کھانا پکا کر غریب خاندانوں کے پاس جاتے ہیں- روایتی سوپ افطار دسترخوان کا لازمی جز-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغانستان میں تیار کھانوں کی تقسیم شروع
کابل، قندھار، ننگرہار سمیت دیگر شہروں میں روزہ داروں کو پکے پکے کھانے دیے جا رہے ہیں- حزب اسلامی کے افطار دسترخوان پر کابلی پلائو بھی دیا جا رہا ہے-
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی خوراک کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر فائرنگ؛11 شہید،105 زخمی
پہلے واقعے میں اہلکار سمیت 5 فلسطینی شہید، 22 زخمی ، دوسرے واقعے میں 6 فلسطینی شہید اور 82 زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا
کاغذات نامزدگی 15 تا 16 مارچ جمع ہوں گے،19 مارچ تک امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی ہوگی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی کرادی
وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ سندھ اور محکمہ آبپاشی سندھ کے موقف کو مان لیا ۔
مزید پڑھیئےپشاور، بچوں کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار
گینگ کے ارکان بچوں کو گن پوائنٹ پر پکڑتے اور ان کی قابل اعتراض ویڈیوز بناتے تھے، ایف آئی اے حکام
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ، سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج
مخصوص نشستیں تب ملتی ہیں جب سیاسی جماعتوں نے سیٹ جیتی ہو،سنی اتحاد کونسل نے کوئی سیٹ جیتی ہی نہیں،پشاور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ،عمران خان سےجیل میں ملاقات کامیکنزم طے کرنے کا حکم
کون سے ایسے لوگ ہیں جن کو کوئی نہیں جانتا؟ شیر افضل مروت، قومی اسمبلی کے ممبران، سینیٹرز، آپ ان کو چیک کریں
مزید پڑھیئےسینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات،وزیراعظم نے ووٹ کاسٹ کر دیا
اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو اور بلوچستان کی تین خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل صبح 9 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے
12 مارچ کو حسن اور حسین نواز 7 سال بعد وطن واپس پہنچے تھے، احتساب عدالت نے 7 سال قبل دونوں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے پہلے دن کے مذاکرات مکمل،1.1 ارب ڈالر کی قسط پر…
یہ مذاکرات 14 سے 18 مارچ تک شیڈول ہیں تاہم اس میعاد میں 21 یا 22 مارچ تک توسیع بھی کی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےسرکاری افسر کی چیئرمین ارسا تعیناتی پر سندھ کا شدید ردعمل
وفاق نے ایک آرڈیننس کے ذریعے ارسا کا ڈھانچہ بدلتے ہوئےچیئرمین ارسا کے لیے نیا عہدہ بناکر ریٹائرڈ سرکاری افسرظفرمحمود کو تعینات کیا
مزید پڑھیئےطویل القامت نصیر سومرو کی حالت اچانک بگڑگئی
گلستان جوہر کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے،کئی سال سے سانس لینے میں دشواری اور جوڑوں کے درد کے عارضے میں مبتلا ہیں
مزید پڑھیئےامریکا میں سمندری لہریں روکنے کیلئے بنایا گیا ٹیلہ72 گھنٹے میں بہہ گیا
15 ہزار میٹرک ٹن ریت لائی گئی، میساچوسیٹس کے مالدار افراد مکانات بچانے کیلئے 5 لاکھ ڈالر خرچ کیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، 690 پوائنٹس کا اضافہ
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے وفد کی اسلام آباد آمد سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ نئی حکومت کے لیے بھی یہ اپنے آپ کو منوانے کا ایک اچھا موقع
مزید پڑھیئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی دُبئی روانہ
آئی سی سی کی 3روزہ میٹنگر میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے معاملات پر بات ہوگی۔
مزید پڑھیئےہالینڈ کے انتہا پسند لیڈر وزیر اعظم بننے کی امید ہار بیٹھے
گیئرٹ وِلڈرز فریڈم پارٹی کے لیڈر ہیں جس نے گزشتہ انتخابات میں سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری تھی۔ اس پر یورپ کے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی تھی۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا
گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا تھا اقور کاروبار اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 79 پیسے تھی۔
مزید پڑھیئےروسی صدرنے امریکا کو خبردار کردیا
امریکا نے یوکرین میں اپنے فوجی دستے بھیجے تو اسے جنگی مداخلت کے طور پر دیکھا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں ؟
پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کررہا ہے ، بنچ میں جسٹس اعجاز انور، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ، جسٹس شکیل احمد اور سید ارشد علی شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےآئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے افغان اسکواڈ کا اعلان
لیگ اسپنر راشد خان کو فٹ قرار دیے جانے کے بعد ان کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور وہ سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے صاحبزادے آج احتساب عدالت میں پیش ہوں گے
دونوں کے خلاف العزیزیہ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنسز کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی پنجاب کے مزدوروں اور ورکرز کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت
دیہاڑی دار مزدوروں کو سوشل سکیورٹی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے رجسٹریشن کارڈ جاری کرنے کی تجاویز اور پنجاب میں نافذ لیبر لاز کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی:تاجر کے اغواء اور ڈکیتی میں ملوث ایس ایچ اور اور اہلکار زیرحراست
ایسٹ زون پولیس کی 4 سے 6 موبائلوں نے زمان ٹاون تھانےکا گھیراؤ کر کے راؤ رفیق اور اہلکاروں کو حراست میں لیا۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا وفد اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ پہنچ گیا
آئی ایم ایف وفد سے تعارفی سیشن کیلئے معاشی ٹیم وزارت خزانہ پہنچ گئی، وزیرخزانہ، گورنر سٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر وزارت خزانہ پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےوفاق سے فنڈ لینا ہے،اس لیے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی،علی ظفر
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی وزیراعظم سے ملاقات اچھی رہی ہے، علی امین گنڈاپور صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہیں
مزید پڑھیئےدبئی ایئرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کالے جادو کا سامان برآمد
ملنے والی اشیا میں زندہ سانپ، بندر کا ہاتھ، روئی میں لپٹے ہوئے انڈے، مردہ پرندہ اور جانور کی کھال شامل تھی جس پر مختلف علامتیں بنی ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےغزہ،خوراک کی امداد کے منتظرفلسطینیوں پراسرائیلی فائرنگ، 6 شہری شہید
یہ حملہ اُس واقعے سے ایک گھنٹے بعد ہوا جب اسرائیل نے جنوبی رفح میں اقوام متحدہ کے خوراک کی تقسیم کے مرکز پر بمباری کی تھی
مزید پڑھیئےروس: صدارتی انتخابات کیلئے کل سے 3 روزہ پولنگ کا آغازہوگا
یہ روس کے آٹھویں صدارتی انتخابات ہیں، 15 مارچ کو شروع ہونے والی ووٹنگ 16 اور 17 مارچ کو بھی جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos