مغرب کی طرف سے جارحانہ طور پر مسلط کردہ انتہائی لبرل اقدار کو مسترد کرتے ہیں،روسی وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لکھ لیں پی ٹی آئی خیبرپختونخوا الیکشن میں حصہ نہیں لے گی،گورنر
پیرکوالیکشن کمیشن سے مشاورت کیلیے جاؤں گا، جس کے بعدصوبے میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو جائے گا،نجی ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئےکفایت شعاری پالیسی :23مارچ کی پریڈ محدود پیمانے پرہوگی
23 مارچ کی پریڈ روایتی انداز میں شکر پڑیاں کے بجائے اب ایوان صدر میں منعقد کی جائے گی
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ نے پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا
دنیا بھر میں لوگوں کو پرامن احتجاج کا حق حاصل ہے اور سیکیورٹی فورسز کو ایسے احتجاج کو نہیں روکنا چاہئے،ترجمان
مزید پڑھیئےسانگھڑ، چائے دیر سے ملنے پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل
یہ واقعہ تحصیل شہداد پور کے گائوں خمیسو بروہی میں پیش آیا ہے ۔جس میں 19 سالہ بہن نازبانو کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
مزید پڑھیئےاسلام آباد یونائیٹڈ کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان انجری کا شکار ہوگئے
وکٹ کیپنگ کے دوران انہیں چوٹ لگی جس کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے تھےاور ان کی جگہ رحمان اللہ گرباز نے گلوز پہنے تھے۔
مزید پڑھیئےبجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج
بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کراچی میں جہانگیر روڈ، نمائش چورنگی، کالاپل، گارڈن، پاکستان کوارٹرز اور دیگر علاقوں میں مظاہرے کیے گئے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں چندہ جمع کرنے پر امام مسجد گرفتار
مسجد کے پیش امام کچھ عرصے سے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد کی سہولتوں سے فائدہ اٹھا کراشیائے خورد و نوش کی صورت میں چندہ جمع کر رہے تھے
مزید پڑھیئےسابق گورنر پنجاب چودھری سرور پاکستان مسلم لیگ ق میں شامل
سابق گورنر پنجاب نے چودھری شجاعت کے ساتھ ہاتھ ملا لیا ہے ، مسلم لیگ ق میں چودھری سرور کو اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی
فخر زمان نے 57 گیندوں پر 8 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 115 رنز بنائے، عبداللہ شفیق ایک سکور، کامران غلام 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
مزید پڑھیئےمیک اپ سمیت کئی درآمدی اشیا 25 فیصد ٹیکس کی زد میں آ گئیں
آئی ایم ایف کی سرد پر نوٹیفیکیشن جاری ۔4 ماہ کے دوران 15 ارب روپے کی آمدن متوقع ہے
مزید پڑھیئےسندھ ،جماعت اسلامی کا کل الیکشن کمیشن دفتر کے باہر دھرنے کا اعلان
جماعت اسلامی کے لائحہ عمل کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن آج (جمعہ) صبح10:30بجے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کریں گے۔
مزید پڑھیئےسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.5ریکارڈکی گئی جبکہ زیر زمین گھرائی 124 کلو میٹر رہی
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں،اعتزازاحسن
سپریم کورٹ کے الیکشن سے متعلق فیصلے کو نہ مانا گیا تو توہین عدالت ہوگی،علی بلال کی جان لینے والے والے اہلکاروں کو گرفتار ہونا چاہئے، سینئر قانون دان
مزید پڑھیئےزیرالتوا کیسز کی وجہ ججز نہیں وکیل ہیں، جسٹس (ر) گلزاراحمد
وکیل اپنے دلائل مکمل کرنے کا کوئی وقت مقرر نہیں کرتے، قوانین کو وقت کے تقاضوں کے مطابق کرنے کی ضرورت ہے،سیمینار سے خطاب
مزید پڑھیئےن لیگ کی انتخابی تیاریاں :پنجاب میں امیدواروں سے درخواستیں طلب
شہباز شریف نے پارلیمانی بورڈز کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں امیدواروں کی فہرستوں کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی ۔
مزید پڑھیئےاماراتی خلاباز کی خلائی اسٹیشن سے حاکم دبئی کو ویڈیو کال
سلطان النیادی اگلے 6 ماہ خلا میں گزاریں گے جوعرب دنیا کا سب سے طویل خلائی مشن ہو گا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی یوتھ اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کے معاہدے پر دستخط
زرعی ترقیاتی بینک اورچیئرمین نادرا نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے
مزید پڑھیئےپاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل
پاکستان افغانستان ٹی ٹوئنٹی سیریز اب 24 مارچ سے شروع ہو گی۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی 26 ،تیسرا 27 مارچ کو کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے ذخائر میں 48 کروڑ ڈالرسے زائد کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 3 مارچ کو 9 ارب 75 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے،اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرخیبرپختوانخوا کو بلالیا
ملاقات کی تاریخ 14 مارچ مقرر۔ الیکشن کی تاریخ کےلئے حتمی مشاورت ہوگی
مزید پڑھیئے40لاکھ یوکرینی شہریوں کو جنگ کے خاتمے تک یورپ میں قیام کی اجازت
یوکرینی شہری یورپ میں کام بھی کرسکیں گے،صحت اور تعلیم کی مفت سہولیات بھی میسر ہوں گی
مزید پڑھیئےطورخم بارڈر پر آمدورفت اور تجارتی پابندیوں میں نرمی کا اعلان
پاکستان نے افغانستان کے سرحدی حکام کو مریضوں اور ٹرانزٹ کے لئے پابندیاں نرم کرنے کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھیئےرمضان سے قبل عوام کوایک اورجھٹکا،یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی
رمضان سے قبل عوام کوایک اورجھٹکا،یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی مزید مہنگی
مزید پڑھیئےایڈیشنل سیشن جج کو رشوت دینے کا الزام،شعیب شیخ گرفتار
ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کے سزا یافتہ شعیب شیخ پر جج کو50لاکھ روپے رشوت دینے کا الزام ہے
مزید پڑھیئے7.2ارب ڈالر کااسلحہ طالبان کے ہاتھ لگا،امریکی رپورٹ
2021کے ہنگامی انخلا کے باعث امریکی فوج بڑے پیمانے پر ہتھیار،گولہ بارود،ہوائی جہاز اور دیگر سامان چھوڑ گئے،جو اب طالبان استعمال کررہے ہیں
مزید پڑھیئےآسٹریلوی سائنسدانوں نے ہوا سے بجلی بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا
عام مٹی کے بیکٹیریم سے ہائیڈروجن استعمال کرنے والا انزائم عام ہوا کو توانائی کے ذریعے کے طور پر استعمال کرکےکرنٹ پیدا کرنے کے قابل ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےہفتے میں 3 دن کی چھٹی کی تجویز زیرغور،جلد اعلان متوقع
مملکت بین الااقوامی سرمایہ کاروں کے لیے مارکیٹ کو زیادہ سے زیادہ پرکشش بنانے کے لیے کوشاں ہے،سعودی وزارت
مزید پڑھیئےپاکستان میں سیاسی کشیدگی پر امریکا کا سب کو تحمل کا مشورہ
لاہور میں جھڑپوں کے بارے میں آگاہ ہیں، آئی ایم ایف سے فنڈنگ حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو ہی اقدامات کرنا ہوں گے،ترجمان محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےانتخابات: الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ سے 10 ارب روپے مانگ لئے
حکومت کے پاس تو روزمرہ اخراجات پورا کرنے کے بھی پیسے نہیں،سیکریٹری خزانہ کا الیکشن کمیشن کو جواب
مزید پڑھیئے