوت خور پولیس اہلکار موبائل فون سمیت دیگر غیر قانونی سہولیات فراہم کرتے ہیں- فرار کے واقعات نے سیکورٹی خدشات پیدا کردیے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ پاکستان نے بلدیاتی اداروں پر نظریں جما لیں
کراچی کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دلانے کی خاطر یو سیز میں اضافے کے نوٹی فکیشن کو جواز بنایا جائے گا-
مزید پڑھیئےالیکشن میں 75 سالہ کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے گئے، مولانا فضل الرحمن
ایک بار پھر آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے فروغ کو کچل دیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےالیکشن میں دھاندلی، عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ
آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ ہوگا، وہ ہم نے دھاندلی کے خلاف آڈٹ سے مشروط کردیا ہے،بیرسٹرگوہر علی خان
مزید پڑھیئےاکبر بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کرنے کا اعلان
22 دسمبر 2023 کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق تمام موجودہ پی ٹی آئی قیادت کالعدم ہو چکی ہے، اکبر ایس بابر
مزید پڑھیئےججز کے خلاف مہم: عمران ریاض اور اسد طور کل طلب
عمران ریاض کو سائبر کرائم لاہور میں 11 بجے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos