سورج کی روشنی میں گھومنے والی مرغی کے انڈوں میں پنجرے میں مقید مرغیوں کے انڈوں کے مقابلے میں 3 سے 4 گنا زیادہ وٹامن ڈی ہوتاہے,ماہرین طب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کی گرفتاری قانون عمل ،عدالت کا حکم پورا کرینگے، آئی جی پنجاب
عمران خان کو سابق وزیراعظم کے پروٹوکول سے زیادہ سکیورٹی دی جا رہی ہے، ڈاکٹر عثمان
مزید پڑھیئےعمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست خارج
پولیس اہلکاروں نے آفاق احمد کو دھکے دے کر باہر نکال دیا۔
مزید پڑھیئےاہرام مصر میں نئی طویل بند سرنگ دریافت
یہ عظیم (گریٹ) اہرام میں واقع ہے جو لگ بھگ 4500 سال قدیم بھی ہے۔ برآمدے نما یہ کوریڈرور خوفو نامی ایک چھوٹے اہرام کے شمالی رخ پر واقع ہے
مزید پڑھیئےپشاور زلمی نے قلندرز کو جیت کیلیے 208 رنز کا ہدف دیدیا
پہلی وکٹ کی شراکت میں 107 رنز کی پارٹنرشپ قائم ہوئی،نوجوان بیٹر صائم ایوب نے 36 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےمسجد نبوی ﷺ میں دوران عبادت پاکستانی کی دھڑکن 10 منٹ رکنے کے بعد…
اطلاع ملنے پر مدینہ منورہ کے شعبہ صحت کے اہلکار فوری طور پرپاکستانی عازم عمرہ کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت تھوڑی دیر میں ہو گی۔۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی: کراچی کے 9 حلقوں ضمنی الیکشن روک دیا گیا
درخواست تحریک انصاف کے 9 ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے دائر کی گئی تھی
مزید پڑھیئےمچھلی کھا کر دودھ پینے سے ’برص‘ کی بیماری کا کوئی تعلق نہیں،تحقیق
بحیرہ روم کے قریبی ممالک میں کھائی جانے والی غذائیں دنیا کی سب سے صحت مند غذا ہیں جن میں مچھلی، دودھ اور دہی شامل ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کو سی آئی اے نے سازش کے تحت ہٹایا:سابق برطانوی سفیر
امریکی ڈرون مہم کی مخالفت کی وجہ سے عمران خان کو پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے سے معزول کیا گیا،کریگ مرے
مزید پڑھیئےروپے نے ڈالر کے بڑھتے قدم روک دیے،2 روپے 92 پیسے سستاہوگیا
گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 6 روپے 63 پیسے کم ہوا اور ایک ڈالر 278 روپے 46 پیسے پر بند ہوا
مزید پڑھیئے’غیر معیاری اورکم کھانا‘دلہا شادی ہال مالک کی شکایت لیکرعدالت پہنچ گیا
جج نے شادی ہال کے مالک کیخلاف ڈگری جاری کرنیکا حکم دیدیا
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ناقابل سماعت قرار
بادی النظر میں عمران خان کے بیانات سپریم کورٹ کے جج کے بارے میں ہیں، ایسے میں درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں کیسے قابل سماعت ہیں،عدالت
مزید پڑھیئےکسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟
آنکھوں کی رنگت کا تعلق انسان کے جینز سے ہوتا ہے،دو بڑے جین جو آنکھوں کے رنگ کے لیے ذمہ دار ہیں
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس آج ہوگا
الیکشن کمشنر کے زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس دن 12 بجے ہوگا،الیکشن کمشنر کے زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس دن 12 بجے ہوگا
مزید پڑھیئےعمران خان اب بھی مقبول لیڈر،نواز اور بلاول کے مقبولیت کے پیمانے برابر
62 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ موجودہ بحران کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہے،گیلپ سروے
مزید پڑھیئےبوسٹن : پرواز کے دوران جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش ،ایک شخص گرفتار
ملز منے نے عملے کے ایک رکن پر حملہ کرنے کے لیے ٹوٹا ہوا چمچ استعمال کیا
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس، سماعت میں دوسری بار وقفہ
جج ظفر اقبال کا عمران خان سے پھر استفسار، عمران خان کہاں ہیں؟ مجھے نہیں معلوم، تھوڑی دیر لیگل ٹیم آجائے گی،وکیل
مزید پڑھیئےکراچ: فروری میں ساڑھے 6 ہزار اسٹریٹ کرائمز رپورٹ-10 شہری جاں بحق
2 ہزار سے زائد شہری موبائل-4ہزار موٹرسائیکلوں-گاڑیوں سے محروم ہوئے
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس:ناقابل ضمانت وارنٹ کے باوجود عمران خان عدالت پیش نہ ہوئے
عمران خان آج بھی نہیں پیش ہورہے کیا؟ جج کا وکیل سے استفسار
مزید پڑھیئےکراچی:ایک تاجر نے 24 لاکھ بچالیے-دوسرا 36 لاکھ سے محروم
طارق روڈ پر بینک سے نکلا تھا-نیا ناظم آباد میں سرزمین نے رقم سڑک پر پھینکی تھی-تاجر سمیت 3 زخمی
مزید پڑھیئےملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
مساجد اور دیگر عبادت گاہوں میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا
مزید پڑھیئےکراچی : 2 طالب علم ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گئے،دھنائی کردی
بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل-ایف بی ایریا میں وارداتیں کرتے تھے-پولیس
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں گیس لیکج دھماکے سے گھر کی چھت گرگئی، 6افراد جاں بحق
گیس دھماکے سے گھر گر کر ملبے کا ڈھیر بن گیا،جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 4 بچے شامل
مزید پڑھیئےامریکا نے پاکستانی طلبا کو بڑی خوشخبری سنا دی
ملکی تاریخ میں پہلی بار درخواست دہندگان کو ویزوں کی باآسانی دستیابی کے لیے امریکی سفارتخانے کی ویب سائٹ پر تمام تر معلومات جاری کر دی گئیں ہیں
مزید پڑھیئےولیمے کی رات دلہا قتل، دلہن گرفتار
واقعہ میرپور خاص کے گائوں امام بخش لغاری میں پیش آیا ہے۔ دلہن سمیت 3 قریبی رشتے داروں کو گرفتار کر لیا گیا
مزید پڑھیئےسعودی فرمانروانے رمضان کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی
رمضان المبارک کے دوران دنیا کے 22 ممالک میں 76 مختلف زبانوں میں تراجم کیے گئے قرآن مجید کے 10لاکھ نسخے تقسیم کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی
ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا،وفاقی دارالحکومت میں بھی موسم خشک رہے گا، خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا ،
مزید پڑھیئےلاہور،علامہ اقبال ایئر پورٹ کے ٹھیکے میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
7 ارب روپے سے زائد کے ٹھیکے میں کنسلٹنسی چارجز کی مد میں بھاری ادائیگیاں اور پروجیکٹ مکمل ہونے کے باوجود بھی رقوم جاری کی جاتی رہیں ۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نےکےپی کے کو اربوں روپے کے قرضوں میں پھنسا دیا، شاہد…
ٹرانس پشاور کا سی ای او ملک چھوڑ کر بھاگ گیا ہے، ایجنسیاں تحقیقات کریں، ہم تعاون کریں گے۔
مزید پڑھیئے